Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مشرقی عورت اور ہمارا معاشرہ

August 20, 2013 0 1 min read
M A Tabassum
Women
Women

اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 59 فیصد خواتین صرف پرائمری تک ہی تعلیم حاصل کرتی ہیں، جبکہ دنیا کے ہر دوسرے ترقی یافتہ خطہ میں یہ شرح 97 فیصد ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق اس سال بھی گزشتہ سالوں کی طرح خواتین کے ساتھ تشد د کے واقعات میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ اس رپورٹ کے حوالے سے مری سے میڈیکل کی طالبہ طوبہ عباسی کا کہنا ہے کہ ”گھریلو تشد د کا بری طرح شکار ہونے والی خواتین میں ایک بڑی تعداد ان پردہ نشین خواتین کی ہے جنہیں تعلیم سے بے بہرہ رکھ کر ان کے تمام حقوق سلب کر لئے جاتے ہیں۔ باپ بھی اور شوہر بھی ان کے حصے کی جائیداد حاصل کرنے کے لئے ہر نا جائز حربہ استعمال کرتے ہیں۔

کردار کشی کے جھوٹے الزامات میں جیل اور غیرت کے نام پر قتل تو اب معمول بن چکا ہے۔ آج تک کوئی بھی ایسی قانون سازی نہیں ہو سکی جو خواتین کے حقوق کی حفاظت کر سکے۔”مبارکباد کا حقدار ہے مشرقی معاشرہ کہ بھلے ہی کسی اور میدان میں ہم فتح یاب ہوں یا نہ ہوں، مگر عورت پر تشدد کر کے غیرت مندی کے اس گھنائونے کھیل کے عالمی کھلاڑی یقینا ہم ہی ہیں۔ مبارک باد ہو ان تمام والدین کو جنہوں نے اپنی کمسن بچیاں جنسی بازاروں کی زینت بنائیں، کم عمری میں بدلے کی شادیوں کی بھینٹ چڑھائیں، ستی کی رسمیں نبھائیں اور اپنی پگڑیوں کی شان کی خاطر نو جوان بیٹوں کی لاشیں اٹھائیں۔

بہت عجیب ہے روایت مرے بزرگوں کی
پگڑیوں کو سروں سے عزیز تر رکھنا

بے حد مبارک ہو ان تمام بھائیوں کو جن کی نام و نہاد عزت اور انا نے بہنیں سولی پر چڑھائیں۔ اپنے مکروہ ا عمال کی نقاب کشائی پر بہنوں کی صورت میں تاوان ادا کر کے جرگوں نے انصاف اور بھائیوں نے فرائض نبھائے۔جائداد میں شراکت کی بنا پر اپنی ہی مائوں کی کوکھیں اجاڑیں… اور مبارک ہو ان تمام مجازی خدائوں کو جن کی غیرتمندی کی اٹھان خدائے حقیقی کے تخت کو بھی کہیں نیچے چھوڑ گئی، جنہوں نے اپنی بیویاں جہیز کے لالچ میں چولہوں کے ساتھ جلادیں اور حاکمیت کے نشے میں تیزاب سے راکھ کردیں۔آج مشرق میں عورت اکثریت میں ہونے کے باوجود ویہاں کی سب سے بڑی اقلیت ہے۔

