Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ای جوڈیشل سسٹم و ماڈل کورٹس۔ قابل تحسین اقدام

May 29, 2019 0 1 min read
E-Court System
E-Court System
E-Court System

تحریر : قادر خان یوسف زئی

پاکستان میں سستے، شفاف اور جلد انصاف کی فراہمی بہت بڑا مسئلہ رہا ہے۔ برسہا برس تک مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت رہتے ہیں، تاہم ہمیشہ اس کی ضرورت رہی ہے کہ سائلین کو سستا اور جلد انصاف میسر آسکے۔ ملکی تاریخ میں اعلیٰ عدالتی اصلاحات میں انقلابی قدم کا آغاز 27مئی سے ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ نے جلد و سستے انصاف کی فراہمی کے لیے ای جوڈیشل سسٹم متعارف کرادیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس مقدمے کی سماعت ای جوڈیشل سسٹم سے کریں گے۔ ای جوڈیشل سسٹم پر کراچی کے کچھ مقدمات کی سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ اسلام آباد میں موجود ہوں گے۔ اعلامیے کے مطابق وکلا کراچی رجسٹری میں کمرہ? عدالت سے دلائل دیں گے، بینچ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 ججز پر مشتمل ہوگا۔ سپریم کورٹ نے ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعتوں کی فہرست بھی جاری کردی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم بینچ ضمانت قبل از گرفتاری سمیت دیگر فوجداری اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ وکلا اپنے دلائل بھی ویڈیو لنک کے ذریعے دیں گے، ابتدائی طور پر مقدمات کا آغاز صرف سپریم کورٹ اسلام آباد کی پرنسپل سیٹ سے ہوگا۔ سپریم کورٹ کے اس اقدام سے جہاں سائلین کو اپنے شہر میں ہی رہ کر عدالت عظمیٰ تک رسائی ہوجائے گی بلکہ وکلا بھی آنے جانے کے بھاری اخراجات سمیت قیمتی وقت کو بھی بچاسکیں گے۔

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعیدکھوسہ نے فل کورٹ ریفرنس میں اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہوئے قوم کے سامنے عزم دہرایا تھا کہ ان کی ترجیحات میں ”جعلی مقدمات اور جھوٹے گواہوں کے خلاف ڈیم بنانا ہے۔” اس عزم کے ساتھ چیف جسٹس آف پاکستان نے عدالتی اصلاحات میں تبدیلی کا آغاز کردیا تھا۔ عموماً ملٹری کورٹس جلد مقدمات کا فیصلہ کرنے میں خصوصی اہمیت رکھتی ہیں۔ ملک کے موجودہ عدالتی نظام کے تحت زیر التوا مقدمات میں فیصلے کرنے میں ایک طویل عمل درکار ہوتا ہے۔ کبھی مدعی نہیں ہوتا تو کبھی ملزم پیش نہیں ہوپاتا، کبھی وکیل غیر حاضر ہوجاتے ہیں تو کبھی عدالت کی جانب سے کیس کی پیروی کی نئی تاریخ جاری ہوجاتی ہے۔ مقدمات کی طوالت کے لیے مدعی ہو یا مدعا علیہ یا پھر پولیس کی جانب سے چالان پیش کرنے میں انتہائی تاخیر کے سبب عدلیہ میں مقدمات کا بار بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ دوسری جانب مقدمات کے مقابلے میں ججوں کی تعداد کی کمی بھی حائل ہے اور ایک ایک جج کے پاس بے پناہ مقدمات ہوتے ہیں جو ایک ہی وقت میں چلائے جانا ممکن نہیں ہوتا۔ ان حالات میں ”ماڈل کورٹ” کا نظام متعارف کرایا گیا۔ قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے ملک بھر میں ضلعی سطح پر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو ضلعی سطح پر ماڈل کورٹس قائم کرنے اور ججز تعینات کرنے کی ہدایت کی۔ ماڈل کورٹس میں سیشن جج مقدمات کی سماعت کررہے ہیں۔ فوجداری مقدمہ کا فیصلہ 4 دن سے ایک ہفتہ میں کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔ گواہوں کو لانے کی ذمے داری پولیس پر عائد کی گئی ہے۔ شواہد، بیان ویڈیو لنک پر بھی ریکارڈ کرنے کی منظوری سمیت ماڈل کورٹس کو ایک دن سے زیادہ فیصلہ محفوظ نہ رکھنے کا پابند کیا گیا ہے۔ ماڈل کورٹس کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کا حق ہوگا، ماڈل کورٹس میں مقدمات کو ملتوی نہیں کیا جائے گا۔

