پشاور (جیوڈیسک) لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ گھروں سے باہر نکل گئے۔ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈکی گئی ہے۔
زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Start typing to search...