Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
March 15, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عہد دوام

February 23, 2022 0 1 min read
Book
Book
Book

تحریر: میر افسر امان

ایک ہفتہ قبل ایک صاحب نے مجھے فون پر بتایا کہ میں نے آپ کی کتاب تحریک محنت کے مکتبہ سے لے کر مطالعہ کی ہے ۔میں آپ سے ملانا چاہتا ہوں ۔ پھر دو دن بعد وہ اور ایک دوسرے صاحب کے ساتھ میرے گھر تشریف لائے۔ابتدائی تعارف کے بعد مجھے ٧٣٠ صفحات کی ایک کتاب” عہد دوام” قصص الانبیاء و الشہداء و الصدیقین و الصالحین
،مدیر:علامہ خیر محمد لکھنوی، ناشر ادارہ تعلیم و تحقیق علوم شرقیہ اسلام آباد پیش کی اورساتھ ہی کہا کہ اس پر آپ کے تبصرے کا انتظار رہے گا چاہے وہ ایک مہنے دو مہنے یا تین مہنے تک کے وقت میں ہی کیوں نہ ہو۔اپنے تعارف میںان صاحبان نے بتایا کہ وہ ادارہ تعلیم و تحقیق علوم شرقیہ سے منسلک ہیں۔ان صاحبان کی محنت کو سامنے رکھتے ہوئے،ہم نے اپنے دوسری مصرفیات روک کر اس کتاب کا کئی روز مطالعہ کیا۔ حاصل مطالعہ کے کچھ چیدہ چیدہ نقات ادارہ تحقیق علوم شرقیہ اسلام آباد کو ان کے ای میل پتہ پر بھیجنے اور افادہ عام کے لیے حسب عادت اخبارات میں شائع ہونے کے لئے بھی بھیجنے کے لیے تیار کیا۔

اس کتاب میں سر ورق کے مطابق تورات اورزبور میں سے (١٦ )انبیا اور شہدا،صدیقین اور صالحین کا ذکرہے۔ ویسے میری لائبریری میں پہلے سے” قصص القرآن” تالیف مولانا حِفظ الرحمان سیوہاروی رفیق اعلیٰ ندوة المصنفین دہلی بھارت جس میںانبیا کے متعلق کافی تفصیل موجود ہے۔قرآن شریف اور اس کتاب کے مطالعہ کے بعد ہم نے کئی صفحات پر مشتمل مضمون بنام” پیغمبران خداکی سیرت اور دعوت” تحریر کر کے اخبارات میں شائع ہونے کے لیے بھیجا تھا۔ مختلف اخبارات، خصوصاً جناح اخبار میں دینی صفحہ پر تسلسل سے کئی قسطوں میںشائع ہواتھا۔ اس کے علاوہ دوسری کتاب ”تذ کرہ انبیاء و رُسل” تالیف مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی بھی موجود ہے۔ ان دونوں کتابوں میں قرآن شریف میں بیان کردہ انبیاء کی سیرت اور حالات تفصیل سے بیان کئے گئے ہیں۔

