Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مشرق و مغرب

August 27, 2015 0 1 min read
Urdu
Urdu
Urdu

تحریر : سید نثار احمد
انگریزی پڑھ لینا اور مغربی علوم حاصل کر لینا گویا کہ روشنی پا جانا تصور کر لیا جارہا ہے۔ جب کہ مادری زبان میں درس و تدریس ہی کو بہتر سمجھا جاتا ہے اور کائنات کے مطالعہ میں تدریس مادری زبان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔

اردو لکھنا پڑھنایوں تصور کیا جاتا ہے کہ اردو سے شعر و شاعری آگئی، شعر و شاعری پیٹ کہاں بھرتی ہے ”۔ گو یا کہ انگریزی ہی ان کا پیٹ بھر رہی ہے اور خوب بھر رہی ہے۔ ہاں انگریزی پڑھنے سے گریز نہیں ہے مگر، صرف انگریزی ہی سب کچھ ہے یہ زاویہ نظر درست نہیں ہے۔ جدید دور میں مغربی غلبہ یوں ہے کہ تمام تجارتیں Insurance System, Banking Systemاور بین الاقوامی تجارتیں روبہ عمل لانے کیلئے، ان کے تخلیق کاروں کی زبان کو سیکھنا ضروری ہے ، اور یہ تجارتیں، Insurance, Banking، شیئر بازار ، اسلح فروشی، جدید جنگی نظام، میزائل سسٹم ، کمپیوٹر تکنولوجی، وغیرہ سب یا تو انگریزی علوم یا مغربی علوم و فنون سے جڑے ہوئے ہیں۔

مشرقی تعلیم پائی اور گنگا ہو گیا
مغربی تعلیم پائی اور ننگا ہو گیا

اور دیکھنا یہ ہے کہ ان تجارتوں میں فطری توازنات کہاں تک موجود ہیں۔ Banking: یہ نظام تو ایسا نظام ہے جو سرمایہ کاری کو بڑھاوا دیتا ہے ، سودی نظام (ربائ) کومرکوزاً مرتب کرتا ہے۔ یہ دونوں غیر فطری عوامل ہیں، یہ دونوں نظاموں کو ترقی کا ضامن ٹہراکر عوام پر زبردستی سے تھوپا گیا، اور مغرور اور حریص سرمایہ کاراور مجبور اور ضرورت مند عوام اس کے عادی بن گئے اور بنتے جارہے ہیں۔ جو اس نظام سے معترض ہیں یا تو الگ تھلگ جی لیتے ہیں یاغیر سرمایہ اور غربت کی وجہ سے چپ چاپ زندگی کاٹ لیتے ہیں۔جدید دور اِس زندگی کو غربت کہتا ہے، اسلامی نظریہ اس کو تقویٰ کہتا ہے۔ اور ٹھیک سے دیکھا جائے تو یہی لوگ زیادہ سکون اور زیادہ چین کی زندگی گذار رہے ہیں۔ انسان یہ بھول گیا ہے کہ جہاں سود جنم لیتا ہے وہاں انسانیت ختم ہوجاتی ہے۔

Loans
Loans

انسورینس: ایک بد نظامی کو دور کرنے کے لیے ایک اور بد نظام کو شروع اور نافظ کرنا فطرت سے تصادم کے مترادف ہے۔ انسورینس کا اہم مقصد ہے بچت اور حادثوں پر وظیفے۔ جو بھی انسورینس سسٹم میں اپناپیسہ لگاتا ہے اُس کو سوچنا چاہئے کہ اُس کا پیسہ کہاں لگایا جارہا ہے۔ اور ظاہر ہے کہ انسورینس میں لگایا ہوا پیسہ لونس Loans کے روپ میں دوبارہ عوام میں آتا ہے جس کا سود یعنی Interest ادا کرنا پڑتا ہے۔ گھما پھرا کر یہ تمام نظام سود پر منحصر ہیں ۔ یہ نظام چلانے والے جتنے بھی کارپوریشنز ہیں بالکل کمزور ادارے ہیں ان کو تجارت کرنے نہیں آتا اور یہ لوگو ں کے جائدادوں کو یرغمال یا گرو یا امانت پر رکھ لیتے ہیں، تمام دستاویز تیار کرتے ہیں بعد میں سود پر رقم دیتے ہیں۔ کمزور انسان کو یہاں پیسہ ہی نہیں ملتا اگر ملتا بھی ہے تو بڑی جد و جہد کے بعد۔ اگر وہ وقت پہ سود ادا نہیں کیا سمجھو کہ اپنی جائداد کھویا۔ اور یہ بھی احساس نہیں کہ انسورینس کرنے والا مرنا نہیں چاہتا، پھر بھی مرنے کے خوف سے انسورینس بھرتا ہے۔ ٹھیک یہی خوف انسورینس کمپنیوں کا سرمایہ ہے۔ لوگ جتنا ڈریں اتنا فائدہ۔ ایک لاکھ انسورینس کرنے والے افراد میں ایک بھی مرتا نہیں، تو پھر ادا کرنے کی نوبت ہی کہاں آتی ہے۔ ٹھیک یہی عنصر انسورینس کمپنیوں کی تجوریاں بھرتا ہے۔

