Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایدھی کون ایدھی

July 20, 2016 0 1 min read
Abdul Sattar Edhi
Ibrahim-Bin-Adham
Ibrahim-Bin-Adham

تحریر : سلطان حسین
ابراہیم بن ادھم ایک بادشاہ تھے ایک دن دربار میں موجود تھے ‘تمام وزراء امرا خوشامدی ‘درباری اور محافظ باادب اپنے اپنے مقام پر بیٹھے اور کھڑے تھے کسی مسلے پر مشاورت ہورہی تھی ہر فرد اپنی اپنی ماہرانہ رائے دے رہا تھا کوئی خوشامد میں رطب اللسان تھا کوئی بادشاہ کی خیر خواہی کا دم بھر رہا تھا غرض ہر ایک بادشاہ کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا اس دوران ایک فقیر دربار میں بے دھڑک داخل ہو گیا محافظ بھی اسے نہ روک سکے فقیر دربار کے درمیان میں پہنچ کر رک گیا بادشاہ اس فقیر کی دلیری پر حیران رہ گیا جو بے دھڑک دربار میں چلا آیا تھا دربار میں موجود ہر فرد کو یقین تھا کہ فقیر کی اب باقی زندگی مصائب اور آلام میں گزرے گی اور وہ قید بند میں ہی سسک سسک کر مرے گا۔

بادشاہ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کر پائے تھے کہ اس دوران چند محافظ آگے بڑھ کر اسے گرفتار کرنے لگے توبادشاہ نے ہاتھ اٹھا کر محافظوں کوآگے بڑھنے سے روک دیا محافظ جہاں کھڑے تھے وہیں رک گئے درباد پر ایک سناٹا چھایا ہواتھا تھوڑی دیر بعد بادشاہ کی آواز گونجی ابراہیم بن ادھم نے فقیر سے اس کے آنے کا مدعا پوچھا تو فقیر نے بے دھڑک کہ دیا ”مجھے ایک رات گزانے کے لیے یہاں کمرہ چاہیے ”دربار میں موجود ہر فرد کا منہ حیرت سے کھلے کا کھلا رہ گیا فقیر دربار کو سرائے سمجھ داخل ہوا تھا درباریوں کو یہ یقین ہوگیا تھا کہ بادشاہ اب تو ان کی گرفتاری کا حکم ضرور دیں گے ابراہیم بن ادھم نے فقیر کی طرف دیکھتے ہوئے کہا ”یہ بادشاہ کا دربار ہے کوئی سرائے نہیں ”فقیر بھی اپنی بات پر اڑا رہا ” آپ سے پہلے یہاں کون تھا ”بادشاہ نے جواب دیا ”میرے جداامجد”ان سے پہلے کون تھے” فقیر نے اگلا سوال کر دیا”ان کے جدا امجد”بادشاہ نے تحمل سے جواب دیا۔

فقیر نے پھر سوال داغ دیا ”اور آپ کے بعد یہاں کون ہوگا ” بادشاہ گویا ہوئے ”میری اولاد”فقیر نے بے خوفی سے کہا ”بادشاہ سلامت آپ سے پہلے آپ کے جدا امجد تھے ان سے پہلے ان کے جداامجد تھے آپ کے بعد آپ کی اولاد یہاں رہے گی جو بھی آیا اس نے کچھ وقت گزارا اور چلا گیا جوآئے گا وہ بھی کچھ وقت گزار کر چلا جائے گا تو پھر یہ سرائے نہ ہوئی تو کیا ہوئی ”دربارمیںایسی خاموشی چھاگئی کہ سوئی بھی گرتی تو آواز پیدا ہوتی ۔ سب کو اس بات کا انتظار تھا کہ فقیر کی قسمت کا فیصلہ کیاہوگا بادشاہ پریشان ہوکر سوچ میں پڑ گیا فقیر جس بے خوفی سے آیا تھا اسی بے خوفی سے بے دھڑک واپس چلا گیا کسی کو اسے روکنے کی ہمت نہ ہوئی بادشاہ نے دربار برخاست کردیا اور اپنے کمرے میں چلا گیا اسی پریشانی میں چند دن گزر گئے فقیر کی آمد کے بعد سے بادشاہ پریشان اور سوچوں میں گم رہنے لگا تھا پھر چند دن بعد اس کی رعایا نے یہ بات بھی سنی کہ بادشاہ نے تخت و تاج چھوڑ کر فقیری اختیار کرلی اور اللہ کی عبادت میں مصروف ہوگئے پھر یہ وہی بادشاہ تھا جس سے ہزاروں لوگوں نے فیض اٹھایا اور اسی بادشاہ کو پھر دنیا اولیا کے طور پر حضرت ابراہیم بن ادھم کے نام سے جاننے لگی جب وہ اس دنیا سے رخصت ہوئے تو بہت لوگ غمزدہ تھے بہت سے دل دکھی تھے ہزاروں لوگ ان کے لیے رو رہے تھے ہر ہاتھ دعا کے لیے اٹھ رہا تھا۔

Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi

یہ دنیا ایک سرائے ہے یہاں ہرروز ہزاروں وارد ہوتے ہیں اور ہزاروں رخصت ہوتے ہیں لیکن جن سے خلق خدا کو فائدہ پہنچا ہو پھر وہ لوگوں کے دلوں میں امر رہتے ہیںدنیا سے جانے کے بعد بھی دنیا اسے یاد رکھتی ہے اگر اس دنیا میں انسان سو سال بھی زندہ رہے تو اس نے اس دنیا سے جانا ہی ہوتاہے اگر زندگی مال و زر سے ہوتی تو سب امیر اپنے لیے زندگی خریدتے اور صرف غریب ہی مرتے لیکن سب کے لیے یکساں یہ اس ذات کا نظام ہے جس نے پوری دنیا کو پیدا کیا ۔امیر ہو یا غریب ‘ بادشاہ ہو یا گدا سب نے موت کا ذائقہ چکنا ہے ۔زندگی ون وے ہے اس پر انسان جا تو سکتا ہے واپس آنہیں سکتا اگر واپس آنا انسان کے بس میں ہوتا تو لوگ عبدلستار ایدھی جیسے لوگوں کو واپس لے آتے جس کے لیے پوری دنیا غمزدہ ہے جس کے بارے میں سب کہتے ہیں کہ وہ انسانیت کے محسن تھے ‘سادگی ‘محبت ‘خلوص ‘ کے پیکر تھے ‘فخر پاکستان اور فخر انسانیت تھے جن کے اس دنیا سے جانے پرنہ صرف پاکستانی بلکہ پوری دنیا کے لوگ دکھی ہیں’جن کی رخصت پر ہر مذہب کے لوگوں کی آنکھیں پرنم ہیں وہ ایک پڑھے لکھے انسان نہیں تھے لیکن انہوں نے بڑے بڑے پڑھے لکھوں اور دولت مندوں کو پیچھے چھوڑ دیا تھا کیونکہ ان کے سینے میں ایک درد مند دل دھڑکتا تھا ۔جہاں بھی انسانیت دکھ اور مصیبت میں مبتلا نظر آتی وہ وہاں پہنچ جاتے ان جیسے انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدور پیدا

وہ ایسے انسان تھے جہنوں نے جانے کے بعد بھی دوانسانوں کو اپنی آنکھیں دے کر دنیا کی رنگینیوں سے روشناس کرادیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ عبدلستار ایدھی ہم سب کے کچھ نہیں تھے ا ن سے ہماراکوئی رشتہ نہیں تھا لیکن اس کے باوجود وہ ہم سب کے لیے بہت کچھ تھے اور ہم سب ان کے لیے دکھی ہیں’ ہماری انکھیں پرنم ہیں’ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان کی زندگی کی خدمات سے لوگوں کو آگاہ کرتے ہیں حالانکہ لوگ پہلے سے ہی اس سے آگاہ ہیں ان پر فخر کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی اپنی زندگی میں تبدیلی پیدا کرنے کی کوشش نہیں کرتے کیونکہ یہ ہماری سرشت میں شامل نہیں ہے ہم ان کو خراج تحسین اور خراج عقیدت تو پیش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے اور ان سے عقیدت کا اظہار بھی کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے لیکن کبھی بھی ان کی طرح بننے کاجذبہ ہم میںپیدا نہیں ہوگا اور اگر ایسا جذبہ پیدا ہو بھی جائے تو یہ وقتی ہوتا ہے ‘ہم بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن پھر یہ دعوے صابن کی جھاگ کی طرح بیٹھ جاتے ہیں۔

