Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زلزلہ ان نیپال

April 28, 2015 0 1 min read
Nepal Earthquake
Nepal Earthquake
Nepal Earthquake

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی
نیپال میں جس طرح گذشتہ تین دنوں سے جس طرح زلزلہ کے جھٹکے آ رہے ہیں ، اس سے وہاں کے لوگوں میں انتہائی خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ اس زلزلے نے اب تک ڈھائی ہزار کے قریب لوگوں کو زندہ نگل لیا ہے اور لاکھوں افراد گھر بار سے محروم ہو کر کھلے میدان میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ بنیادی ضروریات سے محروم زلزلہ سے متاثر یہ افراد دانے دانے کو محتاج ہو چکے ہیں۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی لگی ہے ، ہر طرف قیامتِ صغریٰ کا منظر ہے، لوگوں میں اس قدرتی آفت کا اس قدر خوف سوار ہے کہ وہ اپنے گھروں میں جانے کو تیار نہیں اور کھلی جگہوں پر رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔زلزلہ کے زبردست جھٹکوں نے ہزاروں نفوس کی قیمتی جانیں لے لی ہیں۔ بے شمار لوگ آفتِ سماوی کی تاب نہ لاکر زخموں سے چور چور نیم جاں اور شکستہ بدن آسمان کی جانب نظریں کئے ہوئے ہیں۔ زلزلہ کے عتاب و قہر نے لوگوں کو بے گھر اور بے در ہی نہیں کیا ان سے ان کا سب کچھ چھین لیا ہے۔ کھٹمنڈو کی تاریخی عمارتیں زمین بوس ہو چکی ہیں۔

پہاڑی تودے قیامت بن کر زمین پر گِر رہے ہیں۔ دنیا کے مشہور ترین پہاڑ ” مائونٹ ایورسٹ ” میں دراریں پیدا ہو چلی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ بہت سارے ہمالیائی کوہ پیما بے پناہ زلزلہ کی دہشت کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس آفتِ ناگہانی کے لئے بڑی حد تک انسان خود بھی ذمہ دار ہے، جو فطرت اور قدرت کے ساتھ ہم آہنگی اور توازن برقرار کھنے کے بجائے ماحولیاتی اعتبار سے عدم توازن کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔آفٹر شاکش کا سلسلہ بھی ابھی تک جاری ہے۔ خدا خیر کرے۔

خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق کے دورِ خلافت میں ایک زمین میں شدید کپکپی محسوس ہوئی، لوگ محسنِ انسانیت کی تعلیمات کے مطابق مسجدوں کی طرف دوڑے، کچھ نے اس بلائے ناگہانی سے نجات پانے کے لئے صدقہ اور خیرات تقسیم کرنی شروع کر دی، کیونکہ انہیں محسنِ انسانیت ۖ نے تعلیم دی تھی کے صدقات بلائیں ٹال دیتے ہیں۔مگر آج صورتحال بالکل مختلف ہے اب کسی آسمانی آفات کے وقت مسجدوں کا رُخ نہیں کیا جاتا اور نہ صدقات و خیرات کے ذریعہ اللہ سے ناگہانی آفات سے نجات کی دعا مانگنے کا مزاج ہے۔ کسی بھی آسمانی آفت کے وقت لوگ گھنٹوں ٹی وی کے سامنے گزار دیتے ہیں مگر ایک بار بھی زبان سے یہ دعا نہیں نکلتی کہ اللہ ہمیں ایسی آفات سے اپنی پناہ میں رکھے۔ہاں! تو اس کپکپی کی آگاہی سیدنا عمر فارق کو بھی ہوئی آپ گھر سے نکلے اور زمین پر ایک لات ماری۔ اس کے بعد زمین کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا اے زمین تو کانپتی کیوں ہے؟ کیا میں نے تیری پشت پر انصاف نہیں کیا ہے۔ اتنا کہنا تھا کہ وہ زلزلہ کہاں چلا گیا ، کسی کو پتہ بھی نہیں چلا۔ کتب تاریخ و سیر میں آج بھی یہ درس عبرت محفوظ ہے۔

Earthquake
Earthquake

زلزلہ کیا ہے۔ زلزلہ زمین کی اوپر والی سطح کی شدید اور ہنگامی حرکت ہے جو کہ اچانک اس کی ٹیکٹونک پلیٹس کے ٹوٹنے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ دنیا کی تاریخ ان قدرتی آفات سے بھری پڑی ہے جن میں زلزلہ انتہائی دہشت ناک آفت ہے جس کی وجہ سے لاکھوں آبادیاں زمین بوس ہو چکی ہیں اور انسانی آبادی کے بڑے بڑے حصے صفحۂ ہستی سے مٹ چکے ہیں۔یہ قدرتی آفت بغیر کوئی پیشگی اطلاع کے اچانک نازل ہوتا ہے ۔ یہ ایسی قدرتی آفت ہے جو انسان کو سنبھلنے کا موقع بھی نہیں دیتی ہے اور لمحوں میں بستی کی بستی صفحۂ ہستی سے مٹا دیتا ہے۔کل کے زلزلے نے انسانوں کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔کچھ دیر کے لئے تو سب نے توبہ اور استغفار کا ورد شروع کر دیا تھا۔ اور اللہ رب العزت سے پناہ کے طالب ہو گئے تھے۔