کفاعت شعاری کے فطری عمل سے دور ہوکرآدمی غیر فطری انسوریسن کے عمل میں آجاتا ہے، جو کہ لاٹری سسٹم سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ ایک با شعور انسان ہو کر سوچئے کہ ایک آدمی 100روپئے کے پریمیمPremium سے ایک سال تک دو لاکھ روپئے کا انسورینس کیسے پاسکتا ہے؟ سچی بات تو یہ ہے کہ انسان اپنی زندگی میں بچ بچ کے چلتا ہے اور ہر حادثے سے اپنے آپ کو بچ بچا کر چلتا ہے۔ پھر بھی اس انسورینس کے پریمیم کو بھرتا ہے، اس گمان سے کہ حادثات ناگہانی ہیں، اگر مجھے کچھ ہو گیا تو کون میرے یا میرے اہل و ایال کے کام آئے گا؟ جب کہ یہ لالچی ہے اور بے ایمان بھی۔ سب سے بڑھ کر غیر کفاعت شعار ہے اور کاہل بھی، اپنی بیماری پہ دوسروں کے پیسے لگانا چاہتا ہے، وہ بھی اُن کے جن کو وہ جانتا ہی نہیںجو ٹھیک اسی کی طرح کے لوگ ہیں جو پریمیم ادا کرتے ہیں۔ یہاں پر تعجب تو اس بات پر ہوتا ہے کہ ایک ذمہ دار حکومت ایسے غیر ذمہ دار نظام کو کیسے نافذ کرسکتی ہے؟ یہاں پر سچائی تو یہ ہے کہ یہ غیر ذمہ دار نظام کی تیاری ایسے غیر ذمہ دار اور جاہل رہنما کرتے ہیں جن کو اپنے ملک اپنے کلچر اور فطرت کے پاک و صاف نظام سے کوئی پاس نہیں، بس ان کا کام یہی ہوتا ہے کہ مغرب کے نقشِ قدم پر چلو، غیر فطری عوامل کو اپنی حکومت میں پیوست کردو، جو دیکھنے میں بھلے لگتے ہیں عارضی طور پر نفع بخش نظر تو ضرور آتے ہیں لیکن ان کی مدت عارضہ ہے اور جب اس کھوکھلے نظام کی دیواریں ڈھیر ہوجائیں گی تو اس کا خمیازہ ملک کو دنیا کی معصوم عوام کو اور تاریخ کو بھگتنا پڑتا ہے۔ جیسے کہ مغربی اور ترقی یافتہ ممالک کی کرتوتوں کی وجہ سے زمین حارّہ یعنی گرم ہوگئی جس کو Global Warming کہتے ہیںاور اس کا خمیازہ ساری دنیا کے غریب ممالک کو معصوم عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

جیسے اُس نے گناہ کیا تو سزا ہم کو کیوں مِلے؟ ان تمام مغربی چیزوں کے سیکھنے اور عمل کرنے کے لئے مغربی زبانوں اور علوم کے علاوہ کوئی راستہ اور چارہ نہیں۔ ہندی اردو عربی سنسکرت اور دیگر ہندوستانی علاقائی زبانوں میں یہ غیر فطری کلمات کو کوئی جگہ نہیں۔ یہ غیر فطری تجارت اور تجاویزِ تجارت کی رنگا رنگی کو دیکھ کر حکومتیں اپنے ممالک کو دورِ حاضر سے مطابقت پیدا کرنے یہ عوامل شروع کردیتی ہیں۔ انگریزی زبان مغربی علوم مغربی تجارتیں سیکھنے اور سکھانے کی مہمیں چلائی گئیں ۔ اور ان کے ترجمے مقامی زبانوں میں ہونے لگے اور یہاں تک یہ تجارتیں پہنچ گئیں کہ ہر آفس میں داخل ہوتے ہی ایک حسین وجمیل ماڈرن ماڈل لڑکی جس کا اخلاقی و کلچر کے اعتبار سے میعاری ہونا ضروری نہیں ، Receptionist کے روپ میں نظر آنے لگ گئیں۔

