Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ مشرقی پاکستان کا اعتراف جرم

June 9, 2015 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر: حبیب اللہ سلفی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دورہ بنگلہ دیش کے دوران بالآخر اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ 1971ء میں بھارت سرکار نے ہی پاکستان کو دولخت کرنے کی سازش کی اور اس حوالہ سے مکتی باہنی کی بھرپور مدد کی گئی تھی۔ان کے اس دورہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو بنگلہ دیش کے قیام میں ‘فعال کردار’ ادا کرنے اور دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط بنانے پر ‘بنگلہ دیش لبریشن وار آنر’ سے نوازا گیا۔ نریندر مودی نے واجپائی کیلئے یہ اعزاز بنگلہ دیشی صدر عبدالحمید کے ہاتھوں وصول کیا۔بھارتی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جب بنگلہ دیش کے قیام کیلئے بنگلہ دیشی اپنا خون بہا رہے تھے تو بھارتیوں نے بھی انکے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر ان کا خواب پورا کرنے میں مدد کی۔

سقوط ڈھاکہ پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے جس پر44برس گزرنے کے بعد آج بھی ہر درد دل رکھنے والا مسلمان اپنے سینے میں درد محسوس کرتا ہے۔ بھارت سرکار نے کس طرح منظم سازشوں ومنصوبہ بندی کے تحت نفرتوں کے بیج بوئے’مشرقی پاکستان کی یونیورسٹیوں میں ہندو اساتذہ تعینات کر کے نظریہ پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کی گئیںاور پھر تسلیم شدہ بین الاقوامی بارڈرکراس کر کے باقاعدہ فوج کشی کر کے مشرقی پاکستان کو الگ کر دیا ‘ یہ سب حقائق دنیا کے سامنے ہیں اور یہ باتیں ایک ایسی زندہ حقیقت ہیں کہ جن کا کسی صورت انکار نہیں کیاجاسکتا۔ بھارت نے پاکستان کے وجود کو شروع دن سے تسلیم نہیں کیا اس لئے ہندو بنئے کو جب یہ یقین ہو چکا تھا کہ پاکستان کے قیام کو روکنااب ممکن نہیں ہے تو اس نے انگریز کے ساتھ مل کر اسی وقت سے سازشوں کے بیج بونے شروع کر دیے تھے۔

Pakistan
Pakistan

سب سے پہلے کلکتہ، حیدرآباد دکن، احمد آباد گجرات، مناوادرجونا گڑھ اور دیگر مسلم اکثریتی علاقے جنہوںنے پاکستان کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا تھا انہیں زبردستی ہندوستان میں شامل کیا گیا اورپھر کشمیر جسے قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا29اکتوبر 1947ء کو وہاں فوج داخل کر کے قبضہ کر لیا اور پھر 6نومبر 47ء میں ہی جموں کے چھ اضلاع جو مسلم اکثریتی علاقے تھے وہاں ڈیڑھ لاکھ سے زائد کشمیری مسلمانوں کا قتل عام کیا اور بھارت سے ہندوئوں کو لاکر آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی کوششیںکی گئیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اصل سازش کا آغاز یہیں سے ہوا تھا اس کے بعد انہی سازشوں کو آگے بڑھاتے ہوئے16دسمبر 1971ء کومشرقی پاکستان میں فوج داخل کر دی گئی۔یہ سب کچھ اچانک نہیں ہوا تھا بھارت کئی برسوں سے یہ کھیل کھیل رہا تھا۔ 1969ء میں جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے مرکزی قائد پروفیسر غلام اعظم جنہیں پھانسی کی سزا سنائی گئی اور وہ جیل میں ہی وفات پاچکے ہیں’ انہیں پاکستان آنے کی دعوت دی گئی جس پروہ سرگودھا کالج کی ایک تقریب میں شرکت کیلئے تشریف لائے۔اس موقع پرانہوںنے جو خطاب کیاوہ بہت فکر انگیز تھا۔ انکا کہنا تھا کہ میں مشرقی پاکستان کو اس حال میں چھوڑ کر آیا ہوں کہ وہاں بھارتی سازشیں عروج پر ہیں۔ اگرچہ ہم ان کا بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں لیکن میں یہ نصیحت کرتاہوں کہ ہمارے ساتھ جو کچھ بھی ہو آپ نے پاکستان کو بچا کر رکھنا ہے۔

