Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہتر تعلیم، ہماری ضرورت

March 23, 2016 0 1 min read
Higher Education
Islamic Knowledge
Islamic Knowledge

تحریر: سمیعہ رشید
اللہ تعالیٰ نے جب پہلی وحی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمائی تو اس وحی کا پہلا لفظ تھا “اقرائ”جس کے معنی ہیں “پڑھ “.اس بات سے اندازہ لگانا بے حد آسان ہے کہ اللہ تعالیٰ نے علم کو کس قدر اہمیت سے نوازا ہے. ہر دور میں علم حاصل کرنا فرض قرار دیا گیا. ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم معلم اخلاق ہیں. ان کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے صحابہ کرام نے علم حاصل کیا اور پھر طبع طابعین اور صالح بزرگوں نے اس عمل کی پیروی کرتے ہوئے اس سنت رسول اور اللہ کے فرمان کو آگے بڑھایا. مگر افسوس کہ آج اکیسویں صدی میں جہاں ٹیکنالوجی نے بہت ترقی کی ہے وہاں ہماری تعلیم کا میعار بہت گر گیا ہے.

ہم نے تعلیمی ادارے تو بہت قائم کر دیے ہیں۔ بڑی بڑی عمارات دیکھنے میں دلکش اور حسین معلوم ہوتی ہیں مگر اگر ان کے اندر ایڈمنسٹریشن کو دیکھا جائے اور یہاں کے تعلیمی معیار کو تو سر شرم سے جھک جاتا ہے.ہمیں صرف ڈیٹا مل سکتا ہے ان اداروں سے علم نہیں.. اب نہ ذہنوں کی تعمیر کرنے والی کتابیں رہیں نہ ہی استاد. استاد یا تو انسان کو بنا دیتا ہے یا بیگاڑ دیتا ہے.

آج کے دور میں استاد اپنے شاگردوں کے دماغ میں بس ایک چیز ڈالتا ہے کہ تم نے کس طرح اپنا جی پی اے اچھا کرنا ہے. جی پی اے اچھا کرنے کے چکر میں شاگرد نہ سمجھتے ہیں۔ کہ وہ کیا پڑھ رہے ہیں۔ اور ان کے پڑھنے کا مقصد کیا ہے بس رٹا لگا کر پیپر دیا ٹیسٹ دیا اور جی پی اے اچھا کر لیا. اور خوش ہو کر سب کو بتا دیا ٹوپ کیا ہے اور جب انٹرویو دینے جاتے ہیں۔ اور سوال کیا جاتا ہے تو آگے سے جو رٹا لگا کر ٹوپ کیا ہوتا ہے وہ سب بھول چکے ہوتے ہیں۔ نہ انٹرویو میں پاس ہو پاتے ہیں۔ نہ اچھی نوکری ملتی ہے جس کے لئے بڑے بڑے خواب دیکھے ہوتے ہیں۔ یہاں اب حال یہ ہے کہ اگر کوئی شاگرد کسی علم کو سیکھنا چاہتا ہے اور اس کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہے تو استاد اس کو موقع نہیں دیتے اور اگر موقع دے بھی دیں تو اس کو ایسا جواب نہیں مل پاتا جو اس کو تسلی دے سکے.

Education
Education

آج کے دور میں سب چاہتے ہیں۔ کہ وہ ترقی کریں مگر ترقی اور پیسہ کمانے کے چکر میں علم کو بہت پیچھے چھوڑ دیا گیا ہے.ڈگری پہ فرسٹ ڈویژن سے اگر نوکری مل رہی ہوتی تو ایم اے ؛ایم فل اور پی ایچ ڈی کیے ہوئے لوگ یوں نوکری کے لئے دھکے نہ کھا رہے ہوتے. ہمارے ملک میں اس قدر علمی شخصیات گزری ہیں اور موجود ہیں جن کو ہم مثالیں بنا کر ترقی کر سکتے ہیں ـ اشفاق احمد مرحوم اپنی تحریروں کے ذریعے ہمیں بتاتے ہیں کہ علم حاصل کرنے کی جستجو پیدا کرو پھر دیکھو اللہ اس دنیا کو تمھارے قدموں میں لا کر رکھ دے گا.

