Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعلیم … این جی اوز اور ویلفئیر اداروں کا احتساب کیجیے!

August 3, 2013 0 1 min read
Atiq-Ur-Rahman
Pakistan
Pakistan

مدینہ طیبہ کے بعد اسلام کے نام پر بننے والی دوسری ریاست پاکستان ہے۔ بانیان پاکستان نے تحریک آزادی کو خالص اسلام کے نام پر چلایا وہ یہ کہتے تھے کہ ہندوستان سے انگریز کے چلے جانے کے بعد متعصب ہندوئوں کی موجودگی میں مسلمانوں کو آزادانہ حقوق نہیں مل سکتے۔ بہرحال مخلصانہ جدوجہد کی بدولت ملک پاکستان معرض وجود میں آ گیا۔ مگر افسوس کہ پاکستان کو دیانت دار اور مخلص قیادت میسر نہ آسکی جس کی بدولت ملک پاک اسلامی فلاحی ریاست بننے کی بجائے یہاں اسلام کی اساسی تعلیمات کو مجروح کیا جاتا رہا۔ دین اسلام کی تعلیمات کو مسخ کرنا اور عمل سے خارج کردینا اس ملک کے قائدین کا فیشن بن گیا۔ امر واقعہ پر بات کرنے کے لیے تو تفصیلی کتب تحریر کی جا سکتی ہیں۔ آج کی تحریر میں دین اسلام کے ایک اہم مسئلہ جس کا ہمارے ہاں غلط استعمال کیا جاتاہے اس کو ذکر کرتا ہوں۔

اسلام میں معاشرے میں موجود تفریق و امتیاز کو ختم کرنے کے لیے دولت کو استعمال کرنے سے متعلق احکامات صادر فرمائے۔ ہر معاشرے میں امیر و متوسط اور غریب درجہ کے لوگ موجود ہوتے ہیں بسا اوقات ایسا لمحہ بھی آجاتاہے کہ غریب طبقہ کے لوگ نان و نفقہ سے بھی محروم ہوجاتے ہیں۔اس سلسلہ میں اپنے نادار و مفلوک الحال بھائیوں کی مدد کے لیے اپنے رزق حلال میں سے زکواة،صدقات ،عطیات نکالینے کی ترغیب دی گئی اور اس کے بدلہ اور اجر کو اللہ کے ہاں محفوظ ہونے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس امر پر مسلمان دینی جذبہ کے ساتھ عمل کرتے ہیں۔ مگر اصل پریشانی اور مسئلہ یہ بن چکا ہے کہ اسلامی فلاحی عملی ریاست نہ ہونے کے باعث زکواة، صدقات و عطیات جمع کرنے والے بے شماراین جی اوز، ویلفئیر ٹرسٹ اور دینی ادارے معرض وجود میں آچکے ہیں۔

میرے مشاہدے میں ہے کہ ان میں سے اکثر ادارے زکواة، صدقات اور عطیات کا غلط
استعمال کرتے ہیں اور مستحقین تک ان کی منتقلی میں غفلت و کاہلی سے کام لیتے ہیں یاپھر اقرباپروری، مسالک پرستی،سفارش سے کام لیا جاتاہے۔ ان اداروں میں سے میں ایک ادارے کے ساتھ مجھے رجوع کرنے کا موقع میسر آیا۔ جس کی تفصیل مختصراً حسب ذیل ہے۔انسان کے حالات و واقعات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔ اسی طرح مشکل حالات کا سامنا مجھے بھی کرنا پڑا۔ میں چونکہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا طالب علم ہوں۔ 2011 کے وسط میں مالی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور اس وقت تعلیمی سلسلہ کو منقطع کرنے کے بارے میں سوچ و بچار کر رہا تھا کہ ایسے میں میری انجمن فیض الاسلام میں کام کرنے والے پروفیسر نیاز عرفان صاحب سے ملاقات ہوئی دوران گفتگو اپنے ارادہ سے ان کو مطلع کیا تو انہوں نے مجھے تعلیم کے سلسلہ کو جاری رکھنے کی ہدایت کی اور انہوں نے بتایا کہ اردو ڈائجیسٹ کا ایک ادارہ کارووان علم فائونڈیشن کے نام سے کام کر رہا ہے۔

