Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زلزلہ: ایک تازیانہ، ایک پیغام

April 28, 2015April 28, 2015 0 1 min read
Earthquake
Earthquake
Earthquake

تحریر: کامران غنی
زمین کی ہر ایک جنبش پر لوگ اپنے اپنے گھروں سے اس طرح بھاگے جا رہے تھے گویا خود ان کا گھر ہی آج ان کا دشمن بن گیا ہو۔ گھروں کے باہر، پارکوں اور میدانوں میں لوگوں کا جم غفیر حسرت بھری نگاہوں سے اپنے اپنے گھروں کی جانب دیکھ رہا تھا کہ نہ جانے کب اس کا گھر خس و خاشاک کی طرح زمین دوز ہو جائے۔یہ نقشہ تو صرف ان جگہوں کا ہے جہاں گزشتہ تین دنوں تک لگاتار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ذرا تصور کیجیے نیپال کا جہاں ہزاروں لوگ آن واحد میں لقمۂ اجل بن گئے۔کیا کسی نے تصور بھی کیا تھا کہ اس کے خوابوں کی دنیا اس طرح مسمار ہو جائے گی؟ جس گھر کی تعمیر میں لاکھوں اور کروڑوں روپیے خرچ کئے گئے تھے آج وہاں ملبوں کا ڈھیر ہے۔ موت ہماری بے بسی پر خندہ زن ہے
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں

بلاشبہ انسانی تاریخ نے اس سے کہیں زیادہ خطرناک اور دلدوز مناظر بھی دیکھے ہیں۔ انسان کو خالقِ کائنات نے حالات کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ بھی دیا ہے اور حادثات و واقعات سے سبق حاصل کرنے کا شعور بھی۔ اس زلزلے کے اثرات بھی رفتہ رفتہ کم ہوتے جائیں گے اور انسانی زندگی اپنی ڈگر پر واپس چلی آئے گی لیکن جو لوگ عقل و شعور رکھتے ہیںان کے لیے یہ زلزلہ ایک تازیانہ ہے۔ زندگی کی بھاگ دوڑ میں اپنے انجام سے غافل انسان یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ موت ہر جگہ اور ہر لمحہ اس کا تعاقب کر رہی ہے۔کوئی نہیں جانتا کہ کب اور کس طرح وہ موت کی آغوش میں چلا جائے گا۔ ذرا دیر کے لیے ٹھہرئیے اور سوچئے کہ ہم کتنے خوش قسمت ہیں کہ ہمیں ہمارے پروردگار نے اپنے اعمال کے محاسبے کا مزید ایک موقع عنایت فرمایا ہے۔ کیا ہماری آنکھوں نے نہیں دیکھا کہ اسی زلزلے میں نہ جانے کتنے لوگوں کا مدفن خود ان کا گھر بن گیا؟؟

Alllah
Alllah

سوچئے خدا نخواستہ ہمارا انجام بھی اسی طرح ہوتا تو ہم اپنے نامہ اعمال میں کیا لے کر اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہوتے؟ زلزلے ہوں یا دیگر قدرتی آفات۔ اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ ان کے جغرافیائی اور سائنسی اسباب ہوتے ہیں لیکن بحیثیت مومن ہمارا یہ ایمان ہے کہ ایک پتہ بھی اللہ کے حکم کے بغیر نہیں ہلتا۔ افسوس کا مقام ہے کہ تغیر پذیر سائنسی توجہیات میں الجھ کر ہم غیر تغیر پذیر تعلیمات قرآن و حدیث پر غور کرنے کی کوشش نہیں کرتے۔ احادیث کا مطالعہ کیجیے اور علامات قیامت کے تعلق سے مروی احادیث و اقوال پر غور و خوص کیجیے۔ کیا ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ ہم قیامت کے بالکل قریب کھڑے ہیں؟۔ کیا اللہ کے رسولۖ کے زمانہ میں سائنس اتنی ترقی کر چکی تھی کہ آپ چودہ سو سال کے بعد کے حادثات و واقعات کی پیشنگوئی کرنے پر قادر تھے؟ زلزلوں کی کثرت، زنااور شراب کا عام ہونا، رقص و سرور کی محفلیں، اونچی عمارتیں اور ایسی بے شمار نشانیاں ہیں جن کا تصور بھی آج سے چودہ سو سال قبل محال تھا۔

