Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 1/8/2014

August 2, 2014 0 1 min read
Talagang
Talagang
Talagang

تحصیل تلہ گنگ میں جشن آزادی کی تقریبات کا آغازنماز فجر کے بعد ملکی سلامتی

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تحصیل تلہ گنگ میں جشن آزادی کی تقریبات کا آغازنماز فجر کے بعد ملکی سلامتی ، خوشحالی اور ترقی کی خصوصی دعاؤں سے کیا گیا۔ تلہ گنگ ٹی ایم اے میں پرچم کشائی کی گئی اور سرکاری دفاتر پرقومی پرچم لہرایا گیا، حکومت پنجا ب کی ہدایت پر جشن آزادی کی تقریبات پورا ماہ جاری رہینگی۔اس حوالے سے ضلعی انتظا میہ کی طرف سے پورے ماہ کے لئے پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے، تمام سرکاری ملازمین کو قومی پرچم کے بیج لگانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔تعلیمی اداروں میں تحریک پاکستان کے حوالہ سے طلبا و طالبات کی آگہی کے لئے مختلف تقریبات منعقد ہونگی پہلے روزٹی ایم اے تلہ گنگ میں منعقدہ تقریب میں ٹی ایم او ملک خلیل ا حمد نیئر ،ضلعی جنر ل سیکر ٹری ملک خا لد ٹہی،ن لیگی کا رکن تجمل اعوان سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ تلہ گنگ بھر کی بڑی چھوٹی مساجد میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں بھی خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔شہرکی فضا ملی نغموں کی آوازوں سے گونج اٹھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنوں اور مارچ کے اعلانا ت کو اہمیت ہی نہیں دینی چایئے، اس ملک میں دھرنے، جلسے ، مارچ ہوتے رہے ہیں دیکھنا یہ ہے کہ احتجاج کے پس پشت مشن کیا ہے، صرف چار حلقوں کا نام لیکر احتجاج کرنا مضحکہ خیز ہے،ڈیرہ میں اپنی رہائش گاہ پرجے یو آئی ضلع چکوال کے امیر قاری الطاف الرحمن کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو یہ بھی پتہ نہیں ہے کہ کونسا ایشو اٹھایا جائے جو عوام کی بہتری کے لیئے ہو، انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کی حکومت دھاندلی پر بنی ہے اور ایک سال بعد صرف چار حلقوں کی بات کرنا، یہ سب کو پتہ ہے کہ ایسی باتیں کیوں کی جا رہی ہیں ان معاملات کو عدالت کے حوالے کئے جائیں ،، عدالتوں اور اداروں پر پریشر ڈالنا ، سسٹم کو لپیٹنے کی سازش کا حصہ ہے، جمہوریت اور حکومتوں کو اضطراب میں رکھنے اور دیکھنے والی قوتیں ان کی پشت پناہی کررہی ہیں، یہ کوئی سیاست نہیں یہ مضحکہ خیز سیاست ہے جس کا نہ سر ہے اور نہ پائوں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کے اندر قبائلی علاقہ جات میں آپریشن نا مناسب ہیں، یہ پاکستان کو توڑنے کی باتیں کرنے والوں کے موقف کو تقویت دیتی ہیں، ہماری سرحدات پر گذشتہ تیس سال سے بہنے والا خون اب رکنا چاہئے، قوم کو بتایا جائے کہ جنوبی وزیرستان میں آپریشن سے بے گھر ہونے والے اب تک اپنے گھروں کو نہیں جا سکے،وہاں بربادی کے بعد بحالی نہیں ہوئی، سوات کے چھ لاکھ باسی اب بھی اپنے گھروں سے محروم ہیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومتوں اور سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ آزاد الیکشن کمشن کی حمایت کی، کسی بھی سیاسی جماعت نے کبھی بھی الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کی،الیکشن کمشن کو جتنا بھی آزاد کیا جائے ہم اس کے حق میں ہیں مگر اس بات کی ضمانت کون دے گا کہ ایجنسیاں مداخلت نہیں کریں گی اور وہ اپنا ہاتھ اس پر نہیں رکھیں گی، فوج ایک قومی ادارہ ہے، سب کی نظروں میں اس کی توقیر برابر ہونی چاہیئے ہم نہیں چاہتے کہ فوج فریق بنے، کوئی بھی سیاسی جماعت الیکشن کمشن کی آزادی کو نہیں چھین سکتی ہمیشہ پس پردہ ایجنسیوں نے الیکشن کمشن کی آزادی کو چھینا اور اپنے فیصلے مسلط کئے، اس بات کی ضما نت کون دے گا کہ آئندہ انتخابات میں مداخلت نہیں کی جائے گی ،وہ خود سیاسی پارٹیوں کے مقابلہ میں آتی ہیں کہ اسمبلی میں کس کو کتنی سیٹیں دینی ہیں، ہماری ملک میں جمہوریت کی بھی تاریخ ہے اور غیر جمہوری اقتدار کی بھی، ہم سچ بات کرتے ہیں تو ناراضگی پیدا ہو جاتی ہے ، تاہم حقائق سے کوئی منہ نہیں چھپا سکتا، انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت امدادی کاموں میں کسی قسم کا کردار ادا نہیں کررہی، ہم بنوں میں متاثرہ قبائل کے ساتھ رابطے میں ہیں، بنوں میں ہمارے وزیر اکرم خان درانی نے عید بھی وہیں کی، مقامی آبادی ہی متاثرین کی بڑھ چڑھ کر مدد کررہی ہے، اس کے بعد کسی حد تک وفاقی حکومت متاثرین کے لیئے وسائل فراہم کررہی ہے، حکومت پنجاب نے بھی کوششو ں کا آغاز کردیا ہے تاہم مرکزی اور پنجاب حکومت کا تعاون ابھی ناکافی ہے، ہمارا مرکزی حکومت سے اس ضمن میں رابطہ بھی ہے ، البتہ صوبائی حکومت زبانی جمع خرچ تک ہی محدود ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ تھا نہ صد ر پو لیس اپنے پیٹی بھا ئیو ں کا تا حا ل گر فتا ر