ان تجارتوں میں Telecommunication ، مارکیٹنگ بھی داخل ہوگئے۔ ان سرمایہ داروں کا یہ حال ہوگیا کہ لڑکیوں کو آگے رکھ کر تجارت کرنے لگ گئے۔ یوں سمجھو کہ لوٹنے لگ گئے۔ Cell Phone سرویس دینے والی جتنی بھی کمپنیاں ہیں اُن سب کمپنیوں میں سرمایہ دار اور ٹھیکے دار چھپے رہتے ہیں اور Executive اور مارکیٹنگ اور ٹیلی فوننگ پر لڑکیوں کو بٹھاتے ہیں اور ان کی بدولت تجارت کرتے ہیں۔ یہ مغربی ڈھنگ آج انسان کو کہاں لے جارہا ہے کچھ پتہ نہیں۔ لیکن صاف نظر آتا ہے کہ یہ رنگ اخلاقیات کو تباہ کرکے ہی دم لے گا جو کہ مغرب کا مقصد ہے۔

Western Culture
Western Culture

آئوٹ سورسنگ کے نام پر چلنے والے بزنس پر نگاہ ڈالیں تو پتہ چلے گا کہ یہاں دن میں تین شفٹ چلتے ہیں یعنی آفس بند ہونے کا نام ہی نہیں۔ رات اور دن کام چلتا رہتا ہے۔ یہاں پر کام کرنے والے لڑکے اور لڑکیاں تین شفٹوں میں سے کسی نہ کسی شفٹ میں کام کرتی ہی رہتی ہیں۔ کال سینٹر بھی اسی زمرہ میں آتے ہیں ، یہاں پر لڑکے لڑکیاں شانہ بشانہ کام کرتے ہیں ۔ سگریٹ پینا عام بات ہے نشہ بازی اور عریانیت یہاں فیشن بن گیا ہے۔ حرام کاری جس کے الگ الگ نام ہیں جیسے

١۔ Pre-matiral Sex یعنی شادی سے پہلے حرام کاری۔
٢۔ Post-marital Sex یعنی شادی کے بعد بیوی کے علاہ دوسری عورتوں سے حرام کاری۔
٣۔ Multi-partner System یعنی ایک سے زیادہ مرد یا عورتوں کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنا۔
٤۔ Gay System or Sodomy یعنی ہم جنسی مردانہ تعلقات ۔
٥۔ Lesbianism یعنی ہم جنسی زنانہ تعلقات۔

سیکس یا فری سیکس کے نام پر ہورہی حرام کاریوں کا تو ایسا حال ہے کہ پاکیزگی ختم ہوگئی، حیا ، آبرو کا کوئی نام نہیں۔ اور نفسیاتی طور پر ایسا ذہن بنتا جارہا ہے جہاں جانوروں کو اگر احساسِ شرم ہوتا تہ وہ بھی یقینا سر جھکا لیتے اور انسانوں سے دور بھاگنے گی کوشش کرتے۔

انٹرنیٹ پر حرام کاری کی تصویریں ، جن کو مغرب کے لوگ بڑی ہی شان سے پیش کرتے ہیں، اور ڈالروں اور پائونڈس میں فروخت کرتے ہیں، یہ سب کس کی پیداوار ہے؟ یہ سب کس کے لئے ہے؟ دیہاتوں میں ایک عام مقولہ ہے ” ایک بندر سارے بن کو خراب کردیا ” ٹھیک اسی کے مانند ذہنی طور سے بیمار چند شیطانی عناصر، مغرب جن کا گیہوارہ ہے، ساری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے، وہ بھی Patents لے کر۔ اب یہاں یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ ان کو Patents دیتا کون ہے اور ان کے Genious Patents کی دیکھ بھال کون کرتا ہے۔ یہاں پر بھی یہی ثابت ہوتا ہے کہ Patents بنانے والی منڈی بھی انہیں کی تابع ہے۔

