Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھرتی کے باسیوں کی فریاد!

April 13, 2013 0 1 min read
Residents of Pakistan
Residents of Pakistan
Residents of Pakistan

خدا کرے کہ ایک دن وہ بھی آئے کہ پاکستان کے باشندے پھر سے یکجا ہو جائیں، تفرقہ، مصلحت پسندی، آپسی دشمنی کو چھوڑ کر پھر سے سر جوڑ کر بیٹھیں۔ کیونکہ پاکستان کے سبز ہلالی پرچم تلے یکجا ہونا آج کی اشد ضرورت ہے۔ سیاست بھی ہو مگر امن و امان قائم رہے، عوام کو بنیادی ضرورتیں میسر رہیں، پیار کی ٹھنڈی ہوا سے بہار آجائے، محبت بڑھے گی تو دشمنی مٹے گی، ملک میں تجارت کا فروغ ہوگا تو غریبی دور ہوگی، کاش! عوام میں اس کے لئے بیداری آ جائے۔ اگر ایسا ہو جائے تو ہم یورپ سے بھی زیادہ ترقی کر سکتے ہیں۔ خوشحالی کا دریا رواں ہو سکتا ہے، کاش! وہ دن جلد آجائے۔

لیڈران سیاسی دائو پیچ بھول کر انسانوں میں پیار جگائیں جیسا کہ شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال نے یہ خوبصورت شعر ہندی میں کہا تھا۔
بھگتی بھی شانتی بھی بھگتوں کے گیت میں ہے
دھرتی کے باسیوں کی مُکتی پریت میں ہے
کاش میرے علامہ اقبال کی یہ آرزو، یہ تمنا لیڈروں اور لوگوں کے دلوں میں اُتر جائے۔اور ایک بار پھر سے قائد اعظم کا پاکستان بن جائے جہاں ہر چیز کی فراوانی ہو، عوام خوشحال رہیں، ملک ترقی کرے، اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کو سچی سمجھ عطا فرمائے۔کیونکہ اب ہمارے یہاں وہ حالات نہیں رہے جیسے پہلے تھے۔ یہاں کے حالات اور ماحول میں زبردست تبدیلیاں آ چکی ہیں۔ آج لوگوں کو نوکریاں نہیں ملتیں، نئے افراد کو ملازمتیں حاصل کرنے میں کافی شواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مطلب یہ کہ ملازمتوں کا حصول اب پہلے کی طرح آسان نہیں رہا۔ نیز یہاں کھانے پینے کی اشیائ، گھروں کے کرائے، اسکول کی فیس اور بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہے جس سے عام آدمی کی زندگی پر کافی اثر پڑ رہا ہے۔خونِ ناحق چاہے شہنشاہِ وقت کا ہو یا جھونپڑی میں رہنے والے بے سہارا انسان کا ، وہ لائق مذمت ہے اور قاتل چاہے جو بھی ہو وہ قابلِ نفرت اور مستحق سزا ہے۔ ایسا قانون بننا چاہیئے کہ قاتلوں کو فوری سزا مل سکے۔ پاکستان میں امن و امان کی دگر گوں صورتحال کو یہاں کے عوام سے زیادہ کون سمجھ سکتا ہے۔ جن کا اپناکفن پہن کر منوں مٹی تلے چلا جائے اس کا دکھ امرا ء سمجھ نہیں سکتے۔

عوام کے ساتھ ہونے والی ظلم و بربریت کے خلاف کوئی ٹھوس حکمتِ عملی وضع نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی مضبوط آواز اس مطالبے کو لے کر اُٹھی ہے جس کی وجہ سے آج تک یہاں کی صورتحال ناگفتہ با ہے۔ وطنِ عزیز میں جیسے جیسے الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیاں تیز ہوتی جا رہی ہیں اور تمام سیاسی پارٹیوں میں ایک اضطرابی کیفیت پائی جا رہی ہے۔

Political Parties
Political Parties

کیونکہ اکثر سیاسی پارٹیاں ایسی ہیں جس سے ملک کے عوام خوش نہیں ہیں۔ قومی پارٹیوں کے علاوہ صوبائی سطح کی پارٹیوں میں بھی بے چینی کا عالم نظر آتا ہے اس کی بڑی وجہ بھی یہی ہے کہ عوام میں جاتے ہوئے ڈر رہے ہیں کیونکہ پچھلے پانچ سالوں میں عوام کو کچھ بھی ڈیلیور نہیں کیا گیا ہے۔

اس لئے ابھی تک انتخابی مہم میں بھی وہ گرمائیش دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے ۔ عوام کے لئے کام کرو گے تو سیاسی وجود برقرار رکھ سکو گے اور اگر صرف نام کے لئے کام کرو گے تو نام خود ہی مٹ جائے گا۔ اس لئے مشورہ ہے کہ نام و نمود، شہرت و جاہ سے بچے رہو اور مخلص ہو کر عوام کے مسائل کو حل کیا جائے تاکہ عوام میں آپ کی جڑیں مضبوط رہیں۔شاعر سے بہت معذرت کے ساتھ:
لوگ تو سیب سے گالوں پہ غزل لکھتے ہیں
ہم مگر سوکھے نوالوں پہ کالم لکھتے ہیں
ہم نے بھی پائی ہے کانٹوں کی چبھن سے راحت
اس لئے پائوں کے چھالوں پہ کالم لکھتے ہیں