افسوس کہ روشن خیالوں کا ایک طبقہ ایسی واضح نشانیوں کو دیکھنے کے باجود دہریت کی کچی عمارتوں پر نازاں ہے۔وہ معصوم ذہنوں کو ہدایت کا طلبگار دیکھنا نہیں چاہتا ۔ وہ انھیں سائنسی توجہیات میں الجھا کر دین سے بدظن کرنے کے درپئے ہے۔ اسلام سائنس کا ہرگز مخالف نہیں ہے بلکہ جو لوگ سائنسی فہم و بصیرت رکھتے ہیں وہ یہ تسلیم کرنے پر مجبور ہیں کہ قرآن کی بعض آیات جدید سائنسی انکشافات کو ظاہر کرتی ہیں۔ ہم فی الحال اس بحث میں الجھنا نہیں چاہتے۔ بحیثیت مسلمان ہمارا یہ ایمان ہے کہ کائنات کا طبعی اور مابعد الطبعیاتی نظام خواہ ہمارے علم اور فہم و بصیرت کی دسترس میں ہو یا اس سے باہر ”کن فیکون” کے عظیم قرآنی فلسفہ پرچل رہا ہے۔ زلزلہ اور دیگر قدرتی آفات بھی اسی کے دائرۂ کار میں ہیں۔ نیپال سمیت ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں آنے والے زلزلے کے جھٹکوں نے ہدایت کے طلبگار ذہنوں کو ایک بار پھر سے اپنے خدا کی طرف لوٹنے پر مجبور کر دیا ہے۔

Mosques
Mosques

مساجد میں رمضان جیسا سما ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ خدا کی طرف سے عطا کی گئی اس مہلت کو ہم غنیمت سمجھیں اور ایک نئی زندگی کا آغاز کریں۔ گناہوں پر نادم ہوں۔ اپنے پچھلے اعمال کا جائزہ لیں اور آئندہ کے لیے سچی توبہ کریں۔ بلاشبہ ہمارا رب انتہائی غفور الرحیم ہے۔ ”حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول کریم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اے آدم کے بیٹے جب تک تم مجھ سے دعا کرتے رہو گے اور مجھ سے امیدیں وابستہ رکھو گے ، میں تم کو معاف کرتا رہوں گا۔

جو گناہ بھی تم نے کئے ہوں گے اور مجھے کچھ پروا نہیں (تم نے کتنے گناہ کئے)۔ ائے آدم کے بیٹے! اگر تیرے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں پھر تم مجھ سے معافی طلب کرو تو میں تمہیں معاف کر دوں گا اور مجھے کچھ پرا نہیں۔ ائے آدم کے بیٹے! اگر تم زمین کے برابر گناہوں کے ساتھ مجھ سے ملاقات کرو لیکن جب تیری مجھ سے ملاقات ہو تو میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو تو میں تیرے پاس ان گناہوں کے برابر بخشش کے ساتھ آئوں گا۔”(ترمذی)

Kamran Ghani
Kamran Ghani

تحریر: کامران غنی
مدیر اعزازی اردو نیٹ جاپان

Share this:
Tags:
earthquake japan Kamran Ghani message پیغام جاپان زلزلہ کامران غنی
Nasirul Mulk
Previous Post چیف جسٹس ناصرالملک نے دھاندلی کے عملدرآمد کرنیوالوں بارے سوالنامہ جاری کرکے تاریخی فراڈ کی گتھیاں سلجھانی شروع کردی
Next Post سالانہ سبی میلے میں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے محکمہ لائیواسٹاک کے سینکڑوں ملازمین تاحال اعزازیہ سے محروم
Employees Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close