ہماری تعلیم کا معیار تو بتا دیا میں نے اب سیر پہ سوا سیر سنیے کہ فیسیں اس قدر زیادہ ہیں کہ ایک غریب اپنے بچے کو سکول میں داخل کروانے سے پہلے ہزار بار سوچتا ہے وہ کالج اور یونیورسٹی میں کیا داخلہ کروائے گا. دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں تعلیم مفت فراہم کی جاتی ہے کیونکہ سب کو اندازہ ہے کہ علم کی انسان کی زندگی میں کیا اہمیت ہے.

علم کی اہمیت تو اسلام نے بتائی ہے مگر افسوس ہم ایک مسلمان ملک ہونے کے باوجود اس قدر پستی کا شکار ہے کہ اپنا مذہب پیسے کو بنا لیا ہے فیسوں کو اس قدر بڑھا دیا ہے کہ کوئی غریب جس کو علم حاصل کرنے کا جنون ہو جو زندگی میں کچھ کر گزرنے کا جزبہ رکھتا ہو مگر وہ صرف فیس نہ ہونے کی وجہ سے محروم رہ جائے لاہور یونیورسٹی آف پنجابسے بی اے کا امتحان پاس کرنے والا نوجوان جس کے والد مزدوری کرتے تھے اور وہ خود ہوٹل پر روٹیاں اور نان لگاتا تھا پورے پنجاب میں دوسرے پوزیشن لے کر یہ ثامت کردیا کہ انسان کے اندر کچھ کر گزرنے کا جزبہ ہوتو اس کو کوئی پیسوں کی وجہ سے روک نہیں سکتا. یہ تووہ مثال تھی جو اپنی مدد آپ کے تحت محنت کر کے کامیابی حاصل کی گئی مگر بہت سے لوگ جو محنت کر بھی لی تو اعلی تعلیم کے لئے ہزاروں اور لاکھوں روپے جمع نہیں کر سکتے آج اس مہنگائی کے دور میں دووقت کا کھانا مل جانا عزت کی بات ہے. وہاں کوئی چاہ کر بھی بڑے اداروں میں تعلیم حاصل نہیں کر سکتا.

Higher Education
Higher Education

ہمارے ملک میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والوں کو لیپ ٹاپ تو ضرور دئیے جا رہے ہیں۔ جو کہ ایک حد تک طلبہ کی ضرورت بھی ہے مگر سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ جن لوگوں کی رسائی ہی ان تعلیمی اداروں تک نہیں کیا ان کا حق ان لیپ ٹاپس پر نہیں بنتا؟؟؟ چلیں ان لیپ ٹاپس کو ایک طرف رہنے دیں کیا ایسے طلبہ کے لئے سو فیصد سکالرشپس نہیں نکالی جا سکتی جو حالت سے مجبور ہو کر بے بسی اور ناامیدی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ہمارے نوجوانوں ہی ہمارے ملک کا مستقبل ہیں آگے چل کر انہوں نے ہی ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنی ہے مگر آج ہم یہ سب بھول کر صرف نمودونمائش میں لگے ہیں۔ اللہ نے کوئی مقام دیا ہے تو یہ بھول کر غرور میں مبتلا ہیں کہ یہ ہمارے پاس ہی رہے گا مگر ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہر ذی نفس کو موت کا مزا چکھنا ہے اور ہرعروج کو زوال ہے. کچھ بھی مل جائے دولت: شہرت: کامیابی: عہدہاور جوانی سب کا ایک وقت اللہ نے مقرر کر رکھا ہے. اور ایک دن سب ختم ہو جائے گا.