اسی طرح مطیع الرحمن نظامی و دیگر لیڈروں کا بھی یہی کہنا تھا کہ بھارت مشرقی پاکستان کو الگ کرنا چاہتا ہے لیکن افسوس کہ اس وقت کے حکمرانوں نے غاصب بھارت کی ان سازشوں کے توڑ کیلئے کوئی کردار ادا نہیںکیا اورپھر پاکستان دولخت ہو کر رہ گیا۔ یہ ہماری غلطیاں ہیں جن سے ہمیں سبق سیکھنا چاہیے۔ہم سمجھتے ہیں کہ بھارت کے کشمیر پرفوجی قبضہ کے بعدہندو بنئے کو اس کی فطرت کے مطابق جواب دیا جاتا تو سقوط ڈھاکہ کا سانحہ نہ ہوتا۔ پاکستان کے وجود کا دشمن انڈیا اب بھی وطن عزیز کے خلاف گھنائونی سازشیں کر رہا ہے اور بلوچستان میں مشرقی پاکستان والی کیفیت پیدا کرنا چاہتا ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ بھی ان کا خصوصی ہدف ہے جسے سبوتاژ کرنے کیلئے بھارت سرکار نے بہت بڑا بجٹ مختص کیا ہے اور باقاعدہ ایک سیل بنا کراس کے ذمہ یہ کام لگایا گیا ہے۔یہ وہ سازشیں ہیں جو کسی سے ڈھکی چھپی نہیںرہیں۔بھارتی وزراء کے بیانات سب کے سامنے ہیں۔ ہندوستانی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے تو صاف طور پرپاکستان میں قتل و غارت گری کیلئے دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے کی دھمکی دی ہے۔اس سے مودی سرکار کے پاکستان کے خلاف مذموم عزائم کابخوبی انداز کیا جاسکتا ہے۔ ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹر پر لکھا کہ ہر بھارتی چاہتا تھا کہ آزاد بنگلہ دیش کا خواب حقیقت بنے۔

Narendra Modi and Sheikh Hasina
Narendra Modi and Sheikh Hasina

یہی وجہ ہے کہ جب بنگلہ دیش کے قیام کی حمایت میں دہلی میں ستیہ گرہ تحریک چلی تو نوجوان رضاکار کے طور پروہ بھی اس میں شامل ہونے کیلئے آئے تھے۔اپنے دورہ بنگلہ دیش کے دوران نریندر مودی نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کو 6 دسمبر 1971ء کو پارلیمنٹ میں کی جانے والی اٹل بہاری واجپائی کی تقریر یاد دلائی جس میں انہوں نے بھارتی حکومت سے بنگلہ دیش تسلیم کرنے کی درخواست کی تھی۔حسینہ واجدنے بھی واجپائی کو انتہائی قابل احترام سیاستدان قرار دیا اور نہ صرف بنگلہ دیش کی جنگ میں انکے ‘فعال کردار’ کا ذکر کیابلکہ پاکستان توڑنے اور غیرمستحکم کرنے کے اعتراف میں واجپائی کو فرینڈز آف بنگلہ دیش لبریشن وار ایوارڈ دیا گیا جو نریندر مودی نے وصول کیا۔ اس سے قبل 2012ء میں اندرا گاندھی کو بھی اسی ایوارڈ سے نوازا گیا جسے کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی نے وصول کیا تھا۔