ایک رپورٹ کے مطابق عدلیہ نے گزشتہ سال 34 لاکھ، 86 ہزار مقدمات نمٹائے۔5 سال میں 1 کروڑ، 89 لاکھ نئے مقدمات دائر ہوئے تھے، جن میں سے ایک کروڑ، 88 لاکھ، 26 ہزار مقدمات کا فیصلہ کردیا گیا ۔ہے، اب عدلیہ میں زیر التوا مقدمات 18لاکھ 70 ہزار سے کم ہوکر 17 لاکھ، 25 ہزار ہوگئے ہیں۔ عدالتی اصلاحات کے حوالے سے ماڈل کورٹ اور اب ای جوڈیشل سسٹم کا قیام بہت بڑا انقلابی اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ اس سے زیر التوا مقدمات میں مزید کمی کے ساتھ کئی معاملات کو بروقت حل بھی کرلیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سب سے پہلے ملتان کے سیشن جج نے 2016میں ایک کورٹ کا افتتاح کرتے ہوئے ‘ویب کیم’ کے ذریعے سماعت کی تھی۔ اسی طرح ڈسٹرکٹ سیشن و سول جج حافظ آباد نے بھی جدید کورٹ کا آغاز کرکے سائلین کے لیے سہولت کا آغاز کیا تھا۔ نیز نومبر 2018 میں ایک قابل تعریف اقدام لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بھی کیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد انوار الحق کی ہدایت پر بچوں سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے شام کی عدالت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ شام کی پہلی عدالت میں فیملی کیسز اور بچوں کی حوالگی کے کیسز کی سماعت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بچوں کو عدالتوں میں پیش کیے جانے والے جرائم پیشہ عناصر کے اثرات سے بچانے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا۔ای جوڈیشل سسٹم کے قیام کے بعد امید پیدا ہوگئی ہے کہ سپریم کورٹ نے جس طرح سیاسی مقدمات کی حوصلہ شکنی کرکے عدالت عظمیٰ کو سیاسی اکھاڑا بننے سے روکا اور سیاست کے نام پر عدلیہ کو استعمال کرنے کی روش کے آگے بند باندھے، اسی طرح جعلی مقدمات اور جھوٹے گواہوں کے خلاف جدید اصلاحاتی پروگرام کا دائرہ کار مزید وسیع کریں گے۔ اگر کورٹ فیصلے میرٹ کی بنیاد پرجلد ہونے لگیں گے تو اس سے مقدمات کے ذریعے حق داروں و مظلوم سائلین کی دادرسی ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے ایک انتہائی مثبت اقدام بھی کیا گیا ہے جو قابل تعریف ہے کہ ”سوموٹو” کے نام پر بے تحاشا مقدمات کا سلسلہ روک دیا ہے، کیونکہ اس طرح میڈیا میں تشہیر حاصل کرنے والے مقدمات کی وجہ سے برسہا برس سے زیر التوا مقدمات کی سماعت نہیں ہوپاتی تھی اور جج صاحبان کی پوری توجہ ازخود نوٹس مقدمات پر رہتی تھی۔ اس عمل میں یقینی طور پر فوری انصاف تو میسر آجاتا لیکن انصاف سب کے لیے عدالتی نظام کا پہلا فرض ہے۔ اعلیٰ عدالتوں میں غریب، متوسط طبقہ سستا انصاف حاصل نہیں کرسکتا، کیونکہ وکلا و مقدمات کے دیگر اخراجات اس قدر مہنگے ہوتے ہیں کہ غریب و متوسط طبقے کے لیے مقدمات کا سامنا کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔

اس وقت جوڈیشل مجسٹریٹ کے پاس بھی لاکھوں کی تعداد میں معمولی نوعیت کے جرائم کا انبار لگا ہوا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹس کے لیے ان معمولی نوعیت کے جرائم کی سماعت میں غیر معمولی تاخیر سب سے پریشان کن مسئلہ ہے، کیونکہ دیکھا گیا ہے کہ معمولی جرائم میں ملوث ملزمان کی سزا کی مدت پوری ہوجاتی ہے، لیکن مجسٹریٹ کے پاس مقدمات کا فیصلہ نہیں ہوپاتا۔ ان حالات میں ذاتی مشاہدہ ہے کہ ملزمان جیلوں سے آزادی کے لیے جرم کی قبول داری کرلیتے ہیں، تاکہ وہ سزا سے زائد عرصہ مزید جیلوں میں نہ گزاریں۔ اسی طرح جیلوں میں ڈسٹرکٹ جج صاحبان کے وزٹ کے وقت بھی متعدد درخواستیں دی جاتی ہیں، جن میں اکثر درخواستوں پر متوقع فیصلے کرکے جرمانے عائد کردیے جاتے ہیں۔ کچھ سماجی تنظیمیں جرمانے ادا کرکے معمولی جرائم کے قیدیوں کو آزاد کرادیتی ہیں، تاہم بیشتر قیدی جیل بھر میں چندہ جمع کرکے کسی نہ کسی طرح جرمانہ ادا کرکے جیل کی اذیت سے آزاد ہوجاتے ہیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سمیت تمام جوڈیشری سے یہی اپیل کی جاتی رہی ہے کہ جیلوں کو یقینی معنوں میں اصلاح خانے بنانے کے لیے بھی ٹھوس اقدامات کیے جائیں اور تیزی سے زیر التوا مقدمات کو نمٹاتے ہوئے ای جوڈیشل سسٹم کے تحت سیشن عدالتوں کو جیلوں کے ساتھ بھی منسلک کردیا جائے۔ قیدیوں کی بہت بڑی تعداد بھی جیل سے ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث عدالت نہیں پہنچ پاتی یا دہشت گردی کے سنگین مقدمات زیر التوا رہتے ہیں، ان کی سماعت جیلوں میں ای جوڈیشل سسٹم کے تحت ہی ہو، تاکہ انصاف سستا اور جلد مل سکے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
justice move pakistan Qadir Khan Yousafzai system اقدام انصاف پاکستان سسٹم
Bhutto Zardari - Asif Zardari
Previous Post بلاول کی نیب ہیڈکوارٹر پیشی: جیالوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، متعدد گرفتار
Next Post ملاوٹ مافیا انسانیت کا دشمن
Blending

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close