Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعلیم کا گراف دن بدن نیچے جا رہا ہے

March 25, 2018 0 1 min read
Education
Education
Education

تحریر : عبدالجبار خان دریشک
تعلیم جہالت کے اندھیروں کو مٹانے کا ذریعہ ہے، جب کسی بھی ملک و ریاست کا ہر باشندہ علم کی دولت سے مالا مال ہوتا ہے تو وہ معاشرہ ترقی یافتہ اور باشعور بھی ہوتا ہے اس ملک کے فرد یہ شعور دوسروں تک پہنچانے کا ذریعہ بھی بنتے ہیں۔ وہ دوسروں کو تعلیم دے کر بھی باشعور بناتے ہیں، اور تعلیم کی وجہ سے اپنے اعلی رویوں کی بنیاد پر بھی دوسروں کو علم دے کر باشعور بناتے ہیں۔ جو قومیں تعلیم کی اہمیت کو باخوبی سمجھتی ہیں تو وہ تعلیم کے بل بوتے پر جلد ترقی کر کے دنیا کے سامنے ایک طاقت کے طور پر ابھر کر سامنے آتی ہیں ہمارے سامنے دنیا کے ایسے کئی ممالک کی مثال ملتی ہے جنوں نے شعبہ تعلیم کو ہی ترقی کا راستہ سمجھا اور اس شعبہ میں بہتر سرمایا کاری کی تو انہیں اس کے نتائج بہت اچھے برآمد ہوئے۔

امریکہ کے ہاتھوں تباہ ہونے والا جاپان ہو یا نشے میں غرق کسی دور کے چینی ہوں آج دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوتے ہیں۔ یہ تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک کی لسٹ میں شامل ہیں۔ لیکن ہمارے ملک میں 70 سال سے شعبہ تعلیم کی طرف خاص توجہ نہیں دی گئی جس کی وجہ سے ہمیں آزادی ملے ایک صدی ہونے والی ہے لیکن ہماری حالت نہ بدل سکی، ہم اپنے بجٹ کا بہت کم حصہ تعلیم پر خرچ کرتے ہیں جبکہ اس کے کئی گناہ زیادہ بجٹ دوسرے فضول کاموں پر خرچ کر دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمارے ہاں تعلیم کے معیار میں دن بدن گروٹ پیدا ہوتی جارہی ہے۔ قائداعظم کی وفات کے بعد ملک کو کوئی ایسا حکمران نہ مل سکا جو صرف تعلیم کو ترجیح دیتا ایک تو ہمیں تقسیم کے وقت بہت کم آثاثہ جات دیے گئے جس کی وجہ سے ہمیں نظام حکومت چلانے اور ترقیاتی کاموں کے لیے دوسرے ممالک سے قرض کے ساتھ امداد بھی لینی پڑی ، جس کی وجہ سے ہمیں ان کی شرائط کے ساتھ کچھ ایسی باتیں بھی قبول کرنی پڑیں جس جو ہماری داخلی معاملات سمت کچھ شعبوں پر بھی اثر انداز ہوتی تھیں۔ ہمیں تعلیم کی مد میں ملنے والی امداد کی وجہ اس شعبہ کی پالیسی بھی ان ہی کے کہنے پر چلانی پڑی ، جسکی وجہ سے ملک میں مختلف نظام تعلیم نے جنم لیا ملک کا ایک طبقہ دینی تعلیم کے علاوہ دوسری تعلیم کو اچھا نہ سمجھتا تھا ایک طبقہ قومی زبان میں تعلیم حاصل کرنے کو ترجیع دیتا تھا تو ایک اور طبقہ جو خوشحال تھا اور پہلے سے کافی حد تک تعلیم یافتہ تھا وہ انگریزی تعلیم کو ترقی کا ذریعہ سجھتے ہوئے انگریری تعلیم حاصل کرنا چاہتا تھا، جس سے ملک میں یکساں تعلیمی نظام کی بجائے مختلف نظام رائج ہوئے۔ آج ملک میں طبقاتی تقسیم بھی یکساں تعلیمی نظام نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہو رہی ہے، ہر طبقے کی سوچ دوسرے سے اتنی مختلف ہے کہ اس میں زمین آسمان کا فرق پایا جاتا ہے جو کہ معاشرے میں عدم برداشت کے ساتھ تشدد میں آضافہ کر رہا ہے۔

