
کوئٹو (جیوڈیسک) ایکواڈور کی ایک عدالت نے گزشتہ روز ملک کے سابق صدر مہواد کو بدعنوانی کے الزامات پر 12 سال قید کی سزا سنا دی۔
مہواد اس وقت امریکہ میں مقیم ہیں۔ تاہم امریکہ اور ایکواڈور میں ملزموں کی حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں ہے۔
مہواد اپنی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے بعد امریکہ فرار ہو گئے تھے۔
