Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعلیم و تبلیغ کا ایک منفرد انداز

January 15, 2015 0 1 min read
Knowledge
Knowledge
Knowledge

تحریر: عتیق الرحمن
ہر مسلمان کو اپنی روزمرہ زندگی کو اسلام کے مطابق ڈھالنے کے لیے علم دین کی ضرورت ہے۔ علاوہ ازیں دین سے گہری عقیدت اور محبت رکھنے والے دوستوں کو مختلف مسائل کا حل پیش کرنے میں اس لیے دقت پیش آتی ہے کہ ان کے پاس دین کا کافی علم نہیں ہوتا۔جدیدتعلیم یافتہ طبقہ محسوس کرتاہے کہ ان کے پاس دینی علوم کا مناسب علم نہیں اور مدارس سے فارغ احباب کو جدید علوم سے واقفیت نہیں ہوتی۔اسی طرح تبلیغ کا فریضہ انجام دینے والے احباب جس دین کی دعوت دے رہے ہوتے ہیں اس کے بارے میں ان کا اپنا علم بہت معمولی ہوتاہے۔درس قرآن دینے والے اکثر متحرک بھائی علم دین کے نہایت اہم شعبوں سے آگاہ نہیں ہوتے۔مشکل یہ ہے کہ اس قسم کے قابل احترام خواتین وحضرات کے پاس روایتی انداز تعلیم کے لیے وقت نہیں ۔اس اہم دینی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے دعوت فائونڈیشن پاکستان نے ایسا پروگرام ترتیب دیا ہے جس کے ذریعے ہر عمر کے مرد و خواتین نہایت آسان طریقے سے اپنے اپنے شوق کے مطابق گھر بیٹھے علم دین حاصل کرسکتے ہیں۔

بنیادی مقاصد:1۔کم سے کم وقت میں دین کے بنیادی پیغام، قرآن و سنت ،فقہ وسیرت اور جدید معاشیات و سیاسیات کے مباحث سے واقفیت۔2۔طلبہ میں دین کے مطالعہ کا گہرا ذوق پیداکرنا۔3۔کم از کم 35بنیا دی دینی کتب کا لازمی مطالعہ ۔4۔طلبہ میں مدرس قرآن بننے کی صلاحیت پیداکرنا۔5۔دین کی وسیع سوچ اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی پیدا کرنا۔اس پروگرام کا زیادہ ترحصہ درس نظامی کے نصاب سے اخذ کیا گیاہے لیکن جدید سکالرز کی تحریروں سے بھی استفادہ کیا گیاہے۔دوسرے لفظوں میں یہ قدیم و جدید کا ایک خوبصورت گلدستہ ہے۔پورانصاب فہم دین کے نوحصوں پر مشتمل ہے: 1۔قرآن حکیم.2۔حدیث نبویۖ۔3۔اسلامی فقہ۔4عربی گرائمر۔5سیرة النبیۖ۔6اسلام کا معاشی نظام۔7۔اسلام کا سیاسی و معاشرتی نظام۔8۔تصوف و تزکیہ نفس۔9۔معاونات فہم دین(مثلاًاقبالیات،فن خطابت،اسلامی تاریخ ،اہم دینی موضوعات وغیرہ )

یہ تعلیمی پروگرام تین حصوں پر مشتمل ہے:1۔تعلیم الاسلام سرٹیفیکیٹ،کورس (مکمل)۔2۔ڈپلومہ فاضل علوم اسلامی۔3۔اسناد فضیلت (الاستاذ،رئیس الاساتذہ)۔مندرجہ بالا 9حصوں پر مشتمل نصاب مکمل کرنے کے لیے کم از کم35کتب کا مطالعہ ایک منظم طریق کار سے کرنا پڑے گا۔35کتب میں سے 13کتب تعلیم اسلام سرٹیفیکیٹ میں پڑھنی ہوں گی جبکہ بقیہ کتب ڈپلومہ فاضل علوم اسلامی کے لیے پڑھنا ہوں گی۔اسناد فضیلت کے لیے مرحلہ وار45 کتب پڑھنا ہوں گی۔ڈپلومہ کے بعد الاستاذ کے لیے 15اور رئیس الاساتذہ کے لیے 30پڑھنا ہوں گی ۔70 سے زیادہ شائقین علم نے ملک کے طول عرض سے انفرادی طورپر داخلہ لیا ہے ۔علاوہ ازیں دینی مدارس کے 37اساتذہ بھی یہ نصاب پڑھ رہے ہیں۔ اوپردئیے گئے چار کورس اور مبلغ اسلام اور مدرس قرآن کورس ،شارٹ کورسز ہیں جن کی مدت 6ماہ سے ایک سال ہے جبکہ مربی کورس ایک لانگ کورس ہے جوتین سال کے عرصہ پر محیط ہے ۔لانگ کورس کے لئے نہ تو خلاصہ لکھنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی پیشکش کی۔کتاب پڑھ کر ایک حلف نامہ دیناہوگا کہ طالب علم نے یہ کتاب سمجھ کر پڑھ لی ہے۔ اس کورس میں تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔

عام طورپر تربیت دینے والے کومربی کہتے ہیںلیکن اصطلاحی معنوں میں مربی ایک ایساشیخ ہے جو بلند پایہ عالم اور روحانی شخصیت ہو۔ہمارے نزدیک مربی ایک ایسا شخص ہے جو صاحب علم بھی ہو اوراپنی تمام زندگی علم سے محبت میں گذارنا چاہتاہو،روحانی طورپروہ اپنے اللہ سے مضبوط تعلق استوار کرناچاہتاہواور ذکر وفکر سے مسلسل اس تعلق میں اضافہ کرنے کا خواہشمند ہو۔اپنے تمام علم اور روحانی بالیدگی کو اپنی ذات تک محدود رکھنے کی بجائے اسے دوسروں تک پھیلانے کی ذمہ داری بھی قبول کرے۔اسے اپنی نمود ونمائش کی بجائے خالصتاًاللہ کی رضامطلوب ہو۔وہ نہ تودنیاوی جاہ وجلال کا پجاری ہواور نہ اپنی کرامات سے اپنے لئے عقیدت و احترام پیداکرنے کا خواہش مند ہو۔

حفظ کرنے والے بچوں اوردین کی ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کا دینی علم نہ ہونے کے برابر ہے ۔اسی طرح ہمارے مڈل اور ہائی سکولوں کے طلبہ وطالبات کے لیے اسلامیات کی تعلیم انتہائی ناکافی ہے ۔انگلش میڈیم کے طلبہ وطالبات کی حالت انتہائی قابل رحم ہے ۔وہ دن بدن قومی زبان اور دینی تعلیم سے دور ہوتے جارہے ہیں ۔اس کمی کو پورا کرنے کے لیے تعلیم الاسلام سرٹیفیکیٹ کورس(ابتدائی) متعارف کروایاگیا ہے جس کے تحت مندرجہ ذیل سات کتب پڑھائی جاتی ہیں: (1) رحمت عالمۖ،(2) اہم دینی مسائل،(3) چہل احادیث(امام نووی)،(4) مسدس حالی،(5,6) گلستان و بوستان(شیخ سعدی)اور (7) منتخب کلام اقبال۔

Religious Education
Religious Education

اس تعلیم کے لیے بچے کو نہ تو حفظ ،ناظرہ یا کوئی دوسری دینی تعلیم ادھوری چھوڑنی پڑتی ہے اور نہ ہی کسی دوسرے مدرسے میں جانے کی ضرورت ہوتی ہے۔اس پروگرام کے لیے دن میں صرف ایک گھنٹہ دینے کی ضرورت ہوگی اور جس مدرسہ میں بچہ پڑھ رہاہوگا اس کے اساتذہ ہی یہ کورس پڑھائیں گے۔بچوں کو مفت کتب اور اساتذہ کو معقول وظیفہ دیاجاتاہے۔ترجیح یہ ہے کہ پسماندہ علاقوں کے بچے اس پروگرام سے زیادہ استفادہ کریں۔سکولوں اور کالجوں کے طلبہ بھی اس سکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس وقت صوابی،درگئی،چارسدہ،سوات،نوشہرہ اور دیگر اضلاع کے26مدارس کے 815طلبہ و طالبات دعوت فائونڈیشن کا نصاب پڑھ رہے ہیں جن میں مڈل اور ہائی سکول بھی شامل ہیں ۔اب تک 18مدارس کے524 طلبہ وطالبات ابتدائی کورس مکمل کرکے اسناد حاصل کرچکے ہیں۔بے شمار مدارس اور سکول یہ نصاب پڑھنے کے لیے دوردراز علاقوں سے رابطہ کررہے ہیں۔اس کام کو فوری طور پر کم از کم چارگنا بڑھانے کی گنجائش ہے۔آہستہ آہستہ اسے پورے ملک میں پھیلایاجائے گا۔مربی والے کورس میں ملک کے طول وعرض سے 61طلبہ و طالبات اب تک داخلہ لے چکے ہیں۔دیگرکورسوں میں انفرادی طورپر داخلہ لینے والوں کی تعداد70ہے۔

