Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اٹھارویں ترمیم اور 58 ٹوبی کی تباہ کاریاں

October 29, 2018 0 1 min read
Asif Zardari
Asif Zardari
Asif Zardari

تحریر : راؤ عمران سلیمان

آج کل جناب آصف زرداری صاحب اس بات پر خاصے فکر مند دکھائی دیتے ہیں کہ حکومت شاید اب 18ویں ترمیم کو ختم کرنا چاہتی ہے،مگرسوال یہ پیدا ہوتا کہ یہ 18ویں ترمیم ہے کیا ؟۔مگر اس کے ساتھ ایک اور ٹینشن بھی ہے جس کا نام آرٹیکل 58ٹوبی ہے آج ہم ان دونوں ہی معاملات پر گفتگو کو آگے بڑھائے گئے کیونکہ 18ویں ترمیم اور آرٹیکل 58 ٹوبی کی کہانی کا راز فی الحال ایک ہی کوزے میں بند نظر آتاہے۔اس ملک میں ایک وقت یہ تھا کہ لوگ یہ کہتے تھے کہ کسی وزیراعظم نے آج تک اس ملک میں پانچ سال مکمل نہیں کیے ایک وزیراعظم کو گولی مار دی گئی تو دوسرے وزیراعظم کو پھانسی پر چڑھادیا گیااور جو باقی ان ستر سالوں میں وزیر اعظم بنے انہیں صدر کے زریعے گھر بھجوانے کا سلسلہ شروع ہوگیا کیونکہ 58ٹو بی کا اختیار صدر کے منصب کو پاور فل بناچکا تھا اور جس کے تحت صدر مملکت انتہائی طاقتور تصور کیا جاتا تھا اور حکومت کی تمام تر مشینری صدر مملکت کے ارد گرد ہی گھوما کرتی تھی اور اس کے آگے ملک کا وزیراعظم بھی ایک سیمبل کے طور پر دکھائی دیتا تھاوہ اختیار بھی اسی 18ویں ترمیم کی بدولت ٹرانسفر ہوکر وزیر اعظم کی گود میں جاگر اتھے۔

اس کے علاوہ اس ترمیم سے صوبوں کو اختیارات کی منتقلی اور بہت سی وزارتوں کے جملہ حقوق بھی مل گئے تھے جس میں محکمہ صحت ،محکمہ تعلیم ، محکمہ داخلہ ،محکمہ ایری گیشن سمیت بہت سے دیگر اختیارات شامل ہیں،اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس 18ویں ترمیم کی تاریخ پیدائش کیاہے اورکن وجوہات پر یہ ترمیم لانے کی کوشش کی گئی،مگر اس سے پہلے میں اپنے پڑھنے والوں کو 58ٹو بی کا شکار کچھ منتخب حکومتوں کا حال بتانا چاہونگا، جنرل ضیاء الحق نے سب سے پہلے اس آرٹیکل کو متعارف کروایااور اس کا کلہاڑا بھی خود جنرل ضیاء الحق کی اپنی بنائی ہوئی اسمبلی کے وزیراعظم محمد خان جونیجوپر پڑاجو چکنا چور ہوئی پھر اس کے بعد سن 1988کے انتخابات میں بے نظیر بھٹو کی حکومت وجود میں آئی مگر وہ چندماہ میں ہی کرپشن جیسے الزامات سے دوچار ہوگئی اور اس وقت کے صدر غلام اسحق خان نے 58ٹوبی کے اختیارات کے تحت اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے نظیر بھٹو کی حکومت کو برطرف کردیا،بے نظیر بھٹو کی حکومت کی برطرفی کے بعد میاں نوازشریف صاحب1990میں پہلی بار اس ملک کے وزیراعظم بنے لیکن اس وقت کے صدر غلام اسحاق خان نے ایک بار پھر نوازشریف کی حکومت کو تین سال کے بعد ہی ختم کرنے کی کوشش کی لیکن سپریم کورٹ نے اس حکومت کو بحال تو کردیا مگر بعد میں جنرل وحید کاکڑ نے نہ صرف میاں نوازشریف بلکہ صدر غلام اسحاق خان کو بھی چلتا کیااور دونوں سے ہی 18جولائی 1993کو استعفیٰ لے لیا۔