لاکھوں تعصبات میں گھرے اہل مشرق عورت کے حقوق غصب کرنے کی خاطر یکجا ہو جاتے ہیں۔ ایک دوسرے کو ایک آنکھ نہ بھانے والے نفرتوں کے بیوپاری چاہے وہ مسلمان ہوں یا ہندو، سکھ ہوں یا پھر عیسائی عورت پر تشدد کے معاملے میں ایک ہی سکے کے دورخ ہیں۔ رنگ و نسل، ذات و برادری، صوبائی و لسانی حتیٰ کہ تمام تر مذہبی اختلافات کے باوجود عورت کے حقوق سلب کرنے، جسمانی تشدد کی حمایت کرنے کا وہ واحد پلیٹ فارم ہے، جس پر سب ہی متحد ہیں۔ اس مرد زدہ مشرقی معاشرے کی روایت اور رسوم و رواج ہمیشہ سے مرد کی حاکمیت کے معاون و مدد گار ہیں، جو دختران مشرق کی گردنوں میں پھندوں کی مانند ہیں جو یا تو بے دریغ ان کی سانسیں چھین رہے ہیں یا پھر موت سے بھی بدتر زندگی جینے پر مجبور کرتے ہیں۔

مشرق میں عورت آج بھی تیسرے درجہ کی شہری ہے، جسے برابری کے حقوق تو بہت دور کی بات وہ تو اپنی مرضی سے سانس تک لینے کی مجاز نہیں۔ یوں تو آسمان کی چھت تلے اس دھرتی پر فردوس نما ہستی عورت ہی ہے،جس کے جذبات کی تپش آفتاب کو گہنا دے، وہ حسن کی دیوی جس کی خوبصورتی مہتاب کی کرنوں کو بھی ماند کر دے ،وہ پیار کی برسات جسے ابن آدم پر برسا کر احسان عظیم کیا گیا، عشق کی وہ مورت ہے جو آندھیوں کو رخ بدلنے پر مجبور کر دے،جس کی ممتا میں وہ چاشنی ہے کہ دنیا کی ہر چیز اس کے سامنے بے وقعت ہو کر رہ جائے۔

Eastern Women
Eastern Women

جی ہاں! مشرقی عورت کی یہ تعظیم صرف اور صرف ان خوبصورت الفاظ تک ہی محدود ہے اور یہ قصیدے صرف کتابوں تک۔ اگر حقیقت سے نظر ملانا مقصود ہو توذرا ایک نظر ان تمام جیلوں پر ڈال لیجئے جو کردار کشی کے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات میں ان کنواری دوشیزائوں سے بھرے پڑے ہیں جو جیلوں میں آ کر بچوں کی مائیں بن چکی ہیں اور ایک نظر ان تمام پاگل خانوں کو بھی دیکھ لیجئے جو گھریلو تشدد اور ذہنی اذیت سے دو چار ہیں اور دماغی توازن کھو دینے والی دختران مشرق کی۔ مشرق کے معاشرے میں اس بے چارگی و لاچاری کی بھیانک تصویر پیش کر رہے ہیں۔

ایک نظر ان بھرے اسپتالوں پر بھی ڈال لیجئے جو تیزاب سے جلی چولہوں کے ساتھ پھٹی اپنے ہی گھروں کی چار دیواری میں جنسی و جسمانی تشد د و بربریت کا شکار مشرق میں بہو بیٹیوں کی قدر و قیمت کا ثبوت پیش کر رہے ہیں۔ اگر پھر بھی کسی شک کی گنجائش باقی ہو تو ذرا اپنے گریبانوں میں جھانک لیجئے اور ایک نظر اپنے گھروں پر ڈال لیجیے، ہر گھر میں کوئی نہ کوئی حوا کی بیٹی خواہ وہ ماں کے روپ میں ہو یا بیٹی کے، بہن ہو یا پھر بہو کے روپ میں مرد کی حاکمیت کا شکار خون کے آنسو بہاتی ضرور دکھائی دے گی۔ کہنے کو تو ماں کے قدموں تلے جنت ہے تو پھر مشرق کی مائوں کی زندگی جہنم سے بھی بد ترکیوں ہے؟

