اٹک: زمین پر ٹریکٹر گزارنے کا جھگڑا کلہاڑی سے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا، تفصیلات کے مطابق محمد صفدر ولد غلام خان سکنہ میانوالہ نے تھانہ نیو ایئر پورٹ میں بیان دیا ہے میں نے اپنی زمین پر گندم کاشت کررکھی ہے سفیر ولد محمد رفیق سکنہ ڈھوک سیداں میرے پاس آیا میرے پاس آیا اور کہا کہ میں آپ کی زمین پر ٹریکٹر گزاروں گا میں نے منع کیا اس کے باوجود وہ شام کو محمد سعید کے ہمراہ آیا میری زمین پر ٹریکٹر گزارنے لگا میں نے منع کیا جس پر سفیر نے للکارتے ہوئے محمد سعید کو کہا اس پر حملہ کردو محمد سعید نے کلہاڑی کے وار کرکے مجھے زخمی کر دیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