ملک میں کرپشن کی وجہ سے خزانے خالی پڑے ہیں اور سرکاری سطح پر تعلیم ہر بچے کو دینا بہت مشکل ہے جس کے لیے شعبہ تعلیم میں پرائیویٹ سکولز کا نظام بھی لایا گیا اب بڑی تعداد میں بچے سرکاری کی بجائے پرائیویٹ اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں سرکاری سطح پر قائم سکولز میں سہولیات کے فقدان، استاتذہ کی عدم توجہی اور دیگر عوامل کی وجہ سے زیادہ تر والدین پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ترجیع دیتے ہیں۔ موجودہ دور میں تقریباً اکثریت پرائیویٹ سکولز چلانے والے کاروباری سوچ کے حامل افراد ہیں جو ان اداروں کو ایک دوکان کی طرح چلاتے ہیں اسی وجہ سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر سے والدین کا اعتبار اٹھتا جارہا ہے۔ بھاری بھرم فیسوں اور تعلیمی معیار کی کمی کی وجہ بچے کی کمی ٹیوشن سے پوری کروائی جاتی ہے۔ لیکن دوسری طرف دنیا میں ایسے ممالک بھی ہیں جہنوں نے اس شعبہ کو سرکاری سطح پر رکھا ہوا ہے اور ان ممالک میں یکساں تعلیمی نظام کے ساتھ حکومت ہر بچے کو مفت تعلیم فراہم کرتی ہے۔ کیوبا جیسا ملک جس پر سارا عرصہ امریکہ کی طرف پابندیاں لگائی جاتی رہیں وہاں بھی بھی ہر بچے کو سکول سے لے کر یونیورسٹی تک مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔ کیوبا میں یکساں تعلیم نظام قائم ہے پورے ملک میں ایک جسی کتابیں اور ایک جیسی یونیفارم رائج ہے۔ کچھ ماہ قبل چیف جسٹس آف پاکستان نے بھی یکساں تعلیم نظام کے بارے میں کہا تھا ایک کتاب ایک بستہ اور ایک یونیفارم ہونا چاہیے۔

پاکستان میں تعلیمی بجٹ ویسے تو بہت کم رکھا جاتا ہے لیکن 2010 سے اس میں ہر سال 15 فیصد آضافہ کیا جارہا ہے۔ لیکن اس باوجود خواندگی کی شرح میں آضافہ نہیں ہو رہا ہے۔ حال ہی میں ایک اقتصادی سروے بین الاقومی خبر راساں ادارے کی ویب سائٹ جاری کیا گیا، جس کے مطابق ایسے افراد جو پڑھ لکھ نہ سکتے ہوں ان کی تعداد میں 2 فیصد آضافہ گزشتہ سال کی نسبت ہوا ہے۔ جبکہ 2016 میں اس میں دوفیصد کمی ہوئی تھی اور اسی طرح 2014 اور 2015 میں کو تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ گراف ویسے کا ویسا رہا، ادھر حکومت کی مدت مکمل ہونے والی ہے جہاں وہ اپنے ترقی یافتہ کاموں کی ایک لمبی چوڑی لیسٹ رکھتے ہیں وہیں تعلیم کے حوالے سے یہ رپورٹ تشویش ناک ہے، ایک طرف یونیورسٹی کی تعداد میں آضافہ ہوا ہے تو دوسری طرف بنیادی تعلیمی میں پوزیشن نیچے کی طرف چلی گئی ہے۔

حالیہ مردم شماری میں ملک کی آبادی بیس لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ کے چودہ برس سے یا اس سے کم عمر افراد کی تعداد کل آبادی کا 35 فیصد بنتا ہے۔ اس 35 فیصد میں سے 2 کروڑ 25 لاکھ سے زیادہ بچے سکولوں سے باہر ہیں، جس میں ایک کروڑ بچے پنجاب کے سکول سے باہر ہیں دوسری طرف بلوچستان میں بھی اس وقت 27 لاکھ بچے سکولز سے باہر ہیں جبکہ وہاں صرف 8 لاکھ بچے سکولز میں ہیں بلوچستان میں 74 فیصد بچے سرکاری سکولز میں 19 فیصد پرائیویٹ اور 5 فیصد مدرسوں میں زیر تعلیم ہیں۔ ملک میں شرح خواندگی کا تناسب 58 فیصد ہے یہ شرح شہری آبادی میں 74 فیصد ہے جبکہ دیہات میں 49 فیصد ہے، اب اگر دیہی اور شہر آبادی کو دیکھا جائے تو 65 فیصد دیہات میں تناسب خواندگی 49 فیصد شہر علاقوں میں آبادی 35 فیصد اور خواندگی کا تناسب 74 فیصد ہے اس سے صاف ظاہر ہے حکومتی سطح پر زیادہ توجہ شہری آبادی پر مرکوز رکھی جاتی ہے جہاں دیگر سہولیات کے ساتھ اچھے اور اعلی تعلمی ادارے موجود ہوتے ہیں دوسری طرف بینادی سہولیات کے ساتھ تعلیمی اداروں کی بھی کمی ہوتی ہے۔