اس عمل کے بعد محترمہ بے نظیر بھٹو کو ایک بار پھر سے وزیراعظم بننے کا موقع مل گیالیکن ان کی دوسری حکومت کو بھی ابھی تین سال ہی ہوئے تھے اورفاروق لغاری نے خود کو ہی صدر بنانے والی پارٹی کی اسمبلی توڑدی ،اس کے بعد فروری 1997کے الیکشن کے نتیجے میں میاں نوازشریف اس ملک کے دوسری بار وزیر اعظم بنے اس میں بھی کچھ ہی عرصے کے بعداس وقت کے صدر فاروق لغاری 97میں میاں نوازشریف کی اسمبلی کو توڑنا ہی چاہتے تھے کہ اس کے وقت چیف آف آرمی اسٹاف جنرل کرامت نے مزاحمت کرکے قومی اسمبلی کو توڑنے سے نہ صرف روکا بلکہ اس عمل سے صدر فاروق لغاری نے اس معاملے پر اپنی ہزیمیت جانتے ہوئے یہ ضروری سمجھا کہ اب انہیں صدرات سے بھی استعفیٰ دیدینا چاہیے یہ وہ موقع تھا کہ اس وقت کے صدر فاروق لغاری کی جانب سے اسمبلی توڑنے کا نوٹیفکیشن کا لیٹر بھی ٹائپ ہوچکا تھااور اس صورت میں نوازشریف اور اراکین اسمبلی اس قسم کی کسی بھی خبر کو سننے کے لیے اسمبلی کے باہر آکر کھڑے ہوگئے تھے کہ اسی دوران میاں نوازشریف صاحب کو ایک ٹیلی فون کال موصول ہوئی کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل کرامت ایوان صدر تشریف لے گئے ہیں جس کے بعد ایک اطمینان کی فضاء سب پر طاری ہوگئی تھی،مگر یہ خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہی کیونکہ اس وقت ایک چھوٹی سی تجویز کے پاداش میں نوازشریف نے اپنے اوپر ایک احسان کرنے والے جس جنرل کرامت سے استعفیٰ لیکر ان کی جگہ جنرل مشرف کو لانے کی غلطی کی اسی مشرف نے 12 اکتوبر 1999کوملک میں ایمرجنسی لگا کر ان کی حکومت کو ختم کردیا،اس کے بعد بھی اسی 58ٹو بی کی طاقت کے نشے نے میر ظفر اللہ جمالی ،چودھری شجاعت حسین ،اور شوکت عزیز سے اپنی مرضی کی حکومت کروائی۔

یہ ہے وہ58 ٹوبی کی ایک چھوٹی سی جھلک جس کی طاقت کے احترام میں وزیر اعظم کا اوپر کاسانس اوپر اور نیچے کا سانس نیچے ہی رہتا تھا میرے خیال میں جناب آصف زرداری نے58 ٹو بی کا شکار محترمہ بے نظیر کی حکومت اور نوازشریف نے خود اپنی حکومت کے خاتمے کو دل پر لے لیا تھا اور انہوں نے یہ تہیہ کرلیا تھا کہاوہ صدر کے پاس سے اس اختیار کا خاتمہ کرکے ہی دم لینگے اور اب یہ بدلہ کس طرح سے لیا گیا اس کا بھی ایک دلچسپ واقعہ آپ کی خدمت میں پیش کرنے جارہا ہوں جو شاید تاریخ میں پہلی بار کسی کے قلم سے نکلا ہوگا جواس وقت کی حکومت کے ایک قریبی شخص کی بدولت مجھ تک پہنچا ہے 2008کی حکومت کو دو ہی سال گزرے تھے کہ جنرل مشر ف جو وقت اس ملک کے صدر پاکستان بھی تھے ان کی ریٹائرمنٹ کا وقت بھی قریب ہی تھااس وقت کی دوحریف جماعتیں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان صدارت کے موزوں پر گفت و شنید شروع ہوگئی ایک دن اچانک میاں نوازشریف اپنے بھائی شہباز شریف کے ساتھ اسلام آباد میں آصف زرداری صاحب کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے کچھ خاطر تواضح ہونے کے بعد تینوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کا آغاز شروع ہوا تو آصف زرداری نے کہاکہ “میاں صاحب ہمارے صدر تو آپ ہی ہیں ” لہذا آپ پاکستان کے صدر بن جائیں نوازشریف نے انتہائی سادگی سے یہ جواب دیا کہ میں صدر نہیں بن سکتا کسی اور موزوں آدمی کو صدارت کے منصب کے لیے چنا جائے تاہم زرداری صاحب نے یہ بات کئی باردھرائی کہ میاں صاحب میرے صدر تو آپ ہی ہیں۔