آپ ان سے تعلیمی اخراجات سے متعلق رجوع کریں امید ہے کہ وہ آپ کے مسئلہ کو حل کر سکتے ہیں۔ میں نے کاروان علم فائونڈیشن کے نام تفصیلی خط لکھا کہ میرے تعلیمی اخراجات اب تک کیسے چل رہے تھے اور اب کن مسائل کا مجھے سامنا ہے۔ بذریعہ ٹیلی فون مجھے ہدایات دیں گئی کہ اپنی تعلیمی اسناد وغیرہ ارسال کریں اس کے جواب میں مجھے 2011 – 12 20- کو اس ادارے کی جانب سے ایک فارم موصول ہوا اور جس کے ساتھ ایک ہدایت نامہ بھی موجود تھا ۔میں نے جنوری 2012 میں اپنے فارم مکمل کرکے بھیج دیا اگر چہ ایک آمدنی کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے میں والد صاحب کو ایک دوست کے ذریعہ بمشکل آمدہ کرنے میں کامیاب ہوا۔ اس کے بعد دو سے تین بار میں نے ادارے میں رابطہ کر کے معلوم کیا کہ میری ڈاک موصول ہو گئی؟ جس پر بلآخر تنگ آکر مجھے کہا گیا کہ ہم آپ سے خود رابطہ کریں گے۔ جون 2013 کے آخر میں مجھے کاروان علم فائونڈیشن کی جانب سے ایک موبائل پر مسج موصول ہوا کہ آپ کو ہم خط ارسال کر رہے ہیں۔

Education
Education

اس کے مطابق دس روز کے اندر اپنی مطلوبہ معلومات فراہم کریں۔ جس پر میں نے دوبارہ رابطہ کیا تو مجھے کہا گیا کہ آپ پہلے سے مالی اعانت حاصل کر رہے ہیں میں نے کہا کہ نہیں تو اس پر ان ہوں نے جواب دیا کہ وہ میسج عام ہے جو تمام طلبہ کو ارسال کر دیا گیا ہے جو مالی اعانت حاصل کر رہے ہیں اور ابھی جن کو جاری کرنی ہے ان کو بھی مگر آپ کو کوئی خط ارسال نہیں کیا جائے گا۔ جس کے بعد میں نے اپنے ڈاک ایڈریس کی تبدیلی سے متعلق خط ارسال کیا ۔کچھ دن وقفے کے بعد مجھے ای میل اور میسج دوبارہ موصول ہوا کہ آپ کی معلومات نامکمل ہیں آپ سات روز کے اندر معلومات تحریراًارسال کریں۔جس پر میں نے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ آپ کے شناختی کارڈ کی کاپی اور والد صاحب کی آمدن بارے تفصیلات ارسال نہیں کیں۔جس پر میں نے بتایا کہ میں نے یہ سب کچھ آپ کو فارم کے ساتھ جنوری 2012 ارسال کر چکا ہوں۔ وہاں سے جواب ملا کہ ہمیں نہیں ملے۔

میں نے عرض کیا کہ اب میں والد صاحب کی آمدنی کی نئی تفصیلات تو نہیں بتا سکتا وہی پرانی سلپ میرے پاس موجود ہے وہ ارسال کر سکتا ہوں (کیوں کہ سابقہ تفصیلات بھی بذریعہ دوست بمشکل والد صاحب کو اعتماد میں لے کر حاصل کی تھیں) جس پر مجھے دوسرے دن جواب ملا کہ آپ کے کیس کو بند کردیا گیا ہے۔ یہ اعتراض لگا دیا گیا ہے کہ کہ کیا وجہ ہے کہ آپ والد صاحب کی آمدنی کی نئی تفصیلات کیوں فراہم نہیں کر سکتے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر کوئی طالب علم مسائل کا ستایا ہوا نہ ہوتو وہ کسی ادارے سے تعلیمی اخراجات میں اعانت کی اپیل کیونگر کرئے گا؟ کوئی مستحق جب آپ سے 2011 میں اعانت کی درخواست کرتا ہے تو اس کی درخواست کو بجا دفتری خانہ پر یوں میں کیوں الجھا دیا جاتا ہے؟ اور جب ڈیڑھ سال بعد آپ کو ہوش آیا دوبارہ رابطہ کرتے ہیں تو بھی مختلف حیلوں اور بہانوں میں الجھا کر طلبہ کا استحصال کیوں کرتے ہیں؟ مجھے تو ایک استاد محترم کی شفقت سے اس موقع پر فیس مل گئی اور میں اپنے تعلیمی سلسلہ کو برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گیا۔

