Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صحرائے تھر میں موت کا رقص

January 21, 2015January 21, 2015 0 1 min read
Townships
Thar Desert
Thar Desert

تحریر:ثناء ناز
غریب شہر ترستا ہے ایک نوالے کو
امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں

رنگا رنگ روشنیوں اور نت نئی ایجادات کیاس ترقی یافتہ دور میں بھی
تھر پارکر کا علاقہ پاکستانی تاریخ کا ایک تاریک اور پسماندہ منظر پیش کرتا ہیاس علاقے کی تاریخ کچھ یوں ہے۔۔صحرائے تھر جسے قیامِ پاکستان کے وقت دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ صحرائے تھر کا ایک حصہ بھارت کی ریاست راجھستان میں شامل ہو گیا جبکہ دوسرا حصہ پاکستان میں موجود ہے۔ بھارتی صحرائے تھر میں زیادہ تر ہندو اور پاکستانی صحرائے تھر میں ہندو اور مسلمان دونوں آباد ہیں، بھارتی صحرائے تھر میں مارواڑی زبان اور پاکستانی صحرائے تھر میں مارواڑی زبان کیساتھ ساتھ سندھی بھی بولی جاتی ہے۔جبکہ دونوں اطراف بسنے والیان تھریوں کا پہناوا ثقافت، رسم و رواج اور رہن سہن آج بھی صدیوں پرانے والے ہیں۔

ضلع تھرپاکر پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع جس کا بیشتر حصہ صحرائے تھر پر مشتمل ہیجبکہ جنوب میں رن کچھ کے دلدلی علاقے اور نمکین جھیلیں واقع ہیں۔کراچی سے بھارت جانے والی ریلوے لائن بھی یہیں سے گزر کر بزریعہ کھو کھر آپار کے علاقے موناباؤ جاتی ہے۔۔ کسے خبر ہے بر صیغر کا سب سے پسماندہ علاقہ جس کی بنیادی کمزوری بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث معیشت اور وسائل کی کمی ہے اپنے دامن میں ٹنوں کوئلے کے وسیع ذخائر چھپائے ہوئے ہیں جس کے بارے میں بیشتر ماہرین کا کہنا ہے یہ کوئلہ نہ صرف تھر ، سندھ ،پاکستان بلکہ پورے بر صیغر کو سونے کا بنا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

۔1970کی دہائی تک تھر میں بارشیں تقریباً ہر سال ہوتی رہتی تھیں۔ لیکن پچھلے دس سالوں میں موسمی تبدیلیوں کے رونما ہونے کے باعث ایک سال بارش ہوتی تو دوسرے سال پھر تھریوں کو قحط سالی کا سامنہ کرنا پڑتا۔۔یہ سلسہ گزشتہ چند سالوں سے یونہی چلا آ رہا تھا۔مگر جب مسلسل 3 برس صحرائے تھر میں بارش نہیں برسی تو تھریوں کو بری طرح قحط سالی نے آگھیرا۔یہاں کے لوگوں کا سب سے بڑا مسلہ زندگی کی سب سے اہم ضرورت یعنی پانی ہے۔۔پانی کے حصول کے لیئے علاقے میں جگہ جگہ کنوئیں بنائے جاتے ہیں ان کنوؤں کی گہرائی 300 فٹ سے لیکر 500 فٹ تک ہوتی ہے۔بارشوں کا پانی ان کنوؤں میں محفوظ ہوتا رہتا ہے۔لوگ اونٹوں اور دیگر جانوروں کے ذر یعے یہاں سے پانی نکالتے ہیں۔ان کنوؤں سے نکالا گیا پانی بڑے بڑے مٹکوں کی صورت میں سنبھال لیا جاتا ہے۔

پانی کے ساتھ ساتھ یہاں کے لوگوں کا دوسرا بڑا مسلہ آلودگی ہے۔ کنوئیں کا منہ ڈھکا نہ ہونے کے باعث مٹی اور کئی آلودہ ذرات پانی میں شامل ہوتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے یہاں کا پانی کڑوا اور گند لا ہو جاتا ہے جو نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں میں بھی کئی مضر بیماریوں کا موجب بنتا ہے۔:یہاں کے مقامی لوگوں کی کل دولت اْن کے مویشی ہوتے ہیں جو اناج اْگانے ، کنویں سے پانی نکالنے ، سفر کرنے اور دودھ دینے کے کام آتے ہیں۔تھریوں کی آب نوشی کا واحد ذریعہ بارش کا پانی ہے۔ جسے تالاب یا کنوؤں میں محفوظ کر لیا جاتا ہے۔