کہنے کو تو اسلام میں عورت کا افضل و ا علیٰ مقام ہے، مگر اسلامی معاشرے کی عورت اس قدر بے یارو مدد گار کیوں ہے؟ کہنے کو تو عورت ایک عظیم ہستی ہے، مگر ہمارے یہاں وہ ذلت و رسوائی کا موجب کیوں ہے؟ کہنے کو تو عورت ایک مقدس وجود ہے تو پھر معاشرے میں اس کے تقدس کو پامال کرنے کی روایات کیوں موجود ہیں؟ کہنے کو تو عورت کا مکمل وجود ابن آدم کی تخلیق کا سبب بنتا ہے، مگر ہماری مشرقی عورت اس قدر بے سہارا کیوں ہے کہ اسے خود کے مکمل ہونے کی ضمانت بھی مرد سے لینی پڑے ؟ الغرض آج کے دور میں بھی ہمارے معاشرے میں ایک عورت ہونا نا قابل معافی جرم کیوں ہے؟

مذہبی تعلیمات میں موجود عورت کی عظمت کی دن رات گیت گانے والے یہ اسلام کے علمبردار قوم کی بہنوں بیٹیوں کے زندہ درگور ہونے پر آنکھیں کیوں موند لیتے ہیں ؟ ثنا خوان تقدیس مشرق میںستی ہوتی دختران مشرق کی حالت زار پر چپ کیوں سادھ لیتے ہیں؟ نقاب اور برقع کو عورت کا محافظ قرار دے کر تحفظ نسواں کی تڑپ میں جلسے جلوس نکالنے والے بنت حوا کی سر عام بے حرمتیوں پر نظریں کیوں چرا لیتے ہیں؟ دن کے اجالوں میں باد شاہی مسجد کے احاطے میں بیٹھے جوشیلے وارثین اسلام اور محبان رسول رات کی تاریکیوں میں باد شاہی مسجد کے عقب میں موجود تاریخی ہیرا منڈی میں اپنی مجبوریوں اور حالات کے زیر عتاب آئی ہوس پرستوں کا شکار بنتی دختران قوم کی بے چارگی و مظلومیت سے بے بہرہ کیوں ہوجاتے ہیں؟

پارلیمنٹ میں براجمان خواتین کے حقوق کے پاسبان جو غیرت کے نام پر قتل و غارت گری کا جواز تو علاقائی روایت بتاتے ہیں، مگر اقوام عالم کے سامنے مشرق میں عورت کی تحقیر و تذلیل پر مبنی حقیقی تصویر سے آنکھیں کیوں موند لیتے ہیں؟ آج مشرق کی عورت کو فقط عورت کی عظمت پر خطبات و تقریر نہیں، بلکہ اس کے وجود کا حقیقی احساس چاہیے۔ آج دختران مشرق کو صرف نقاب نما کپڑے کے اس ٹکڑے کا فرضی تحفظ نہیں۔

بلکہ ابن آدم کے نا پاک ارادوں، مکروہ عزائم، ابلیسی کردار اور حاکمانہ و مجرمانہ ذہنیت سے تحفظ چاہیے۔ آج مشرق کی بیٹی کو یہ جھوٹی تسلیاں نہیں، بلکہ غیر انسانی فرسودہ رسوم و رواج سے نجات اور وہ آ ہنی قانون سازی چاہیے جو ان کی جان و عزت و آبرو کے لٹیروں کو سولی پر لٹکا سکے۔ ٹیپو سلطان نے کہا تھا کہ”عورت کو گھریلو سکون اور ہر خوشی دو تاکہ اس کے وجود سے پیدا ہونے والی نسل بہادر اور نڈر ہو کیوں کہ ایک دکھی اور مظلوم عورت کے بطن سے صرف ظالم اور مجرمانہ ذہنیت کی نسل ہی جنم لے سکتی ہے۔

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر:ایم اے تبسم
email: matabassum81@gmail.com
0300-4709102

Share this:
Tags:
EAST our Society عورت مشرقی معاشرہ ہمارا
Previous Post دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے صوابی سیلابی ریلے کا شکار ہے، مسلم بھٹو
Next Post مشعل راہ
Amjad Qureshi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close