ابھی یہ گفتگو جاری تھی کہ اچانک ایک اور آدمی نمودار ہوا اور وہ آکر تینوں رہنماؤں کے ساتھ بیٹھ گیا اور اس شخص نے بات چیت کے درمیان اپنی بات کا لقمہ دیا کہ آصف زرداری صاحب آپ ہی کیوں نہیں صدر بن جاتے ؟۔اس بات پر میاں صاحب ہنس پڑے اور کہاکہ اگر صدر آرٹیکل 58ٹو بی پارلیمنٹ کو واپس دیدے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوسکتا، لہذا یہ گفتگو اسی نقطے پر ختم ہوگئی اور دوسرے موضوعات ملاقات کا حصہ بن گئے مگر زرداری صاحب دل ہی دل میں یہ فیصلہ کرچکے تھے کہ اب وہ ہی اس ملک کے صدر بنیں گے اور وہ اس بات کا فائنل جملہ میاں صاحب کے منہ سے سننا چاہتے تھے ،پھر وقت نے ایک بارپھر کروٹ بدلی اور آصف زرداری اس ملک کے صدر بن گئے اور انہوں نے 18ویں ترمیم 8اپریل 2010 کو لاکرکے حسب وعدہ 58ٹو بی کے ساے اختیارات اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے حوالے کردیے ،مگر اس کے ساتھ وفاق کے بہت سارے اختیارات بھی صوبوں کے حوالے کردیے اور اس بات کا مقصد شاید یہ تھا کہ ان کے زہن میں یہ خاکہ ضرورتھا کہ چاہے بار بار انہیں وفاق میں کامیابی نہ مل سکے مگر سندھ میں تو زیادہ تران ہی کی حکومت نے قائم رہنا ہے۔18ویں ترمیم کی منظوری بھاری اکثریت سے منظور ہوگئی،مگر آج 2018کے انتخابات میں بننے والی عمران خان کی حکومت سے نہ جانے کیوں آصف زرداری کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں کہ کہیں تحریک انصاف کی حکومت 18ویں ترمیم کو ختم تو نہیں کرنے جارہی مگر ایسا کرنا اس قدر آسا ن کام بھی نہیں ہے آصف زرداری چاہیں تو مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کو ملا کر اس وسوسے کو جب چاہے روک سکتے ہیں مگر یہ طے ہے کہ جہاں اس ترمیم سے پہلے وفاقی حکومت سے عوام کو کوئی فائدہ نہ مل سکا ہے وہاں ان اختیارات کے صوبوں میں جانے سے بھی عوام کو کچھ نہ مل سکا ہے۔ یعنی اس تحریر سے ہم نے سبق یہ سیکھا ہے کہ 18ویں ترمیم صوبے رہے یا پھر وفاق میں “عوام نو کجھ نئی لبنا “۔ آپ کی فیڈ بیک کا انتظار ہے گا۔ ختم شد

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان
EMail:raoimran.media@gmail.com:
Mob.0300.9283501

Share this:
Tags:
Prime Minister آرٹیکل آصف زرداری ترمیم وزیراعظم
Sultan Mahmood Chaudhry
Previous Post صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایفل ٹاور کے سامنے یوم سیاہ منانے کے موقع پر کشمیریوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا
Next Post خاموش حقیقت
Quaid e Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close