Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعلیم سب کے لیے

February 26, 2016 0 1 min read
Education
Education
Education

تحریر : مقصود انجم کمبوہ
عالمی بینک کے جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ عام طور پر سکول کی صرف چار سال کی تعلیم بھی چھوٹے موٹے کاروبار اور کام دھندوں کی پیداواریت بڑھانے کا ذریعہ بن جاتی ہے ۔ اس سے بچوں کی تعداد مناسب حد میں رکھنے ، خوراک کے صحیح استعمال اور صحت کی دیکھ بھال میں بھی مدد ملتی ہے ۔ مشاہدے میں آیا ہے کہ چار سال سکول میں تعلیم حاصل کرنے والی عورتوں کے ہاں تیسرا بچہ کبھی کبھار ہوتا ہے جبکہ اَن پڑھ خواتین کے بچوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے ۔ کم بچوں کی صورت میں یہ امر یقینی ہے کہ انکی صحت اور زندگی بہتر ہو گی اور انہیں حصول تعلیم کے مواقع دستیاب ہوں گے۔

مختصر یہ کہ پڑھے لکھے لوگ اپنا اور معاشرے کا بہتر انداز میں تحفظ کر سکتے ہیں۔ مثلاً بیماریوں پر قابو پانے کے لیے درست اقدامات کر سکتے ہیں زیادہ کما سکتے ہیں اور مشکلات پر آ سانی سے قابو پا سکتے ہیں ۔ کوئی شک نہیں کہ دنیا بھر میں روزگار کے مواقع میں کمی کی وجہ سے محض اچھی تعلیمی سند ، روزگار کی ضمانت نہیں ہو سکتی ۔ اس بات کا اطلاق ترقی پذیر اور ترقی یافتہ دونوں ممالک پر یکساں ہوتا ہے اور لاکھوں بے روزگار وں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

گزشتہ چند عشروں میں بہت سے ترقی پذیر ممالک ابتدائی تعلیم کے سکولوں کی تعداد اور خواندگی کی شرح میں خاصا اضافہ کرنے میں کامیاب رہے ہیں ۔ لیکن تعلیمی سہولتوں میں مقدار کے لحاظ سے اضافہ معیار کی قیمت پر کیا گیا ہے یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق 1970 سے 1990 کے دوران پرائمری سکولوں میں طلبہ کی تعداد 300ملین سے بڑھ کر 500ملین اور اساتذہ کی تعداد نو سے بڑھ کر 16ملین ہو گئی ۔لیکن اس کے باوجود سو ملین سے زیادہ بچوں کو سکول میں تعلیم حاصل کرنے کے مواقع میسر نہیں ہیں ۔ دنیا کی 5.5ملین آبادی میں بالغ افراد کی تعداد تقریباً 900 ملین ہے جن میں دو تہائی خواتین ناخواندہ ہیں۔

Teachers
Teachers

سکولوں اور اساتذہ کی زیادہ تعداد مناسب بنیادی تعلیم کی ضمانت نہیں ہیں 1980 کے عشرے میں اس کا معیار گر گیا ۔ خاصی تعداد میں بچے سکول میں بمشکل ایک سال گزارتے ہیں ۔ اور بہت سے بچے تعلیم ادھوری چھوڑ جاتے ہیں ۔ یونیسکو کی رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ فی کس نصاب مکمل کرتے ہیں ۔ تقریباً تمام ترقی پذیر ملکوں میں سکول جانے والی لڑکیوں کی تعداد لڑکوں سے زیادہ ہے ۔ معیار تعلیم جانچنے کا ایک پیمانہ یہ ہے کہ سکول میں سال بھر میں کتنے گھنٹے پڑھائی ہوتی ہے ۔ ترقی پذیر ممالک میں اوسطاً سالانہ 500 گھنٹے جو صنعتی ممالک کے مقابلے میں نصف کے برابر ہے۔

بیشتر پرائمری سکولوں میں درس و تدریس کی صورت حال ناقص ہے ۔ کلاسوں میں طلبہ کی تعداد گنجائش سے بہت زیادہ ہے ۔ اساتذہ کی تنخواہ انتہائی ناکافی ہونے کے علاوہ اس میں بے قاعدگی بھی پائی جاتی ہے ۔ جس کی وجہ سے اساتذہ اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے آمدنی کے دیگر ذرائع ڈھونڈتے ہیں ۔ سکولوں میں درس و تدریس کا سامان بھی انتہائی ناکافی ہے ۔ ایجوکیشن افسران کے دفاتر سکولوں کی انتظامیہ اور نصاب میں بھی بہت خامیاں ہیں ۔ 1980 کے عشرے سے بنیادی تعلیم کے بجٹ میں بہت کم اضافہ کیا گیا ہے اس کے برعکس بہت سے ممالک خصوصاً افریقہ میں صحارا کے جنوبی ملکوں میں تعلیم کے بجٹ میں 25 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

