دبئی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کی پاکستان کو حوالے کرنے کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، دبئی کی عدالت کے اسپیشل بنچ کے جج رئیس لانجنا نے عزیر بلوچ حوالگی کیس کی سماعت کی۔
دبئی حکام نے عزیر بلوچ سے متعلق دستاویزات کو ایک بار پھر ناکافی قرار دے دیا ہے۔

Start typing to search...