Edhi Foundation
Edhi Foundation

ہم سب دوسروں سے اس جذبے کی توقع تو کرتے ہیں لیکن خود کو اس سے مبرا سمجھتے ہیں اس لیے اگر کہا جائے کہ ان کی انسانیت کے لیے خدمات کے ہوتے ہوئے بھی جذبے سے خالی اس قوم کے لیے اجنبی ہیں تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ”ایدھی ۔۔۔کون ایدھی” انسانیت کے اس محسن کی زندگی ہمارے لیے اس وقت مشعل راہ ہوگی جب ہم ان کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کریں ان کی طرح نہ سہی کم از کم ان کی راہ پر چل کر کچھ لوگوں کے دکھ درد تو دور کرسکتے ہیںکسی کے کام تو آسکتے ہیں ۔ عبدلستار ایدھی کے لیے دنیا غمزدہ ہے وہ لوگوں کے عزیز تو نہیں تھے پھر لوگ کیوں اتنے غمزدہ ہیں لوگ صرف لیے غمزدہ ہیں کہ انہوں نے دکھی انسانوں کی خدمت کی یہ وہ جذبہ ہے جو ہر جذبے پر بھاری ہے اسی لیے دنیا ان سے محبت کرتی ہے اورکرتی رہے گی یہ صرف ہم سب کے لیے ہی نہیں بلکہ ہمارے حکمرانوں ‘امرائ’بیوروکریٹس ‘سیاستدانوں ‘اور عوامی خدمت کے بڑے بڑے دعوی کرنے والے سب رہنماؤں کے لیے بھی لمحہ فکریہ ہے۔ انسانیت کے اس محسن کی دنیا سے رخصتی اور لوگوں کی ان سے محبت ہم سب کے لیے ایک سبق ہے جو اپنی دنیا میں مگن ہیں۔

دنیا فانی ہے فرعون بھی گیا جس نے خدائی کا دعوی کیا تھا ۔پوری دنیا پر حکمرانی کے خواب دیکھنے والے سکندر اعظم اور ایران کے پہلے شہنشاہ سارس اعظم بھی گئے جنہوں نے آدھی سے زیادہ دنیا فتح کر لی تھی ۔ظلم و بربریت کا بازار گرم کرنے والے چنگیزخان اور ان کی اولاد کو بھی جانا پڑا ۔یہ تو طاقت کے گھمنڈ پر اترانے والے اور غرور و تکبر والے انسان تھے اللہ کے محبوب پیغمبر بھی اس دنیا کو چھوڑ کر چلے گئے ہم اور آپ تو ان کے سامنے کچھ بھی نہیں ۔ہم سب نے بھی جانا ہے۔ محلات اور یہ مال دولت یہی رہ جائے گی پھر کوئی یاد کرنے والا بھی نہیں رہے گا لیکن جو لوگ خلق خدا کی خدمت کرتے ہیں وہ منوں مٹی تلے جا کر بھی امر رہتے ہیں اور تاریخ اس کی شاہد ہے لیکن افسوس یہ ہے کہ نہ تو ہم تاریخ پڑھتے ہیں اور اگر پڑھتے بھی ہیں تو اس سے سبق حاصل نہیں کرتے۔

Sultan Hussain
Sultan Hussain

تحریر : سلطان حسین

Share this:
Tags:
Abdul Sattar Edhi distress humanity suffering Sultan Hussain انسانیت ایدھی بادشاہ دُکھ دنیا مصیبت
Idrees Butt
Previous Post 21 جولائی پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی فتح کے جشن کا دن ہے۔ ادریس بٹ
Next Post عمران خان کا غیر جمہوری بیان
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close