Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زلزلہ متاثرین اور جماعةالدعوة کی خدمات

June 22, 2015 1 1 min read
FIF Relief
Medicine
Medicine

تحریر : حبیب اللہ سلفی
رمضان المبارک کے مقدس اور مبارک مہینہ کے ابتدائی ایام تھے کہ جب دس سال قبل 2005ء میں پاکستان کی تاریخ کا ہولناک زلزلہ آیا جس نے پورے ملک کے درودیوار ہلاکر رکھ دیے۔ مظفرا باد ، باغ، بالاکوٹ ، آزاد کشمیر و خیبر پختونخواہ کے دیگر علاقوں میں ایک لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے اور لاکھوں افراد زخمی اور معذور ہو گئے۔یہ ایک عظیم سانحہ تھا جس سے ناقابل تصور نقصانات ہوئے۔زلزلہ سے چند لمحے قبل تک کسی کو معلوم نہیں تھا کہ کچھ دیر بعد کیا قیامت برپا ہونے والی ہے۔ اچانک زمین نے ہلنا شرو ع کیا تو زمین میں گاڑے گئے پہاڑ وں کے حصے ریزہ ریزہ ہو کر بکھرنا شروع ہو گئے۔ جگہ جگہ سے زمین پھٹ گئی، بلڈنگیں گر گئیں اور سکول، کالجز،قیمتی گھر، دوکانیں اور مارکیٹیں زندہ انسانوں کی قبروں میں تبدیل ہو گئے۔ہر طرف چیخ و پکار تھی۔ زلزلہ سے مائوں کی گودیں، بہنوں کے بھائی، باپوں کے سہارے اور عورتوں کے شوہر کھو چکے تھے مگر کوئی ان کی داستان غم سننے والا، ان کے بوجھ بانٹنے والا اور زخموں پر مرہم رکھنے والا نہیں تھا۔

سکولوں کے ملبے تلے دبے بچوں کی دلدوز چیخیں بلند ہو رہی تھیں لیکن کوئی انہیں ملبے سے نکالنے والا نہیں تھا۔ ہر طرف لاشوں کے ڈھیر اور زخموں سے چور نڈھال لوگ تھے جو بے بسی کے عالم میں کسی غیبی مدد کے منتظر تھے۔ ان حالات میں سب سے پہلے اگر کسی نے مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ان مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کا فریضہ سرانجام دیا تو وہ جماعة الدعوة کے رضاکار تھے۔ اگرچہ ان میں سے کئی رضاکار ایسے بھی تھے جن کے اپنے خاندان اورعزیزو اقارب کے لوگ منوں مٹی کے نیچے دفن ہو گئے لیکن انہوں نے حوصلہ نہیں ہارا اور چند منٹ بعد ہی جو کوئی جہاں کہیں بھی تھا ‘ دوکانوں اور مکانات کے ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے میں اپنی پوری قوت صرف کرنے لگا۔

زلزلہ کے دوران جہاں ملک بھر کی رفاہی و فلاحی تنظیموں نے متاثرین کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا وہیں جماعة الدعوة کا خدمت انسانیت کیلئے بیش بہا قربانیاںپیش کرنے والا ایک نیا رخ سامنے آیا اورساری دنیا نے دیکھا کہ جماعة الدعوة اسلام کے کسی ایک حکم پر نہیں بلکہ پورے دین پر عمل کرنے اور بلا تفریق رنگ و نسل اور مذہب کے انسانیت کی خدمت کرنے والی جماعت ہے۔آٹھ اکتوبر کے زلزلہ کے بعد متاثرہ علاقوں میں سب سے بڑا مسئلہ ملبے تلے دبے زندہ بچ جانے والے افراد کو نکالنااور جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کی تدفین تھا۔سخت بے بسی کا عالم تھا۔ زخمی مدد کیلئے پکار رہے تھے لیکن انہیں ملبے سے نکالنے کیلئے بھاری مشنری موجود نہیں تھی۔