بھارتی وزیر اعظم نے ڈھاکہ یونیورسٹی میں اپنے خطاب کے دوران کم از کم 4 مرتبہ پاکستان کا نام لیا اور دہشت گردی کے حوالہ سے بے بنیاد الزام تراشیاں کی گئیں۔پاکستان کاکوئی صوبہ اور شہر بھارتی تخریب کاری اور دہشت گردی سے محفوظ نہیں رہاتاہم دہشت گردی کا پروپیگنڈا پاکستان کے خلاف کیاجارہا ہے۔ یہ ڈھٹائی کی انتہا ہے۔ حکومت پاکستان کو نریندر مودی کے حالیہ اعتراف پر کسی صورت خاموش نہیں رہناچاہیے بلکہ انڈیا کے دہشت گردانہ کردار کوبے نقاب کرنے کیلئے سفارتی سطح پربھرپور مہم چلانی چاہیے۔افسوسناک امر یہ ہے کہ دنیا میں نام نہاد امن کے ٹھیکیداروں کا ضمیر سویا ہوا ہے اور پاکستان کے ایک مسلم ملک ہونے کی بنا پران کا واضح جھکائوبھارت کی جانب ہے وگرنہ اب اس امر کے تسلیم کرنے میں کیا شک و شبہ رہ جاتا ہے کہ ہندوستان ہمسایہ ممالک کو غیر مستحکم کرنے اور اندرونی خلفشار میں مبتلا کرنے کیلئے سرکاری سطح پر سازشیں کر تا آیاہے اورکر رہا ہے۔مقبوضہ کشمیر میںبھی اس کے مظالم دن بدن بڑھتے جارہے ہیں۔ آٹھ لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی میںکشمیری مسلمان سبز ہلالی پرچم لہرا رہے ہیں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں جس پر بھارتی حکمرانوں کو پوری دنیا پر سخت خفت اٹھانا پڑ رہی ہے اور خود اپنے ملک میں ان کی مقبولیت کا گراف مسلسل نیچے گر رہا ہے۔

نریندر مودی اب سانحہ مشرقی پاکستان میں کردار ادا کرنے اور اسلام و پاکستان دشمنی کی باتیں کر کے اپنے اس گرتے گراف کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ اس مقصد میں کامیا ب نہیں ہوں گے۔ اپنے ایک سالہ دور اقتدار میں سوائے مسلم ہندو فسادات، غربت ، کسانوں کی خودکشیوں اور دنگا فساد کے انہوںنے بھارتی عوام کو کچھ نہیں دیااس لئے آئندہ انہیں اقتدار ملنا دکھائی نہیں دیتا۔ ہندو انتہاپسند تنظیم بی جے پی کے برسراقتدار آنے کے بعد پاکستان کے خلاف سازشیں بہت بڑھ گئی ہیں۔ جب مودی سرکار وطن عزیز پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے ایجنڈے پر عمل درآمد کیلئے یکسو ہے تووزیر اعظم نوازشریف کو بھی قومی معاملات، مسئلہ کشمیر ، بھارت سے تعلقات اور ملکی مفادات کے تحفظ کے حوالہ سے کسی قسم کی مصلحت پسندی سے کام نہیں لینا چاہیے۔

پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے۔ بھارت، امریکہ اور ان کے اتحادی چاروں اطراف سے وطن عزیز پاکستان کاگھیرائو کر رہے ہیں اور اسے ایک بار پھر مشرقی پاکستان والی صورتحال سے دوچار کرنا چاہتے ہیں ۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ یہاں بھی بعض لوگ ایسے موجود ہیںجو عملی طور پر دشمن کے ہاتھوںمیںکھیل رہے ہیں۔ جب مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج اور ریاست کے خلاف جنگ لڑی جارہی تھی تو اس وقت بھی مسلمانوں کے گلے کاٹنے والے بعض لوگ خود کو حق پر سمجھتے تھے مگر تاریخ نے ثابت کیاکہ جسے وہ اپنی جنگ سمجھ رہے تھے وہ درحقیقت انڈیا کی تھی۔ہم سمجھتے ہیں کہ آج بھی ایسے لوگوں کو پاکستان دشمن قوتوں کے عزائم کو بخوبی سمجھنا اورکلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کئے گئے ملک کے خلاف سازشوں کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔

Habibullah Salfi
Habibullah Salfi

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
Habibullah Salfi narendra modi pakistan اعتراف جرم بنگلہ دیش دورہ نریندر مودی
Khurram Dastgir
Previous Post تھائی لینڈ، ترکی اور کوریا سے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کر رہے ہیں، خرم دستگیر
Next Post کیریئر میں بہت غلطیاں کی ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھا ہے، دیپکا پڈوکون
Deepika Padukone

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close