کیف (جیوڈیسک) مشرقی یوکرائن میں روس نواز باغیوں کی طرف سے تازہ حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
کیف حکومت کے مطابق اودیویکا نامی علاقے میں حکومتی فورسز پر کیے گئے حملوں میں ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔

Start typing to search...