ڈبلن میں ہونے والے پاکستان اور آئر لینڈ کے مابین 2 ون ڈے میچوں کی سیریز کے سلسلے کا پہلا میچ شروع ہوچکا ہے۔
پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،اس وقت ناصر جمشید اور عمران فرحت کریزپر موجود ہیں۔

Start typing to search...