مگر خدا نہ کرئے کوئی سبب نہ بنتا تو میں کیا تعلیم کو نامکمل چھوڑ بیٹھتا تو اس کا ذمہ دار کون کون بنتا؟؟؟ اسی طرح بیت المال اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بھی طلبہ کے تعلیمی اخراجات میں اعانت کے سلسلہ میں بھی رقوم مختص کی جاتی ہے جو کہ اکثر اقربا پروری، سفارش، جھوٹ اور غلط بیانی کرنے والوں کو فراہم کی جاتی ہیں ۔اس امر کی بین مثال بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر اور ریکٹر کے فنڈمیں سے ایک ایسے طالب علم کی اعانت کی گئی ہے جو کسی طور پر بھی اس کا استحقاق نہیں رکھتا مگر اس کے پاس بڑی سفارش تھی جس کے سبب اس کے مکمل تعلیمی اخراجات یونیورسٹی کے مستحقین کے فنڈ میں سے ادا کیے جارہے ہیں ۔جبکہ میں ایسے کئی طلبہ کو جانتا ہوں جو مستحق ہیں ان کے پاس سفارش نہ ہونے پر ان کو ٹال دیاجاتا ہے یا پھر لیت و لعل سے کام لینے کے لیے دفتری خانہ پریوں میں الجھا دیا جاتا ہے۔ اسی طرح کی صورتحال بیت المال کی بھی ہے وہاں پر بھی اقربا پروری اور سفارش کی بنیادوں پر تعاون کیا جاتا ہے۔

ارباب حکومت کے زمام اقتدارافراد کی خدمت میں عرض ہے کہ معلوم کریں کہ بیت المال، کاروان علم فائونڈیشن جیسے تعلیم کے نام پر کام کرنے والے اکثر ادارے اور این جی اوز طلبہ کے مالی اعانت کے بڑے بڑے دعوے کرکے لوگوں سے اخبارات میں اشتہارات شائع کروا کر امداد و تعاون کی اپیلیں کرتے ہیں۔ زکواة، صدقات، عطیات جو طلبہ کے نام پر حاصل کیے جاتے ہیں ان کا مصرف معلوم کیا جانا چاہیے۔اس امر کو ملحوظ خاطر رکھا جانا چاہیے یہ ویلفئیر ادارئے کن بنیادوں پر اور کیسے لوگوں کی مالی اعانت کر رہے ہیں۔اس امر میں یہ بھی دیکھا جانا چاہیے کہ یہ ادارئے کہتے ہیں کہ ہم اس امانت کو درست ہاتھوں میں منتقل کرنے کے لیے مکمل چھان بین کرتے ہیں۔ جو فرد مالی اعانت کی اپیل کر رہا ہے تو وہ مستحق ہے یا نہیں؟ اس کا خاندانی پس منظر کیا ہے؟ تعلیمی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہیں ؟ مگر ان اداروں کو چاہیے کہ وہ تعلیمی کارکردگی کے ساتھ ساتھ یہ بھی مکمل جائزہ کہ آیا وہ مستحق بھی ہے کہ نہیں؟ کہیں ایسا نہ ہوکہ وہ خاندانی اعتبار سے مضبوط ہوں۔

ان کو صرف تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر مالی اعانت فراہم کی جارہی ہوجبکہ غریب و نادار طالب علم تعلیمی اخراجات کو پرانے کرنے کی وجہ سے تعلیم کے میدان میں اچھی کارکردگی نہ دکھا سکتا ہو؟وہ دن اور رات میں اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے ملازمت کرتا ہو؟ جس کے سبب وہ تعلیم کو مکمل وقت نہ دئے پاتا ہو؟ان امور کو بھی مدنظر رکھا جانا چاہیے۔ حکومت وقت کو چاہیے کہ وہ ان تمام این جی اوز اور ویلفئیر ٹرسٹوں کا مکمل آڈٹ اور احتساب کرئے۔ کیوں کہ زکواة، صدقات اور عطیات کے حقیقی مستحقین کو نہ دینا یہ جرم عظیم ہے۔ نوٹ : میں نے اپنے ساتھ پیش آمدہ واقعہ کوخالص نیک نیتی اور دکھ کے اظہار کے ساتھ ضبط تحریر کیا ہے کہ آئندہ کوئی طالب علم میری طرح دفتری الجھنوں میں الجھ کر اپنی تعلیم سے کنارہ کش نہ ہوبیٹھا تو ملک و ملت ایک اپنے روشن مستقبل سے محروم ہو ہو جائے گی اگر ایسا ہو گیا تو اس یہ گناہ عظیم ہو گا جس کی جوابدہی بہرحال عنداللہ دینی ہو گی۔ میرے پیش نظر ادارہ کاروان علم فائونڈیشن کو بدنام کرنا ہر گز مقصود و مطلوب نہیں ہے۔ بس اپنے پیغام کو حکمرانوں تک پہنچانے کا فرض پورا کر دیا۔

Atiq-Ur-Rahman
Atiq-Ur-Rahman

تحریر : عتیق الرحمن
mob:03135265617
e-mail:deskibaat1987@gmail.com

Share this:
Tags:
Atiq-ur-Rahman NGOs اداروں این جی اوز تعلیم عتیق الرحمن
Sukkur Central Jail
Previous Post سکھر کی سینٹرل جیل ون کو دہشت گردوں سے خطرہ
Next Post نوبل ہاؤس ہائیر سکینڈری سکول سسٹم چکوال کا شاندار نتیجہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close