کتاب ”عہد دوام ” جس پر آج تبصرہ کرنے جا رہا ہوں اس کتاب کے پیش لفظ میں لکھا ہے کہ” یہ قصص توریت شریف سے ہوتے ہوئے دور زبور شریف اور پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے وسیلے سے انجیل شریف تک پوری تاریخ بنی اسرائیل کا احاطہ کرتے ہیں” اب بنی اسرائیل کی تاریخ تو یہ ہے کہ انہوں نے آسمانی کتابوں میں تحریف کی اور اللہ کے نیک بندوں ،نبیوں پر الزام لکھائے ۔ گو کہ ادار ہ تعلیم و تحقیق علوم شرقیہ اسلام آباد نے کہ یہ کام بڑی محنت سے کیا گیا اور سمجھ کر کیا گیا ہے۔مگر ان کتب میں درج بنی اسرائیل کے جھوٹ پر مبنی قصوں کو جوں کا توں بیان کر دیا ہے۔ اگر اللہ کی آخری کتاب قرآن شریف اور اللہ کے آخری بنی حضرت محمد صلی علیہ و سلم کی سیرت سے موازنہ کر کے قرآن میںبیان کردہ حقائق کو بھی بیان کیا جاتا تو قاری کی سمجھ میں آتا کہ کیا غلط اور کیا صحیح ہے۔ مگر ایسا نہیں کیا گیا۔اس طرح ہمارے نذدیک اس طرح کی تحقیق سے عوام الناس کی کوئی فائدہ نہیں، بلکہ یک طرفہ نقطہ نظر سے الٹا نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتا ہے۔مثلاًقصہ حضرت آدم میں اس کتاب کے صفحہ ٤ پر بیان کرتے ہیں” اب قصہ فتنہ اُٹھانے والے کا۔ اژدہا ان تمام جنگلی جانورں کی نسبت عیار تھا جو اللہ تعالےٰ نے بنائے تھے۔ ایک دن اژدہا عورت کے پاس آیا اور طنزیہ اندازمیں مکر کرنے لگا” بی بی!بھلا یہ کیسا حکم دے ڈالا ہے آپ کے پروردگار نے کہ باغ کے کسی بھی پیڑ کا پھل نہ کھانا”۔۔۔اژدہا نے عورت کو بہکایا :”قطعاً نہیں ! ایسا کچھ بھی نہیں ہو گا۔ بلکہ وہ جانتا ہے کہ جس دن آپ لوگ اسے کھائیں گے، آپ کو بصیرت حاصل ہو جائے گی اور آپ عرش والے کی طرح اپنے لیے خیر و شر کا معیار خود مقرر کرنے لگیں گے”( اس میں اصل عبارت بلکہ پوری کتاب میںرکوع اور آیات کا حوالہ نہیں دیا گیاجو اس وقت موجود ان آسمانی کتب سے تقابلی مطالعہ کیا جاسکتا۔

پوری کتاب” عہددوام” میں تحریف و تبدل شدہ اسرائیلوں روایات، جوں کی توں بیان کر دیں گئیں ہیں) قرآن شریف میں حضرت آدم کا قصہ اس طرح بیان ہوا ہے۔”اورآدم تم اور تمھاری بیوی بہشت میں رہو اور جہاں سے چاہو نوش کرو مگر اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ گنہگار ہو جائو گے۔ تو شیطان دونوں کو بہکانے لگا تاکہ ان کے ستر کی چیزین جو ان سے پوشیدہ تھیں کھول دے۔ اور کہنے لگا کہ تم کو تمہارے پروردگار نے اس درخت سے صرف اس لیے منع کیا کہ تم فرشتے نہ بن جائو یا ہمیشہ جیتے نہ رہو۔الاعراف(١٩۔٢٠) ۔قرآن میں یہ کام شیطان نے کیا مگر کتاب” عہددوام” کے مطابق ،یہ کام اژدہا نے کیا۔

کتاب کے صفحہ ١٣ میں بیان کرتے ہیں کہ”طوفان کے بعد حضرت نوح نے کاشتکاری شروع فرما کر انگور کا ایک باغ لگایا۔ایک دفعہ آپ نے انگور کی کچھ نبید پی لی نتیجتاً اپنے خیمے

٢
کے اندر عالم سرور میں آپ کا ستر کھل گیا۔( یہ اللہ کے نبی پر بنی اسرائیل کی طرف سے سراسراالزام ہے۔ا نبیا تو معصوم ہوتے ہیں یہ کیسے ممکن ہے۔)

کتاب ”عہد دوام” کے صفحہ٣٤ پر بیان کرتے ہیں کہ ”چلتے چلتے اسحاق نے خاموشی توڑی۔فرمایا :”کہو بیٹا”پوچھا:”ہم لکڑیاں اور کوئلے تو لے آئے مگر جانور کہاں ہیں؟”آپ نے جواب دیا”المدبرخودتدبیر کرے گا میرے بچے۔” یونہی چلتے چلتے دونوں اوپر چڑھتے گئے اور بلا آخر مقررہ جگہ پہنچے۔ وہاں پہنچ کر حضرت ابراہیم نے اوپر تلے پتھر رکھ کر ایک چبوترہ بنایا، لکڑیاں ترتیب سے چبوترے پر چنیں اور اپنے عزیز از جان بیٹے کو رسیوں سے جکڑ کر لکڑیوں پر لٹا دیا۔ لڑکے کو لٹانے کے بعد آپ نے چھری اٹھائی اور ذبح کرنے ہی والے تھے کہ عرش معلےٰ سے ایک فرشتے کی آواز آئی”ابراہیم۔ ابراہیم ۔عرض کیا ” لبیک!” فرمایا اپناہاتھ روک لو۔لڑکے کوضرر نہ پہنچانا! ثابت ہو گیا کہ تم اپنے رب کے حضور جھکنے والوں میں ہو۔۔۔( اس تحریرسے تحریف شدہ بائبل میں ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ ذبح حضرت اسحاق ہیں جبکہ قرآن شریف میں ذبح کے اشارے حضرت اسمٰعیل کی طرف ہیں)”کتاب عہددوام” کے سرورق پرسرزمین موریہ میں واقع اس مقام کی تصویر بھی لگا دی۔جبکہ عرب زمانہ قدیم سے حضرت اسمٰعیل کی یاد میں مکہ میں منی کے مقام پر قربانی کرتے آئے ہیں ۔ پھر جب حضرت محمد صلی علیہ وسلم مبعوث ہوئے تو آپۖ نے بھی اسی طریقے کو جاری رکھا۔

