کابل(جیوڈیسک)کابل مشرقی افغانستان میں دھماکا کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں کم از کم 8 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
افغان حکام نے خود کش دھماکے کی تصدیق کر تے ہو ئے واقعے میں8بچوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کر دی ہے۔

Start typing to search...