
کیف (جیوڈیسک) مشرقی یوکرائن میں جھڑپوں کے دوران 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کیف حکام کا کہنا ہے کہ باغیوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 فوجیوں کو ہلاک کیا۔
ان میں چھاتہ بردار فوج کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ ڈونیٹسک میں اس واقعہ میں مرنے والے دیگر افراد عام شہری تھے۔