پاکستان اس وقت ڈھائی لاکھ سکول ہیں جن میں سے بچاس ہزار ہائیر سیکنڈری سکول ہیں۔ جبکہ ملک میں یونیورسٹیوں کی 188 ہے اور پندرہ سال قبل یہ تعداد صرف 59 تھی جبکہ حکومت سطح پر کوشش کی جاری ہے 2025 ان تعداد 300 تک ہونے کے امکانات ہیں۔ یونیورسٹیوں میں اس وقت انرولمنٹ 9 فیصد ہے جوکبھی 2.6 فیصد تھی۔ اگر یونیورسٹوں کی تعداد بڑھانے میں ترکی اس وقت ہم سے زیادہ آگے ہے طیعب اردون سے پہلے ترکی میں یونیورسٹوں کی تعداد 98 تھی جبکہ اب یہ تعداد 190 تک پہنچ چکی ہے اور ان کا تعلیمی بجٹ 7.5 ارب ویرا سے بڑھا کر 35 ارب ویرا کر دیا گیا، جبکہ ترکی میں سکول سے لے کر یونیورسٹی تک مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے 2023 تک ترکی میں 3 لاکھ محقیق تیار کیے جائیں گے۔ دوسری طرف ہمارے ہاں خواندگی میں کمی ہورہی ہے وہیں یونیورسٹیوں میں بھی معیاری تعلیمی کی کمی واقع ہورہی ہے یونیورسٹیوں آئے روز جھگڑے فساد اور منشیات کے استعمال کی وجہ سے یونیورسٹی کے طلباءکی کارکردگی بھی کم ہو رہی ہے۔

ایک طرف شرح خواندگی میں کمی ہورہی تو ساتھ ہی پرائمری سے لے اعلی تعلیم تک کے معیار میں بھی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ہائی سکولوں سبجیکٹ سپشلسٹ کی کمی ہے صرف پنجاب میں تقریباً 400 سبجیکٹ سپشلسٹ کو ہیڈ ماسٹر لگایا گیا ہے جن کی تعیناتی خلاف قانون ہے ہیڈ ماسٹر کی پوسٹ کے لیے پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ بھرتی کی جائے یا تو سبجیکٹ سپشلسٹ کا دس سالہ تجربہ رکھنے والے ایس ایس ٹی ٹیچر کو ہیڈ ماسٹر لگایا جاتا ہے لیکن یہاں 5 سے8 سالہ تجربہ رکھنے والے ہیڈ ماسٹر لگائے گئے ہیں جن کو سارا دن اپنے دفتری اموار سرانجام دیتے ہیں ان کا دفتر کا کام اتنا ہوتا وہ اپنا سبجیکٹ بھی نہیں پڑھا سکتے جس سے میٹرک کا رزلٹ متاثر ہو رہا ہے۔

معیار تعلیم کی گروٹ کا انذاہ اس سے لگا جا سکتا ہے کہ ملک میں ہونے والے اعلی سول امتحان ، سی ایس ایس میں پاس ہونے والوں کی شرح میں مسلسل کمی ہورہی ہے امیدوار امتحان بڑی تعداد میں فیل ہو تے ہیں جس کی وجہ سے ہر سال بہت ساری آسامیاں خالی رہے جاتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ہر سال ساڑھے چار لاکھ گریجویٹس ملک بھر میں اعلیٰ تعلیم سے ا?راستہ ہو رہے ہیں اس تناظر میں2016 میں سی ایس ایس کے امتحانات کے تحت199 اسامیوں کے لئے 9643 امیدواروں نے مقابلے کے امتحان میں شرکت کی جس میں سے صرف202 امیدواروں کا کامیاب ہوئے جبکہ 1990 میں سی ایس ایس کے امتحان میں 126 اسامیوں کے لئے 10ہزار امیدواروں میں سے ایک ہزار کامیاب ہوئے تھے۔

اگر ملک کو ترقی کی شاہرا پر لے آنا ہے تو شعبہ تعلیمی پر توجہ دینی ہوگی ، جس کے بجٹ میں خاطر خواہ آضافے کرنا ہوگا ، ساتھ ہی ملک میں یکساں تعلیمی نظام رائج کیا جانا چاہیے تاکہ قومی سطح کی تقسیم سوچ کو مزید تقسیم ہونے سے بچایا جا سکے۔ اور قوم کو ایک قوم بنایا جائے۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
Abdul Jabbar Khan country Development Importance knowledge اہمیت بجٹ ترقی تعلیم علم ملک
Dollar
Previous Post ڈالر کی بلند پرواز کیوں اور کیسے
Next Post آزادی کے خلاف نہیں، آزاد ماحول کے خلاف ہوں
Women Freedom

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close