مغربی ممالک کی یہ جمی جمائی تجارتی منڈیاں آخر کار کس کی ہُنڈیاں بھر رہی ہیں؟ ذرا سوچئے ہر زاویہ سے، یہ تجارتیں کن لوگوں کی خاطر ہیں؟

اس سے مغرب کو تین فائدے ہیں
١۔ مغربی کلچر اور زبان عام ہوجائیں گی۔
یعنی دنیا کے دیگرمقامی کلچر ختم ہوجائیں گے۔
٢۔ تجارتی کمپنیاں پھیل جائیں گی
یعنی معصوم عوام کو اس ماڈرن مارکیٹ کے دلدل میں گھسیٹ کر اس کا حصّہ بنا دیا جائے گا۔
٣۔ اس عمل سے اور Patents کی بدولت مغرب کی الماریاں ہمیشہ بھرتی رہیں گی۔

اس سے زیادہ مغرب کو اور کیا چاہئے؟

جب کہ
١۔ کسان کو کاشتکاری کرنے کیلئے انگریزی کی کیا ضرورت ہے؟
٢۔ مارکیٹ میں ترکاری بیچنے کیلئے یورپی نظام کی کیا ضرورت ہے؟

اگر ان طبقوں کو آگے لانا ہی ہے تو مادری زبان کے ذریعہ علوم سکھائو اور آگے لے جائو۔

ہندو دھرم ، بُدھ دھرم اور اسلام کے ماننے والوں کے سماجی نظام میں ان چیزوں کا نہ ہی کوئی رواج ہے اور نہ ہی کوئی ترجیع۔ یہ صرف مغرب کی دین ہے جو کہ عالمِ انسانیت سے انسانیت کی شمع کو پھونک کر رکھ دے گی۔ ایک آخری مثال دیکھ لیجئے، پیاسے کو پانی پلانا نیکی اور ثواب میں شامل ہے۔ مگر آج اُسی پانی کی تجارت کی جارہی ہے! یعنی نیکی اور ثواب کی جگہ تجارت و منافعہ اور سود نے لے لی؟ ہماری حکومتیں بھی اس بہائو میں آگر اتنی غیر ذمہ دار ہوگئیں، جس کی بہترین مثال یہ ہے کہ اللہ یا پرمیشور کے راستے میں جو بھی خرچ کرتے ہیں اس کی تشہیر نہیں ہونی چاہئے۔ ہندو دھرم اور اسلام دونوں میں اس کی سخت تاکید ملے گی کہ بائیں ہاتھ سے کی گئی خیرات کا پتہ دائیں ہاتھ کو نہ چلے۔ لیکن یہاں انکم ٹیکس Department Income Tax ہے جو تاکید کرتا ہے کہ خواہ وہ خیرات ہی کیوں نہ ہو اس کا حساب کتاب حکومت کو دیا جائے۔ تو سوچئے، جذبئہ خیر اور خیرات کی روح کہاں باقی رہ گئی؟

مشرقی تعلیم پائی اور گنگا ہوگیا
مغربی تعلیم پائی اور ننگا ہوگیا

فطرت انسان کو سکھاتی ہے کہ اپنی کمائی میں کچھ بچائو اور آئندہ ضروریات پر اُن کو خرچ کرو۔ اس فطری عمل کو چیونٹی سے اور آلو کے پودے سے سیکھا جاسکتا ہے۔ انسان کو بھی چاہئے کہ اس عمل کو بالترتیب اپنی زندگی میںشامل کریں اور ایک فطری ضابطہ سے فطری عمل کے زاویہ میں آجائیں۔ لیکن انسان یا تو حریص یا بے حسی کی وجہ سے ” آج کھالو کل کا دیکھیں گے ” کے موافق خرچ کردیتا ہے اور ایک کشکول تیار کرلیتا ہے ، جو ہمیشہ خالی رہتا ہے اور بھیک کی طرف مائل کرتا ہے۔

Nisar Ahmed
Nisar Ahmed

تحریر : سید نثار احمد احمد نثار
شہر پونہ، مہاراشٹر، بھارت
Email : ahmadnisarsayeedi@yahoo.co.in

Share this:
Tags:
EAST English language reading West انگریزی تصور زبان مشرق مطالعہ
Raheel Sharif
Previous Post آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ
Next Post راولپنڈی: ڈینگی زور پکڑنے لگا، 33 افراد مرض کا شکار
Dengue Effected

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close