دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے نادرا حکام کو اداکارہ وینا ملک کا تصحیح شدہ شناختی کارڈ موصول ہو گیا ہے۔
اداکارہ وینا ملک اور ان کی بہن کی عمر میں تضاد کے باعث وینا ملک کا شناختی کارڈ روک لیا گیا تھا۔

Start typing to search...