حتیٰ کہ آج تک حج کے موقع پر دس ذی الحجہ کو منیٰ میں قربانیاں کی جاتی ہیں۔ اب ذرابائبل کی تضاد بیانی دیکھیں ۔”خدا نے ابرہام کو آزمایا اور اُسے کہا: اَے ابرہام!۔۔۔ تو اپنے بیٹے اضحاق کو جو تیرا اکلوتا ہے اور جسے تو پیار کرتا ہے ساتھ لے کر موریّاہ کے ملک میں جا اور وہاں اُسے پہاڑوں میں سے ایک پہاڑ، پر جو میں تجھے بتائوں گا سوختنی قربانی کے طور پر چڑھا”(پیدائش۔٢٢: ١۔٢) اس بیان میں ایک طرف تو یہ کہا جارہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت اسحاق کی قربانی مانگی، اور دوسری طرف یہ بھی کہاجارہا کہ وہ اکلوتے بیٹے تھے۔اس لیے ذرابائبل ہی کی حسب ذیل تصریحات بھی ملا حظہ ہوںجس میں اکلوتا بیٹا حضرت اسمٰعیل ثابت ہوتا :جب اس کی بیوی ساری نے اپنی مصری لونڈی اسے دی کہ اس کی بیوی بنے اور وہ حاجرہ کے پاس گئے اور وہ حاملہ ہوئی(پیدائش۔١٦:١۔٢)” اور جب ابرام سے حاجرہ کے اسمٰعیل پیدا ہوا تب ابرام چھیاسی برس کا تھا(١٦۔١٦)” اور خدا نے ابرام سے کہا کی ساری جو تیری بیوی ہے۔۔۔ اس سے بھی تجھے ایک بیٹا بخشوں گا ۔۔۔ تو اس کا نام اضحاق رکھنا۔۔۔ جو اگلے سال اسی قوت متعین پر سارہ سے پیدا ہوگا۔۔۔

تب ابرہام نے اپنے بیٹے اسمٰعیل کو اور۔۔۔ گھر کے سب مردوں کو لیا اور اسی روز خدا کے حکم کے مطابق ان کا ختنہ کیا۔ ابرہام ننانوے برس کا تھا جب اس کا ختنہ ہوا، اور جب اس کے بیٹے اسمٰعیل کا ختنہ ہوا تو وہ تیرہ برس کا تھا”پیدائش( ١٧:١٥۔٢٥)” اور جب اس کا بیٹا اضحاق اس سے پیدا ہوا تو ابرہام سو برس کا تھا”(پیدائش:٢١۔٥)۔ اس سے بائبل کی تضاد بیانی صاف کھل جاتی ہے۔ ظاہر ہے ١٤ سال تک تنہا حضرت اسمٰعیل ہی حضرت ابراہیم کے بیٹے تھے۔ اب اگر قربانی اکلوتے بیٹے کی مانگی گئی تھی تو وہ حضرت اسحاق کی نہیں حضرت اسمائیل کی تھی۔ کیونکہ وہی اکلوتے تھے۔ اور اگر اسحاق کی قربانی مانگی گئی تھی تو پھر یہ کہنا غلط ہے کہ اکلوتے بیٹے کی قربانی مانگی گئی تھی۔(مزیدتشریع کے لیے دیکھیں ۔الصفٰت:حاشیہ ٦٧ تفیہم القرآن جلد ٤ سید مودودی)
کتاب کے صفحہ٢٧٥ پر حضرت دائود کے بارے میںلکھا کہ” ایک شام آپ محل کی چھت پر اپنے بستر سے اٹھ کر ٹہل رہے تھے کہ آپ کی نظرایک حسین و جمیل عورت پر پڑی جو حیض سے فارغ ہو کر نکلی تھی۔۔۔ آپ نے اسے قاصدبھیج کر بلوایا اور جب وہ آپ کے پاس آئی دونوں ہم بستر ہوئے۔اس کے بعد بنت سبع اپنے گھر واپس لوٹ گئی”( اللہ کے نبی حضرت دائود سے ایسی حرکت منصوب کرنا ظلم نہیں تو کیا ہے؟)۔بنی اسرائیل ایسے افعال کرنے کے لیے، بلکہ اپنے گناہوں کے راستے کھولنے کے لئے انبیا پر ایسی الزام تراشی کرتے رہے ہیں۔ولٹائین ڈے ،جس میں پادری نند سے زنا کرتا ہے اس کی مثال ہے۔ آج مغرب کے معاشرے میں زناکی وبا عام ہے ان کی اپنی رپورٹز کے مطابق ان کے ہاں چایس فی صد حرامی بچے پیدا ہوتے ہیں۔