FIF Relief
FIF Relief

ان حالات میں جماعةالدعوة ، فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکاروں نے بغیر کسی بھاری مشنری اور جدید آلات کے سینکڑوں افراد کو ملبے سے نکالا اورزخمیوں کو فی الفور طبی امداد دینا شروع کر دی۔ ڈاکٹرز عامر عزیز جیسے انسانیت کے مسیحائوں نے ایف آئی ایف کے میڈیکل کیمپوں پر پہنچ کر گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس کی روشنیوں میں مریضوں کے آپریشن کئے اوردرختوں کی ٹہنیاں باندھ کرلوگوں کی ٹوٹی ہوئی ہڈیاں جوڑنے کی کوشش کی۔ اس دوران زندہ بچ جانے والے افراد کیلئے تیار کھانے کا اہتمام شروع کر دیا گیا۔مظفر آباد، باغ اور بالاکوٹ کے زلزلہ متاثرین اس بات کے گواہ ہیں کہ ان تک جو سب سے پہلی خوراک پہنچی وہ جماعة الدعوة کے رضاکاروں نے ہی پہنچائی تھی۔ زلزلے کے بعدلینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے مظفرآباد میں پینے کے پانی کی شدید قلت پیداہوگئی۔ صرف چندمقامات پر چشمے اورنالے صاف تھے۔باقی انسانی وحیوانی لاشوں کی وجہ سے پانی پینے کے قابل نہیں تھا۔

اس ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے مظفر آباد میں فوری طور پر صاف پانی کابندوبست کیا گیا۔ زلزلے کے دوسرے دن ہی جماعة الدعوة کے رضاکاروں نے پہلے سے قائم ہسپتال کے ملبے سے ٹوٹا پھوٹا سامان نکال کر عارضی ہسپتال بناکر مریضوں کو علاج معالجہ کی باقاعدہ سہولیات فراہم کرنا شروع کر دیں۔ اسی طرح باغ’ بالاکوٹ اورمانسہرہ میں قائم کئے گئے فیلڈ ہسپتال شب وروز متاثرین زلزلہ کی خدمت میں مصروف عمل رہے۔ ان فیلڈ ہسپتالوں کے علاوہ بڑے پیمانے پر میڈیکل کیمپوں اور موبائل ٹیموں کے ذریعہ 5لاکھ50ہزار سے زائد مریضوں کاعلاج معالجہ کیا گیا، جن میں 16ہزار چھوٹے بڑے آپریشنز بھی شامل ہیں۔ یہ اعزاز بھی جماعةالدعوة کو جاتا ہے کہ اس نے سب سے پہلے متاثرین کے لئے20 خیمہ بستیاں قائم کیں۔

جہاں ہرخاندان الگ طورپر اطمینان کے ساتھ رہ سکتا تھا۔ان خیمہ بستیوں کی انفرادیت یہ تھی کہ یہاں بچوں کے لئے سکولوں’ دینی تعلیم’ مساجد وغیرہ کابھی اہتمام تھا جبکہ خواتین کو سلائی کڑھائی اور دیگر گھریلوکام بھی سکھائے جاتے تھے۔جماعةالدعوة کے رضاکاروں نے دریائے نیلم کے سرکش اور برفیلے پانی کو کراس کرنے کیلئے ربڑ بوٹ اور بلندوبالا مقامات پر پہنچنے کیلئے خچر سروس کا آغاز کیا جسے پوری دنیا میں شہرت ملی اور بین الاقوامی میڈیاکی طرف سے رپورٹیں شائع کی گئیں کہ جماعةالدعوة ان علاقوں میں پہنچ کر ریلیف و ریسکیو آپریشن کر رہی ہے جہاں تک کوئی نہیں پہنچ سکا’ یہی وہ امدادی سرگرمیاں تھیں جنہیں دیکھ کر اقوام متحدہ، یونیسف ، ڈبلو ایچ او اور دیگر عالمی ادارے بھی امدادی سامان کی تقسیم کیلئے جماعة الدعوة سے مددوتعاون حاصل کرنے پرمجبور نظر آئے۔