کچھ لوگ یہ بھی تبلیغ کرتے دکھائی دیئے کہ یہ زلزلہ اللہ کی طرف سے ایک جھٹکا ہے مطلب ” مِسڈ کال ” ہے کہ میرے بندوں راہِ راست پر آجائو ، بے حیائی، بے پردگی ، ناچ گانے کو چھوڑ دو اور اللہ کے بتائے ہوئے راستوں پر گامزن ہو جائو۔ ناحق خون بہانا بند کر دو ، ورنہ! کہیں ایسا نہ ہو کہ کل تو اللہ کا بہت کرم ہوگیا ہے دوبارہ اگر ایسا ہوا تو کچھ بھی نہیں بچے گا۔اس سے پہلے کے توبہ کا دَر بند ہو جائے اپنے اعمالوں کو درست کر لو۔ راقم کے خیال میں یہ باتیں بالکل درست کہی گئیں ہیں ۔ ہمارے اعمال اس قابل نہیں کہ ہم بخشیں جائیں، مگر پھر بھی وہ غفور الرحیم ہے اپنے بندوں پر رحم کرتا ہے۔ اور یہ جھٹکا دے کر اس نے اپنے بندوں کو وارننگ بیل دے دی ہے کہ اب توبہ کر لو اپنے تمام بے ہودہ کرتوتوں سے، اپنی مغربی طرز کی بے لباسی سے، فتنے اور فساد سے تاکہ تم اللہ کے عذاب سے محفوظ رہ سکو۔

زلزلہ اللہ رب العزت کی طرف سے اپنے بندوں کو وارننگ ہے، کچھ عرصے سے خوفناک زلزلوں کے ذریعے اللہ رب العزت اپنے بندوں کو بار بار انتباہ کر رہا ہے کہ غلط کام ترک کرکے نیکی کی راہ پر چلنے والے بن جائو لیکن اس کے باوجود انسان اس سے سبق نہیں سیکھ رہا ۔ اللہ کریم اپنے بندوں پر ماں باپ سے زیادہ مہربان ہے اور اس نے فرما دیا ہے کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے مگر جب یہی انسان اس کے احکامات کی خلاف ورزی کو عادت بنا لے اور گناہوں کی ٹوکری کو اپنے سر پر سجا لے اورمحبت دلوں سے نکل جائے ، اور انسان حد درجہ گناہوں سے مانوس ہو جائے تو اللہ کی طرف سے تنبیہہ کی صورت میں مختلف النوح مصائب اور آفات کے ذریعے خبردار کیا جاتا ہے،

ALLAH
ALLAH

انسان کو اسی دنیا میں اپنی اصلاح کے لئے مواقعے فراہم کئے جاتے ہیں لیکن جن لوگوں نے خود اپنے لئے ہلاکت اور عذاب کی راہ کا انتخاب کر لیا ہے وہ ان آفتوں سے کوئی عبرت اور نصیحت حاصل نہیں کرسکتے۔حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے گورنروں کو اپنے پیغام میں کہا کہ سنو! اچھی طرح جان لو کہ زلزلے کے جھٹکے سزا کے طور پر آتے ہیں، تم لوگ صدقہ خیرات زیادہ کیا کرو، اور استغفار بھی کثرت سے کیا کرو۔ اور حضرت آدم علیہ السلام کی یہ دعا کثرت سے پڑھا کرو جس کا ترجمہ یہ ہے: ” اے میرے پروردگار ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے، اگر تو ہمیں معاف نہیں کرے گا اور ہم پر رحم نہ فرمائے گا تو ہم تباہ ہوجائیں گے”

مگر قوم آج کل گانے بجانے کو اپنی زندگی کا اہم جزو بنا چکی ہے،مال و زر کی ہوس نے خاندانی عزت اور وقار کو خاک میں ملا دیا ہے۔ شریف زادیاں بھی اسٹیج پر آکر بے ہودہ رقص و سرور کی محفلیں سجا رہی ہیں، یوں بے حیائی اور بے کچھ حد تک فیشن سے چُور بے لباسی بھی تیزی سے معاشرے میں پھیل رہی ہے۔ حضرت عمر ان بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم ۖ نے فرمایا: ” ایک وقت ایسا آئے گا جب اُمت پر زمین میں دھنسائے جانے اور صورتیں مسخ ہونے اور پتھر برسنے کا عذاب بھی ہوگا۔” اس شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ ۖ یہ کب ہوگا؟ آپ ۖ نے فرمایا: ” جب گانے والی عورتیں اور گانے بجانے کا سامان ظاہر ہو جائے گا اور شرابیں پی جانے لگیں گی۔ (رواہ الترمذی)

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہمارے قلوب کی اصلاح فرما دے اور محض اپنے فضل و کرم سے ہم سب کو معاف فرما دے۔ اللہ ! تیری رحمت بہت وسیع ہے اور تو بہت مہربان اور کریم ہے۔ اپنے محبوب کی اُمت کے حال پر اپنا خاص رحم و کرم فرما دے۔ قدرتی آفات سے ہم سب کو محفوظ فرما دے اور مرنے سے پہلے توبہ نصیب فرما دے۔ آمین ثم آمین۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
earthquake hospital mountain needy nepal people suffering پہاڑی زلزلہ عمارتیں لوگ متاثر محتاج نیپال ہسپتال
Municipal Elections
Previous Post وفاقی دار الحکومت میں بلدیاتی انتخابات کیلئے یونین کونسلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری
Next Post لاہور ہائیکورٹ کا بلوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی پر لیسکو اور حکومت سے جواب طلب
Lahore High Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close