Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فرض سے قرض تک

July 17, 2013July 17, 2013 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
People of Pakistan
People of Pakistan

لگتاہے کہ ایک بار پھر پاکستان کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرلیا گیا۔ ملک بھر کے عوام بڑے جوش و جذبے سے اپنی تقدیر بدلنے نکلے تھے۔ انہوں نے یہ سوچ لیا تھا کہ مفاد پرستوں، دہشت گردوں، بھتہ خوروں اور گزشتہ پانچ سال تک عوام کی گردن پر سوار رہنے والے دھوکے بازوں کو اپنے ووٹ کی طاقت سے اقتدار سے باہر کردینگے۔ اور پورے ملک میں ایسا ہوا دراصل بھتہ اور ٹھپہ مافیا نے اس دفعہ یہ محسوس کرلیا تھا کہ اگر کہیں بھی ڈھیل دکھائی گئی تو پھر بھاگنے کا بھی راستہ نہیں ملے گا۔

دوسری طرف دہشت گردوں کو اندازہ تھا کہ کیا ہونے والا ہے، اس لیے پہلے تو انہوں نے کوشش کی کہ کسی طرح الیکشن کو آگے بڑھایا جائے، اس میں ناکامی کے بعد مظلومیت کا ڈرامہ کھیلے گے۔ یہ بڑی عجیب سی بات تھی کہ جو جماعتیں سب سے زیادہ مظلومیت کا رونا رو رہی تھیں انہی جماعتوں نے فوج کی نگرانی میں الیکشن کے مطالبے کو رد کردیا۔ دراصل اس کی وجہ یہی تھی کہ فوج کی نگرانی میں انتخابات منعقد ہونے کی صورت میں من مانے نتائج حاصل نہیں کیے جاسکتے تھے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک خودمختار ادارہ ہے جو کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آزاد اور غیرجانبدارانہ انتخابات منعقد کروانے کا ذمہ دار ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اس ادارے کا سربراہ ہوتا ہے اورملک میں آزاد اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے علاوہ ہر امیدوار کی جانچ پڑتال کا بھی ذمہ دار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کا اس سے الحاق اور ان کے سیاسی و مالی امور کی نگرانی بھی اس ادارہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہیں۔

انتخابات کی عالمی معاونت کی تنظیم نے 16 عالمی تنظیموں کی جانب سے مرتب کردہ 32 نکات پر مشتمل ترجیحات و اصلاحات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیے مختص کی ہیں۔ اکتوبر 2009ء میں ہونے والی ایک مجلس میں یہ تجاویز پیش کی گئیں۔ اسی تنظیم نے تجاویز و اصلاحات کمیشن کو پیش کرنے کے علاوہ ایک ذیلی کمیٹی بھی تشکیل دی جس کا مقصد ان اصلاحات و تجاویز کو نافذ کرنے کے دوران پیش آنے والی ممکنہ مشکلات بارے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی معاونت کرنا ہے۔

Election
Election

الیکشن سے قبل آئین کی دفعہ 62ـ63کے ان کی روح کے مطابق اطلاق کی گونج سے بلا تخصیص اور بلا امتیاز ہر سیاسی پارٹی کے اندر کہرام، طوفان اور افراتفری کی کیفیت تھی۔ جو لوگ اس شق کے اطلاق کے بڑے حامی تھے ،انہیں بھی اس آرٹیکل کے غلط استعما ل سے انتقام کی بو آرہی تھی۔ پہلے اس کے عدم نفاذ کا رونا ،پھر جب اس پر عمل ہونے لگاتو انتقام کا واویلا! 62ـ63 کے ممکنہ اطلاق سے اس کی زد میں آنیوالوں کی نیندیں حرام ہو چکی تھیں۔

بتایاجاتاہے کہ جس روز سے نئی حکومت نے اقتدار سنبھالا ہے اسی دن سے انرجی بحران کے خاتمے کے لئے عمل پیرا ہیں اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے دن رات کوششوں میں مصروف ہیں۔ لیکن پھر بھی لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی کا بحران برقرار رہا اور بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری جس کیخلاف کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری رہے جبکہ کئی شہروں میں سحر و افطاری اور تراویح کے اوقات کے دوران بھی بجلی بند رہی جس پر روزہ داروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کئی شہروں میں پانی کی بھی قلت رہی۔ عارفوالہ میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے واپڈا دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔

ملتان میں مظاہرین اورمیپکو اہلکاروں میں تصادم ہوگیا جس میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔گزشتہ روز وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے بجلی اور گیس چوروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا حکم دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ توانائی بحران متعلقہ اداروں کی کرپشن، لائن لاسز بجلی و گیس چوری اور سابقہ حکومتوں کی طرف سے توانائی بحران پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے حد سے بڑھ چکا ہے جس پر مختصر ٹائم فریم میں قابو پا کر صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کریں گے۔ لہٰذا بجلی اور گیس چوروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا ہر حال میں آغاز ہو جانا چاہئے۔

بجلی چور اور گیس چور کسی بھی نرمی کے مستحق نہیں انہیں نشان عبرت بنا دیں گے۔ وزیراعظم پکڑی جانے والی ایک مل سے 27 کروڑ روپے سالانہ کی گیس چوری کا معاملہ دیکھنے کے لئے خود فیصل آباد آئے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے علاوہ وفاقی وزرا بھی موجود تھے۔

Nawaz Shrif
Nawaz Shrif

اسی دوران میاں محمد نوازشریف نے صنعت کاروں سے بھی ملاقات کی اور انہیں اعتماد میں لیا اور انہیں بتایا کہ وہ دن دور نہیں جب ہماری صنعت کا پہیہ چلے گا۔ ملک ترقی کرے گا اور پھر ہم آہستہ آہستہ انرجی بحران پر قابو پا لیں گے۔ ایک بار پھر انہوں نے کہا ہے کہ ہمارا ملک مختلف مسائل میں گھرا ہوا ہے اور ہم وعدہ کرتے ہیں کہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کو بحرانوںسے انشاء اللہ نکالنے میں کامیاب ہوں گے۔ اس دوران متعلقہ حکام نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بیشتر مل مالکان گیس اور بجلی چوری میں ملوث ہیں۔ وزیراعظم کو بتایا گیا کہ فیکٹری مالکان مبینہ طور پر 270 ملین روپے کی گیس چوری کر رہے ہیں۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کی طرف سے حال ہی میں شروع کئے گئے۔

گیس چوری کے خلاف آپریشن کے دوران کمرشل ملوں اور فیکٹریوں پر متعدد چھاپے مارے گئے ہیں جس کے دوران بھاری مقدار میں گیس چوری کیسز سامنے آئے۔ وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو ایک ٹیکسٹائل مل کا دورہ کرایا گیا جو گیس چوری میں ملوث تھی۔ اس مل پر جب چھاپہ مارا گیا تو یہ گیس چوری میں ملوث پائی گئی تو اسے مجموعی طور پر 11 بلین روپے کا جرمانہ کیا گیا۔اور مل کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروایا جا چکا ہے اور اس ملز کی بیشتر مشینری کو قبضے میں لے کر سیل بھی کیا گیا۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا اس موقع پر یہ کہنا کہ ہر ایک کو اپنی جیب کی فکر ہے عوام کا درد نہیںسب لوٹنے میں لگے ہوئے ہیں۔ پوری کوشش ہے کہ جو جن بوتل سے باہر نکل گیا ہے قابو میں لایا جائے۔ نئے منصوبے لگانے کے لئے ہمارے پاس رقم نہیں ہے۔ قرض ادا کرنے کے لئے مزید قرض لینا پڑ رہا ہے۔ عوام صبر کا دامن نہ چھوڑیں، ہم لائن لاسز کو کم کرنے کی طرف توجہ دے رہے ہیں۔ بجلی اور گیس کی چوری ان محکموں کی ملی بھگت سے ہوتی ہے۔ بجلی کا مسئلہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ہماری ساری توجہ بجلی کے بحران کو حل کرنے پر مرکوز ہے۔ ہماری حکومت میں کرپشن کا کوئی سکینڈل نہیں ہو گا۔ماہرین کا خیال ہے کہ درجنوں کرپشن کے کیس زیر سماعت ہیں۔

کئی ملزم فرار ہوچکے ہیں۔ شایدحکمرانوں کیلئے قرض لینا آسان اورفرائض پورا کرنامشکل لگتاہوں اس لیے باربار پریس کانفرنسوں اور اجلاسوں میںقرض لینے کی بات کی جاتی ہے۔ لیکن مسلم لیگ ن کو قرض کی بجائے فرائض پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔تاریخ گواہ ہے کہ اگر حکومت وقت قانون پر عمل درآمد کروائے تو چند دنوں میں بحرانوں پر قابو پاسکتی ہے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Debt for Mandate obligation تک فرض قرض مینڈیٹ
Salman Akbar
Previous Post سلمان اکبر ٹیم میں شمولیت کے خواہش مند، فیڈریشن کی کوچ کی پیشکش
Next Post ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے لارڈز میں کھیلا جائے گا
Ashes Series

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close