مقامی آبادی کئی مہنوں تک یہ پانی استعمال کرتے ہیں۔اور اگر آنے والے کچھ مہینوں میں بارشیں نہ برسیں تو تلاب خشک ہونے لگتے ہیں۔جس کی وجہ سے یہ مقامی لوگ پیاسا رہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔تھر پار کے ہسپتالوں میں ناقص علاج اور دیگر ضروریات نہ ہونے کے باعث آلودگی اور قحط سالی سے متاثر ہونے والے بچوں کو فوری طور پر حیدرآباد منتقل کر دیا جاتا ہے جن میں سے اب تک کئی بچیبے درد موت کے منہ میں جا پہنچے ہیں۔ انسانیت کے ناتے۔تھر کے علاقے میں بسنے والے باشندے ہمارے اپنے بھائی ہیں قطرہ قطرہ پانی کو ترسنے والے بچے ہمارے اپنے بچے ہیں۔
نامور جہادی شاعرہ ہمیشہ بابری کیا خوب فرماتی ہیں
تھر کی آغوش میں فاقوں کا نوالہ بنکر
یہ تڑپتے ہوئے بچے نہیں دیکھے جاتے
اے خدا چھین لے بیناء میری آنکھوں کی
مجھ سے مرتے ہوئے بچے نہیں دیکھے جاتے

Townships
Townships

حضرت عمر فاروق فرماتے تھے اگر دریائے فرات کے کنارے ایک بکری بھی بھوکی مر گئی تو ان سے اس بارے میں یوم ِ حشر کے دن سوال کیا جائے گا۔افسوس یہاں انسان مر رہے ہیں گھر کے گھر اجڑ رہے ہیں۔بستیوں کی بستیاں سنسان ہو رہی ہیں۔مگر ہماری بے حسی ہنہوز بر قرار ہے سب کچھ جاننے کے باوجود بھی ہمارے حکمران آنکھوں پر اپنے مفاد کی پٹی باندھے بیٹھے ہیں۔اول تو غریب عوام کی مدد کوئی کرتا ہی نہیں اور اگر کوئی خدا ترس حکمران چند پیسوں کے عوض ان کے زخموں پر وقتی طور پر مرہم رکھ ہی دیتا ہے تو یہ بات بھول دیتا ہے کہ آیا یہ چند روپے آنے والے وقت میں ان بے کسوں کی ضرورت پوری کر بھی پائیں گے یا نہیں۔افسوس افراتفری کے اس دور میں یہ سب سوچنے کی فرصت کسے ہے۔

سانحہ پشاور جو دنیا کا المناک ترین سانحہ ہے جسکے رونما ہوتے ہی پوری دنیا اس درد و کرب سے چلا اٹھی حکومت نے بھی اس سانحہ کا گہرا اثر لیتے ہوئے ہنگامی طور پر بہت سے اقدامات نافذ کیے اور بہت سے اقدامات جاری کیے تاکہ آئندہ کبھی ایسی دہشت گردی کا سامنا نا کرنا پڑے جو کہ خوش آئند ہے مگر تھر پارکر جہاں روز کئی ننھی کلیاں آس و یاس کے جلتے بجھتے چراغ لیے مرجھا رہی ہیں جہاں روز کئی ننھی جانیں لقمہ اجل بن رہی ہیں مگر افسوس کہ حکمران اس بارے میں سوچ تک بھی نہیں رہے ابھی تک حکومت کی جانب سے ان اموات کو روکنے کے لئے کوئی قابل زکر اقدامات نہیں کئے گئے

زرا سوچئے تھر پارکر کے باشندے بھی تو جینے چاہتے ہیں وہ بھی زندگی چاہتے ہیں مگر افسوس ہم اب تک خاموش ہیں خدارا وہاں اموات کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کے لئے اقدامات کیے جائیں تازہ پانی کی سہولت فراہم کی جائے اور ہسپتالوں میں جدید طبی سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ اموات کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کیا جائے۔بے روزگاری کے خاتمے کیلئے سولر پینل ، اسٹیم ٹربائین اور دیگر انڈسٹریز قائم کی جائیں۔تا کہ جتنی جلدی ممکن ہو تھرپاکر میں بڑھتی ہوئی غربت کا خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔

Traditions
Traditions

حضرت سعد بن عبادہ کی والدہ کی وفات ہوئی تو انہوں نے آپ ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا میری والدہ کا انتقال ہو چکا ہے کیا میں اسکے لیئے صدقہ کروں آپ نے فرمایا ہاں۔۔اس نے کہا کون سا صدقہ بہتر اور افضل ہے آپ نے فرمایا ‘پانی پلانا’۔۔اس روایات سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ امت ِ مسلمہ کے خیال کی ذمہ داری صرف حکومت پر نہیں بلکہ پوری عوا م پر عائد ہوتی ہے۔تو چلو چل کر اپنا فرض نبھاتے ہیں آج اچھائی کی جانب ایک قدم اور بڑھاتے ہیں حالات کے ستائے ہوئے ان بے سہارا لوگوں کی ڈھلوان بنتے ہیں۔۔بوند بوند پانی کو ترستے ان لوگوں میں نئی زندگیاں بانٹٹے ہیں۔

تحریر:ثناء ناز

Share this:
Tags:
Death pakistan Sindh Thar پاکستان تھر ثقافت سندھ صحرائے معیشت موت
Court
Previous Post باتیں اور حکائتیں
Next Post سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ، ایم کیو ایم کا واک آوٹ
MQM Walkout

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close