اس کتاب کے صفحہ٢٨٤ پر لکھا ہے کہ”اس کے کچھ عرصہ بعد یوں ہوا کہ حضرت دائود کا پہلوٹھا بیٹاامنون اپنی سوتیلی بہن تامار کے حسن پر نظر رکھنے لگا جوابی سلام کی ماں بی بی معکہ سے تھیں۔۔۔جب وہ اسے کھانا کھلانے قریب آئی تو امنون نے انہیں زبردستی پکڑ کر کہا:میرے ساتھ لیٹ جائو۔۔۔چونکہ لڑکی سے زور آور تھا اس لیے ان کے ساتھ جبراً صحبت کی”(کیا دائود کے گھر کا ایسا ماحول ہونے کا کوئی مسلمانخیال بھی کر سکتا ہے؟ اب بھی مغربی معاشرے میں یہ وبا عام ہے)

اس کتاب کے صفحہ٤٥٥ پر لکھا ہے ” انہوں نے بیت اللہ کے آحاطے میں وہ سب پردے اتروا لیے جنہیں عورتوں نے عشتار کی پوجا پاٹھ میںشریک عصمت فرو ش مردوں کی بدکاری چھپانے کے لیے سئے تھے”(یعنی بدکاری ان کے مذہبی رسوم میں بھی جاری تھی)
اس کتاب کے صفحہ٥٢٧ پر لکھا ہے کہ”آپ(یعنی حضرت مریم) کا نکاح آل دائود سے تعلق رکھنے والے حضرت یوسفنجار ہو چکا تھا”( جبکہ قرآن شریف میں حضرت عیسیٰ کے بارے میں ہے کہ”یہ سن کر مریم بولی:پروردگارمیرے ہاں بچہ کہاں سے ہو گا۔مجھے تو کسی شخص نے ہاتھ تک نہیں لگایا”(ال عمران:٤٧)( کیا یہ بنی اسرائیل کی طرف سے حضرت مر یم پربہتان نہیں تو کیا ہے)

٣
اس کتاب ”عہد دوام”میں تورات، زبور اور انجیل میں درج اسرائیل قصے جوں کے توں لکھ دیے گئے ہیں۔اللہ کی آخری کتاب نے ان تحریف شدہ قصوں کو صحیح طرح بیان کر کے بنی اسرائیل کی طرف سے انبیا پر الزامات کو صاف کیا ہے۔ جیسا کہ ہم نے اوپر بیان کیا ہے کہ ان قصوں کا تقابلی مطالعہ اللہ کی آخری کتاب قرآن سے موازنہ کر کے صحیح صورت حال قارئین کے سامنے پیش کی جاتی تو اس کا کتاب سے قارئین کو کچھ فائدہ ہوتا ۔مگر یہ گم شدہ اسرائیلی روایات کو ویسے کا ویسا ہی پیش کر دیا گیا جیسے ان تحریف تبدیل شدہ آسمانی کتابوں میں درج ہے ۔ہمارے خیال میںعام قارئین کو فائدہ سے زیادہ نقصان کا امکان محسوس ہوتا ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان

Share this:
Tags:
books education library publishing Research تحقیق تعلیم شائع کتاب لائبریری
National Assembly
Previous Post تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن نے اپنے ایم این ایز سے دستخط کرانا شروع کر دیے
Next Post مسکان کے نعرہ تکبیر کی دنیا میں گونج
Muskaan Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close