عوام آج فریادی ہو گئی ہے ۔ اپنے ہی حکمرانوں سے فریادکر رہے ہیں کہ انہیں امن و امان دے دو، مہنگائی سے چھٹکارا دلا دو، لوڈ شیڈنگ کا کچھ حل دے دو، بیروزگاری کا خاتمہ کر دو، مگر یہ تمام فریادیں بے سود ثابت ہو چکی ہیں اور حکمران سوائے نام کے حکمران ہونے کے اور کچھ نہیں کر رہے۔ لوگوں کی آنکھیں ان سب مسائل کی تعبیر دیکھنے کو ترس رہی ہیں ، اور اس انتظار میں جوان آنکھیں بوڑھی ہونے کو ہیں ۔ حکومتیں آتی رہیں اور جاتی رہیں مگر عوام کی داد رسی کسی نے بھی نہیں کی۔ اور پچھلا پانچ سال تو عوام پر ایسا گزرا ہے کہ عوام کی چیخیں ہی نکل گئی ہیں۔ ہر طرف مارا ماری کا بازار گرم کر دیا گیا ہے۔

شہرِ قائد میں کوئی بھی انسان اپنے آپ کو محفوظ تصور نہیں کرتا ، یہاں زندگی کی قیمت ایک گولی ہے اور بس! کب ، کہاں، کسے یہ گولی نگل لے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔بس عوام اللہ کے آسرے پر جی رہے ہیں۔ خدا سب کی حفاظت فرمائے۔پاکستانی قوم ہمیشہ اپنے ملک سے حب الوطنی اور وطن پرستی کا نمونہ بنے رہے ہیں۔

جب بھی اس ملک کو لہو کی ضرورت پڑی ہے عوام اپنے فوجی جوانوں کے ساتھ صفِ اوّل میں رہے ہیںاور کبھی بھی اپنے وطن کا سر جھکنے نہیں دیا۔ مگر آج انہی پاکستانیوں کی چھاتی پر تعلیمی، تہذیبی، اور معاشرتی لحاظ سے پیچھے کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے ،اور بہت منظم طریقے سے انہیں ترقی کی راہ سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی رہی ہے، ایسا کون کر رہا ہے۔

Democracy Pakistan
Democracy Pakistan

اس کے پیچھے کن افراد کا ہاتھ ہے یہ سوچنا حکومت کا کام ہے مگر وہ صرف اپنا سَر کھجا کر رہ جاتی ہے۔ آج قاتل کھلے عام گھوم رہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کی جمہوریت اور حکومت دونوں پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے۔ مگر ابھی بھی انسانیت کو شرمسار اور پاک سر زمین کو ناپاک کرنے والے ظالموں کو سزا ملنا تو دور کی بات ہے ان میں سے بہتوں کے خلاف تو کوئی کاروائی بھی نہیں ہو رہی۔ہماری سرکار صرف وعدو ں اور یقین دہانیوں کی سرکار ہے ، اس میں جتنی غلطی سرکاروں کی ہے اس سے کہیں یہاں زیادہ قصور ہماری سیاسی بے وزنی، بے وقعتی، لاچاری اور بے بسی کا ہے جس کی وجہ سے کئی سالوں میں ہم دہشت گردانہ معاملوں میں ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھ سکے۔

عوام فریاد کر تی ہے کہ انہیں تعلیمی ، معاشی اور سیاسی سطح پر کمزور کرنے کی سازش کرنے والوں کا قلع قمع کیا جائے جس کی ذمہ دار کہیں نہ کہیں تو حکومت بھی ہے۔ عوام ایسے نازک حالات میں صرف اللہ کی ہی مدد و نصرت کی آس لگائے بیٹھے ہیں کیونکہ حکمران تو عوام کی داد رسی چاہتے ہی نہیں۔

اگر چاہتی تو ریاست سے زیادہ طاقت ور ظالم نہیں ہوتا اور کب کا اس کا قلع قمع کر دیا جاتا۔اب دیر مت کیجئے کیونکہ اگر انتظار بھری آنکھوں میں مایوسی کی دوپہر اُتر آئی تو یہ بہت بڑا خسارہ ہو سکتا ہے۔ آیئے دعا کریں کہ اللہ ہمیں ان ظالموں کی مکاری و عیاری اور سازشوں سے بچائے اور ترقی کی راہ پر گامزن کرے اور ہمارا پیارا وطن دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Land Mohammad Javed Iqbal Siddiqui pakistan resident residents باسیوں باشندے پاکستان پرچم دھرتی محمد جاوید اقبال صدیقی
Urdu Literature
Previous Post اُردوادب کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اُن کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
Next Post اے پی ایم ایل کی اسلام آباد میں د ہشتگرد وں کی جانب سے پرویز مشرف کے پوسٹر اور بینرز پھاڑنے کی شدید مذمت ریاست کے اندر ریاست قائم کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
APML

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close