دبئی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا پاکستان کے پولیو ورکرز کو خراج تحسین، پولیو سے پاک اور صحت مند پاکستان کیلئے پولیو ورکرز نے شہادت حاصل کی، والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں کوتاہی نہ کریں، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی اپیل۔