یہی وہ خامیاں ہیں جن کی وجہ سے جرمنی ، لاطینی ،امریکہ ، ایشیاء اور دیگر خطوں میں تعلیم کا مغربی ماڈل اپنانے کی شرط عائد کئے بغیر ترقیاتی فنڈز مہیا کرتا ہے 1980 کے عشرے کے اواخر تک زیادہ ترقی پذیر ممالک اور امداد دینے والے ملک بنیادی تعلیم کو متعلقہ ملکوں کا قومی مسئلہ گردانتے تھے اور سمجھتے تھے کہ متعلقہ ممالک کو یہ مسئلہ صرف اپنے قومی وسائل اور کوششوں سے حل کرنا چاہیئے عملی منصوبے میں ترقی پذیر ملکوں سے کیا گیا ہے کہ وہ یہ مسئلہ ازخود حل کریں ۔ لیکن اب تبدیلی آئی ہے۔

Thailand Education System
Thailand Education System

1990 میں تھائی لینڈ میں ” تعلیم سب کے لیے ” کے موضوع پر ہونے والی اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس میں تمام فریقوں نے امداد بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ عملی منصوبے میں ترقی پذیر ملکوں سے کیا گیا ہے کہ وہ بنیادی تعلیم کے لیے قومی منصوبے مرتب کریں جن پر عملدرآمد بین الاقوامی تعاون سے کیا جائے گا 1990 کے عشرے کے آغاز تک بنیادی تعلیم کے فروغ کے اقدامات کے لیے امداد میں کافی اضافہ کیا ہے ۔ جرمنی نے فروغ تعلیم کے لیے کثیر القومی اداروں مثلاً عالمی بینک ، یونیسکو، یونیسف ، یو این او اور یو این ڈی پی اور یورپین یونین کے توسط سے امداد مہیا کرنے کے علاوہ بنیادی تعلیم کے لیے دو طرفہ بنیاد پر بھی کوششوں میں اضافہ کیا ہے ۔ اس مد میں 1992 میں 62ملین مارک اور 1994 میں 323ملین مارک مہیا کئے۔

بنیادی تعلیم کا مقصد آبادی کے غریب طبقوں کو براہ ِ راست فائدہ پہنچانا ہے ۔ صوبہ پنجاب کی حد تک ہونے والی عملی کوششیں بہت حد تک بہتر ہیں ، وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف نے بنیادی تعلیم کے فروغ کے لیے جامعہ اور ٹھوس حکمت عملی اپنائی ہے جہاں تک کہ غریب مفلوک الحال خاندان کے بچوں کے لیے دانش سکولوں کا اجراء لائقِ تحسین ہے اور اب بھٹہ مزدوروں کے نونہالوں کو تعلیمی سہولتیں فراہم کرنے کا پروگرام بھی قابل ستائش ہے ۔ صوبہ سندھ میں صوبائی سیکرٹری نے بھی تعلیمی نظام کو بہت سے بدعتوں اور بلائوں سے پاک کرنے کا اقدام اٹھایا ہے مگر سیاسی مگرمچھ ان سے خوش نظر نہیںآ رہے۔

صوبائی سیکرٹری نے گزشتہ برس ایسے 463 ٹیچروں کو نوکری سے فارغ کیا تھا جو نوکری کے ساتھ صحافتی عہدوں پر بھی فائز تھے ۔ ایسے احکامات صوبائی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو بھی کرنے ہوں گے ۔کیونکہ سینکڑوں ماسٹر ایسے دھندوں میں مصروف ہیں جن کو ان کے افسران کی پشت پناہی حاصل ہے وہ انکی حاضری کو یقینی بنائے رکھتے ہیں ۔ شکایت کنندہ کو یہ کہہ کر خاموش کر دیا جاتا ہے کہ اس کا ہیڈ ماسٹر اس سے خوش ہے اور اس کی کوئی غیر حاضری نہیں ہے ۔ لہٰذا اس کے خلاف کچھ بھی نہیں ہو سکتا۔

Maqsood Anjum
Maqsood Anjum

تحریر : مقصود انجم کمبوہ

Share this:
Tags:
bank business health literacy school. steps اقدامات بچوں بینک تعلیم خواندگی سکول صحت کاروبار
karachi
Previous Post کھو کھرآپار میں سیوریج کے ابتر مسائل سے عوام شیدید مشکلات کا شکار ہیں واٹر اینڈ سیوریج بورڈ مسائل سے مسلسل رو گردانی کررہا ہے
Next Post پنجاب اسمبلی کا تحفظ خواتین بل اسلامی نظریاتی کونسل میں بھیجا جائے: مفتی محمد نعیم
Punjab Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close