Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماں کے ہاتھوں معصوم بچی کا قتل۔۔؟

February 11, 2019 0 1 min read
Anam
Anam
Anam

تحریر : سید عارف سعید بخاری

گھریلو معاشی و معاشرتی مسائل نے عوام و خواص کو ذہنی مریض بنا کر رکھا دیا ہے ،ناخالص خوراک کی وجہ سے بھی لوگوں کی قوت برداشت ختم ہو کر رہ گئی ہے ۔بات بے بات بچوں،بیوی یا شوہر کو قتل کر دینے یا خودکشی کر لینے کی دھمکیاں دینا بھی ہمارے مزاج کا حصہ بن چکا ہے۔ ماں دنیا کی وہ عظیم ہستی ہے جو خود تکلیف اٹھاتی ہے لیکن اپنے بچوں کوپریشان ہونے دیتی اور نہ ہی انہیں تکلیف میں دیکھ سکتی ہے ،انسان تو انسان جانور تک اپنے بچوں کے کیلئے اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کرتے ،فی زمانہ لائق تحسین ہیں وہ مائیں جو اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ” سوتیلی اولاد” کو اپنے بچوں سے بڑھ کر پیار کرتی ہیں اور ان کی پرورش کرکے اپنی دنیا و آخرت سنوارنے کا سامان کرتی ہیں ۔لیکن اکیسویں صدی میں قیامت کی یہ نشانیاں بھی آئے روز دیکھنے کو آ رہی ہیں کہ مائیں اپنے ہاتھوں سے اپنے بچوں کو ”قتل ” کر رہی ہیں ۔کوئی ماں کتنی ہی سنگدل اور محبت سے عاری کیوں نہ ہو ،وہ ایساظلم نہیں کر سکتی مگر اب یہ بھی معمول بن چکا ہے۔

گذشتہ روز کراچی میں شکیلہ نامی ماں نے اپنی اڑھائی سالہ بچی انعم کو سمندر کی بے رحم موجوںکی نذر کر دیا ،دوران تفتیش شکیلہ کا موقف ہے کہ خاوندراشد شاہ نے اُسے گھر سے نکال دیا تھا اور باپ بھی اُسے سہارا دینے کو تیا ر نہ تھا،وہ اس بناء پردل برداشتہ ہو گئی تھی اس لئے نہ صرف بچی سے جان چھڑانا چاہتی تھی بلکہ خود بھی خود کشی کرنا چاہتی تھی۔۔؟گویا اس ماں نے اپنے اس جرم کا ذمہ دار اپنے خاوند اور اپنے باپ کو قرار دیا ہے ۔

خاتون کے اس فعل پر سوشل میڈیا میں ہر دوسرا شخص جہاں اس کو لعن طعن کر رہا ہے وہاں کچھ لوگ اس عمل کی ذمہ داری خاتون کے شوہر اورباپ پر ڈال رہے ہیں ۔لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ معاشرے میں بیسیوں خواتین اپنے خاوند،رشتہ داروں اور لوگوں کے روئیے سے دل برداشتہ ہونے کے باوجود اپنے بچوں کو پال رہی ہیں ۔۔دنیا میں آنے والے ہر زی روح کو رزق دینے کا وعدہ اللہ تعالیٰ نے کر رکھا ہے ،اس لئے اس معاملے میں انسان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ،اور اگر خدانخواستہ کسی ناجائز تعلق کی بناء پر کوئی زی روح دنیا میں آ بھی جاتی ہے تو اس میں پیدا ہونے والے بچے کا توکوئی قصور نہیں ہوتا ۔یہ الگ بات ہے کہ معاشرہ ایسی خواتین کو عزت دینے کو تیار نہیں ہوتااور لوگوں کے طعنوں سے تنگ آکر اکثر خواتین اپنے بچوں کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک کر چلی جاتی ہیں ۔لیکن پھر بھی انہیں اپنے ہاتھوں سے قتل کرنے سے گریزکرتی ہیں ۔

کراچی والے سانحے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی ایسی صورتحال بھی سامنے نہیں آئی ۔محض خاوند اور باپ کی سوچ و فکر کی بدولت خاتون نے دل برداشتہ ہوکر اپنی بچی کو سمندر کی بے رحم موجود کے حوالے کر دیا ۔یوں اس ماں کو بچی پر رحم تک نہ آیا ، وقتی طور پر تو اس نے بچی سے جان چھڑا لی لیکن یہ وہ صدمہ ہے کہ جسے یہ ظالم ماں زندگی بھر بھلا نہیں پائے گی ، یہ روگ اُسے زندگی بھر بے چین اور مضطرب رکھے گا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق پولیس حکام نے واقعہ کے پس پردہ حقائق جاننے کیلئے شکیلہ کے شوہر راشد شاہ اور والد کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے،لیکن مذکورہ خاتون کیلئے بچی کو قتل کئے جانے کے علاوہ اور بھی راستے موجود تھے ،شکیلہ بچی کو قتل کرنے جیسے گھناؤنے فعل کے ارتکاب کی بجائے انتظامیہ کی اجازت سے اس معصوم کلی کو ایدھی ہوم، سویٹ ہوم سمیت کسی بھی فلاح ادارے کے سپرد کر سکتی تھی ،خود بھی دارالامان میں پناہ لے سکتی تھی ،بصورت دیگربچی کسی بے اولاد جوڑے کی جھولی میں ڈال دیتی یا کسی خدا ترس انسان کی سرپرستی میں دے دیتی ،تو آج اُسے یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔

یہ ماں اپنی بچی کو سمندر کی نذر کرنے سے قبل کم ازکم ایک لمحہ ان لوگوں کی طرف ہی دیکھ لیتی کہ جو ساری زندگی اولاد کی نعمت کیلئے ترستے رہتے ہیں اور بالآخر کسی دوسرے کی اولاد کو لے کر پالتے ہیں ،ایسی مائیں اپنی ممتا کی تسکین کیلئے غیر کے بچے کو سینے سے لگا لیتی ہیں ۔۔اور ایک یہ ماں ہے کہ جس نے خاوند کی بے مروتی کی سزا اپنی بچی کو دے کر خود کو دنیاکی نظر میں تماشا بنا لیا ہے ۔یہ ماںمجرم ہے ،اس کا جرم بہت بڑا ہے ،اس کی معافی نہیں ہے ۔یہ الگ بات ہے کہ ہمارا معاشرہ خاتون کی طرفداری کرکے اُسے معصوم ثابت کرنے کے لئے دلائل پیش کرنے میں لگا ہے ۔فرسٹریشن کو بھی اس کا بنیادی سبب قرار دیا جا رہا ہے ،لیکن اس حوالے سے بیسیوں مثالیں موجود ہیں کہ مائیں خود اذیت ناک زندگی بسر کرتی ہیں لیکن اپنے بچوں کو آنچ نہیں آنے دیتیں ۔پھر یہ کیسی ماں ہے جو ایک ماہ میں ہی اس قدر فرسٹریشن کا شکار ہو گئی کہ اپنی ہی کوکھ سے جنم لینے والی معصوم کلی کو سمندر کی لہروں کی نذر کر دیا۔

معصوم بچی کے ہوتے ہوئے ایک ماں کو گھر سے نکال کر اس کے شوہر نے کوئی اچھا کام نہیں کیا، اس سے بڑھ کر ظلم یہ کہ باپ نے بھی اپنی بیٹی پر دست شفقت رکھنے کی بجائے اسے گھر سے نکال دیا ۔خلع لینے،طلاق ملنے یا بیوہ ہونے کی صورت میں بیٹی کی حقیقی جائے پناہ اس کا میکہ ہوا کرتا ہے ۔اور اس کیفیت میں بیٹی کو سائبان فراہم کرنا باپ کی اولین ذمہ داری بنتی ہے جبکہ بھائیوں کو بھی اپنی بہن اور اس کی اولاد کے سر پر ہاتھ رکھنا فرض بنتاہے ،اس خدمت کا اجر و ثواب رب کائنات نے دیناہے ،اس عمل سے انسان اپنی دنیا و آخرت کو سنوارنے کا سامان کر سکتا ہے۔

باپ ،بھائیوں اور عزیز و رشتہ دار فی زمانہ اپنے ان فرائض سے غافل ہو چکے ہیں ،شوہر کی بے اعتنائی کی شکار خاتون کوہمارا معاشرہ بھی اچھی نظر سے نہیں دیکھتا۔لوگوں کے طعنے عورت کی زندگی کو اجیرن بنا کر رکھ دیتے ہیں ،اگر ہم خلع یا طلاق یافتہ اور بیوہ ہونے والی خاتون کو بہتر ماحول فراہم کر نے پر دھیان دیں تو یقیناً کوئی بھی ماں اپنے بچوں کی جان لینے جیسے گھناؤنے جرم کا ارتکاب نہیں کر سکتی ۔ایک نظر اگر ہم معاشرتی ناہمواریوں اور اپنی سوچ و فکر پر ڈالیں تو تما م صورتحال بالکل واضح ہو جاتی ہے، اس قسم کے واقعات کے ذمہ دار جہاںمن الحیث القوم ہم خود ہیں ، وہاں حکومت کو بھی بری الذمّہ قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم پریشان حال لوگوں خصوصاً خواتین کے زخموں پر ”نمک پاشی ”کی بجائے مرہم رکھنے کی کوشش کریں ۔اسی طرح ہم سسکتی ہوئی انسانیت کو بچا سکتے ہیں۔

Syed Arif Saeed  Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
Economic issues public suicide Syed Arif Saeed Bukhari threats World خودکشی دنیا دھمکیاں ذہنی مریض عوام مسائل معاشی
Abrar ul Haq Concert Fight
Previous Post ملتان: ابرار الحق کے کنسرٹ کے دوران جھگڑا، بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد زخمی
Next Post اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا
Raheel Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close