الحمدللہ ادارے کا تعلیمی بورڈ ایسے فاضل علما اور دانشوروں پر مشتمل ہے جن کا علمی مرتبہ اپنے اپنے حلقوں میں مسلّمہ ہے ۔مختلف مسالک اور اعلیٰ علمی حلقوں سے متعلق تعلیمی بورڈ کے ارکان یہ ہیں: 1۔ڈاکٹر سہیل حسن ،صدر شعبہ قرآن و سنت ادارہ تحقیقات اسلامی ،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد۔ 2۔صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن ،سابق ڈائریکٹر جنرل دعوة اکیڈمی و نائب صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد۔ 3۔علامہ ابوعمار زاہدالراشدی،صدر شریعہ اکادمی گوجرانوالہ۔ 4۔جناب خلیل الرحمن چشتی،(دینی سکالر و مصنف )۔ 5۔جناب اکرام اللہ جان ،ڈائریکٹر جنرل(ریسرچ اینڈ ریفرنس)وزارت مذہبی امور،حکومت پاکستان اسلام آباد۔ 6۔پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم،صدر شعبہ عربی ،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد۔ 7۔شیخ الحدیث مولانا عبدالمالک،صدر جمعیت اتحادالعلماء پاکستان و سابقہ ممبر قومی اسمبلی۔
8۔حافظ عاکف سعید،امیر تنظیم اسلامی پاکستان۔(جانشین،ڈاکٹر اسراراحمد)۔
9۔ڈاکٹر ایس ایم زمان،سابق چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد۔
10۔ڈاکٹر حافظ سید زاہد حسین،امیر تحریک اسلامی پاکستان۔
11۔قاری حنیف جالندھری،جنرل سیکریڑی وفاق المدارس پاکستان۔
12۔ڈاکٹر نجم الدین،سیکرٹری جنرل ،تحریک عظمت اسلام،پاکستان۔
13۔مولانامحمد صدیق ہزاروی،شیخ الحدیث جامعہ ہجویریہ،لاہور۔
14۔ڈاکٹر محمود احمد غازی مرحوم بھی ادارے کے تعلیمی بورڈ کے رکن رہ چکے ہیں۔

محمد الیاس ڈار ،سابق جوئنٹ سیکریٹری(زکوٰة وحج وعمرہ)،سابق ڈائریکٹر جنرل سیکریٹریٹ ٹرنینگ انسٹی ٹیوٹ ،حکومت پاکستان،اسلام آباد فائونڈیشن کے چئیرمین ہیںاور بلحاظ عہدہ تعلیمی بورڈ کے رکن ہیں۔ تمام کورسز کے امتحانات کا طریق کار نہایت سادہ اور آسان ہے۔ہم ”ایک وقت میں ایک کتاب” پڑھاتے ہیں۔طلبہ کتاب مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف ابواب یا صفحات کا خلاصہ لکھتے جائیں یا چارپانچ اشخاص کے کسی بھی حلقے میں ان کو زبانی پیش (PRESENTATION)کریںاور تاریخ وار اس کا ریکارڈ اپنے پاس رکھیں۔کتاب مکمل ہونے پر خلاصہ یا تاریخ وار پیشکش کا ریکارڈ بھیجیں۔جواب کا انتظار کیے بغیر اگلی کتب کا مطالعہ شروع کردیں۔ اس کے علاوہ کسی امتحان یا ٹیسٹ کی ضرورت نہیں۔متعلقہ نصاب کی تکمیل پر تعلیم الاسلام سرٹیفیکیٹ،ڈپلومہ فاضل علوم اسلامی ،اسناد فضیلت ،مدرس قرآن سرٹیفیکیٹ،مبلغ اسلام سرٹیفیکیٹ اور مربی کی نہایت قابل قدر اسنادعطاکی جائیں گی جن کی قبولیت کی ضمانت تعلیمی بورڈ کے فاضل ارکان کے اسمائے گرامی ہوں گے۔

نہایت اہم بات یہ ہے کہ طلبہ وطالبات مندرجہ بالا کتب انفرادی طور پر بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن اپنے آپ کو ایک نظم کا پابند کرنے اور ایک اعلیٰ سطح کے ادارے کی راہنمائی میں قدم بہ قدم جو علم وہ حاصل کریں گے وہ انفرادی طورپر ممکن نہیں۔ایک بڑامقصد حاصل کرنے کے لیے انہیںاپنے آپ کو چند ماہ کا پابند بنا ناہوگا ۔اس سے وہ جو علم سیکھیں گے اس کا اندازہ ا نہیں چند ہفتوں کی محنت سے ہوجائے گا۔ مندرجہ بالاسطور سے قارئین کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ ایک منظم انداز سے علم دین پھیلانا کس قدر اہم تبلیغی اورتعلیمی خدمت ہے جس کے لیے دین سے محبت رکھنے والے تمام اہل خیر کو پاکستان سے بھرپور تعاون کے لیے آگے بڑھنا چاہئیے اس کے علمی پروگراموں سے خود بھی استفادہ حاصل کرنا چاہئیے اور اپنے اردگر افراد واہل خانہ کو بھرپور انداز سے ترغیب دینا چاہئیے ۔وقت کے گذرنے کے ساتھ ساتھ وہ محسوس کریں گے کہ یہ کام تعلیم وتبلیغ کا ایک منفرد انداز ہے جس کا اجررب ذوالجلال کے پاس ہے۔مندرجہ ذیل نمبر پر داخلہ کے سلسلہ میں معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔0323-5131416,0313-8484860

Ateeq Urehman
Ateeq Urehman

تحریر: عتیق الرحمن

Share this:
Tags:
Atiq Rahman life تبلیغ تعلیم زندگی عتیق الرحمن
Tuwairqi Steel Mills
Previous Post سعودی اسٹیل مل الطوارقی کاپاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ
Next Post حالت جنگ میں ہیں، فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئیں، آرمی چیف
Raheel Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close