آج صرف یہ سوچنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسل کو کس طرح تیار کر رہے ہیں۔ اور کیا ہم ان کے دماغوں میں صرف ڈیٹا ڈال کر ان کو پیسے کمانے والی مشین بنانا چاہتے ہیں۔ یا ان کو سہولیات فراہم کر کے اچھے اور باکردار اساتذہ جو ان کی شخصیت سازی کر سکیں ان کے حوالے کیا جائے۔ تاکہ صرف پیسہ کمانے کی دوڑ میں شامل نہ ہوں بلکل تعلیم کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے دوسروں تک وہ علم پہنچانا اپنا فرض سمجھے. آج کے دور میں ایک لفظ بتانے کے لئے بھی لوگ پیسوں کا مطالبہ کرتے ہیںـ افسوس کے آج ہر کوئی تعلیم حاصل کرنے جاتا ہے اور دماغ میں بس ایک سوچ لے کر جاتا ہے میں پڑھ کر اتنے پیسے کماوں گا یہاں اس گریڈ کی نوکری ملے کی زندگی سکون سے گزر جائے گی.

بس ایک بات دماغ میں نہیں ہوتی تو وہ یہ کہ میں نے تعلیم حاصل کر کے دوسروں تک پہنچانی ہے جس کا اللہ اور اس کے رسول نے حکم دیا ہے.”علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے”اس حدیث مبارکہ سے ایک نقطہ اور دماغ میں آتا ہے کہ اسلام نے تو مرد اور عورت دونوں کے لئے علم حاصل کرنا فرض قرار دیا ہے مگر افسوس کہ آج پاکستان جیسے اسلامی ملک میں خواتین کو تعیم حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے. اس کی ایک خاص وجہ سوچ ہے جو کہ اکیسویں صدی میں بھی نہیں بدلی جا سکی. چھوٹے شہروں اور دیہاتوں میں آج بھی عورتوں کو سکول کالج نہیں جانے دیا جاتا. اگر جانے دے بھی دیا جائے تو صرف میٹرک کروا دینے کو بہت بڑی بات سمجھا جاتا ہے. ایک عورت کا تعلیم حاصل کرنا سارے خاندان کا تعلیم حاصل کرنے کے برابر ہے.اس بات کو پس پشت ڈال کر سارے توجہ لڑکوں پر مرکوزکر دی گئی ہے.

Girls Education
Girls Education

ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ یہاں عورتوں کو مردوں سے کمتر سمجھا جاتا ہے اور اسی وجہ سے ان کے تعلیم حاصل کرنے کے معاملے میں تنگ نظری کا مظاہرہ کیا جاتا ہے. اب وقت ہے کہ عورتوں کو مردوں کے برابر سمجھ کر تعلیم حاصل کرنے کا حق دیا جائے کیونکہ ہماری ترقی اور کامیابی اسی میں ہے کہ ہم ایک مستحکم معاشرہ وجود میں لائیں جس میں ہر ایک انسان کو تعلیم حاصل کرنے کا حق ہو چاہے وہ غریب ہو عورت ہو مرد ہو یا غیر مسلم ہو . با عمل تعلیم جو انسان بنائے اور انسانیت سے محبت کرنے کا درس دے نہ کہ پیسے کمانے کی مشین بنا کر خود غرض بنا دے اور احساس کرنا دلوں سے ختم ہو جائے کیونکہ جب احساس کرنے والا دل ہی نہ رہے تو انسان میں باقی رہ ہی کیا جاتا ہے.

تحریر: سمیعہ رشید

Share this:
Tags:
books higher education needs organization process teacher teaching ادارے اُستاد تعلیمات ضرورت عمل کتابیں
Wagah Border
Previous Post واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی پر وقار تقریب
Next Post سیہون شریف کے قریب گائوں کرمپور میں گندم کے گودام میں آگ لگ گئی
Fire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close