Qurbani
Qurbani

عید الاضحی کا موقع آیا تو زلزلہ زدہ علاقوں میں ہزاروں جانور قربان کر کے 1لاکھ 89 ہزار 910گھروں تک تازہ قربانی کاگوشت پہنچایاگیا۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن نے بلند پہاڑی دیہاتوں اور قصبوں میں متاثرین کو عارضی نوعیت کے گھربھی تعمیر کر دیے گئے۔گھروں کی تعمیر کے لئے ملک بھر سے ہزاروں کارکنوں کوجمع کیاگیا۔دس دس افرادپرمشتمل ٹیمیں بنائی گئیں اور اس طرح مظفر آباد میں 9دیہاتوں سمیت6,000 سے زائد گھر تعمیر کر کے متاثرہ بھائیوں کے حوالے کئے گئے۔گھروں کی تعمیر کے لئے 45ہزار جستی چادریں فراہم کی گئیں۔ متاثرہ علاقوں میں جن مساجدکی تعمیر میں تعاون یا مکمل تعمیر کی گئیں ان کی تعداد 350ہے۔زلزلہ میں 5ہزار سکول مکمل طورپر ختم ہوگئے اور تعلیمی نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ ان حالات کے پیش نظرفلاح انسانیت فائونڈیشن نے 121 سکول مکمل کرنے کامنصوبہ بنایا۔اب تک بیسیوںسکول مکمل بن چکے ہیں جبکہ 215 سکولوں کی مالی امداد کی گئی۔ہرسکول میں کمپیوٹر لیب’ پلے گارڈن اور ہاسٹل بھی بنائے گئے ہیں۔

اسی طرح متاثرہ بچوں میں 32لاکھ روپے کی کتابیں بھی تقسیم کی گئیں۔ 2005ء کے زلزلہ کو دس برس گزر چکے لیکن اس کی تباہ کاریوں کو پاکستانی قوم ابھی تک نہیں بھول سکی ہے۔2006ء میں انڈونیشیا کے زلزلہ، 2008ء میں (زیارت)بلوچستان میں آنے والے زلزلہ،2010ء کے بعد سے آنے والے مسلسل سیلابوں اور آواران کے ہولناک زلزلہ میں بھی فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکاروں نے زبردست امدادی سرگرمیاں سرانجام دی ہیں۔ موٹر بوٹس کے ذریعہ جماعةالدعوة کے رضاکار ان دوردراز کے علاقوں سے لوگوں نکال کر لائے اور انہیں خوراک پہنچائی جہاں پہنچنے کا تصور کرنا بھی محال تھا۔ ایف آئی ایف اس وقت بھی تھرپارکرسندھ، بلوچستان، خیبر پی کے اور آزاد کشمیر سمیت پورے ملک میں کروڑوں روپے مالیت کے منصوبہ جات پر کام کر رہی ہے۔ رمضان المبارک میںغرباء و مساکین میں ابتدائی طور پر ایک کروڑ روپے کا راشن تقسیم کیا گیا اور افطار الصائم پروگرام کے تحت چالیس ہزار سے زائد افراد کے روزانہ سحروافطار کا بندوبست کیاجارہا ہے۔ ان حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستانی عوام فلاح انسانیت فائونڈیشن کی ملک بھر میں جاری امدادی سرگرمیوںمیںبڑھ چڑھ کر حصہ لے۔ مجھے اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کی مسلم میڈیکل مشن کے اسلام آباد میںمنعقدہ ایک سیمینار میںکیا گیا وہ خطاب یاد آرہاہے

جس میں ان کا کہنا تھا کہ جماعةالدعوة کی ریلیف سرگرمیوں سے بلوچستان اور سندھ میں علیحدگی کی تحریکیں دم توڑ رہی ہیں۔ میں سمجھتاہوں کہ ان کی یہ بات بالکل درست ہے۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکاروں کی یہ قربانیاں ہیں کہ آج آواران اور مشکے جیسے علاقے جو علیحدگی پسندوں کا گڑھ سمجھے جاتے تھے وہاں پاکستان کے حق میںنعرے لکھے دکھائی دیتے ہیں۔ جماعةالدعوة کا یہی وہ کردار ہے جس کی وجہ سے بین الاقوامی قوتوں کو اس کی رفاہی و فلاحی سرگرمیاں بھی برداشت نہیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ وطن عزی پاکستان کو زلزلوں اور دیگر قدرتی آفات سے محفوظ رکھے اورمصائب و مشکلات میں مبتلا بھائیوں کی ہر ممکن مدد کی توفیق عطا فرمائے(آمین)۔

Habibullah Salfi
Habibullah Salfi

تحریر : حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
country earthquake pakistan ramadan services Victims پاکستان خدمات رمضان زلزلہ متاثرین ملک
Badin School
Previous Post بااثر لوگوں کی جانب سے قبضہ کر کے دکانیں تعمیر کرانا شروع کر دیں
Next Post اپوزیشن جماعتوں کا قومی اسمبلی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر احتجاج

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close