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ تھا نہ صد ر پو لیس اپنے پیٹی بھا ئیو ں کا تا حا ل گر فتا ر نہ کر سکی ،مد عی نے ڈی پی او چکو ال کے ا فس کے سا منے خو د سوزی کر نے کا اعلا ن کر دیا ،نو رمحمد مد عی نے خا دم اعلی پنجا ب اور ا رپی او پنڈ ی سے انصا ف کی پر زور اپیل کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق نو ر محمد ولد سخی محمدڈھو ک سد رکی نے میڈ یا کو بتا یا ہے کہ گز شتہ روز چو کی انچا رچ ہیڈ کا نسٹیبل محمد اقبا ل بمعہ سر کا ری اسلحہ پو لیس اہلکا ر سمیت چا ر افراد کے ہمر اہ میر ے گھر میںحملہ ا ور ہو گیا اورچو کی انچا رج نے سر کا ری رائفل سے فا ئرنگ شر وع کر دی جوفا ئر الطا ف حسین ولد غلا م حسین کے با ئیں با زو کے کہنی پر جالگا اور وہ شد ید زخمی ہو گئے۔فا ئر نگ کی ا واز سن کر علا قہ کے لو گ اکٹھے ہو گئے اور لو گو ں نے چو کی انچا رج سے سر کا ری اسلحہ چھین لیا۔پو لیس کے اعلی حکا م اور مقا می سیا سیو ںکی مد اخلت پر ہم نے سر کا ری اسلحہ چو کی انچا رج کو واپس کر دیا ۔ہم نے تین افراد کو پکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا اور چو کی انچا رج ہیڈ کا نسٹیبل محمد اقبا ل اور ایک نا معلو م پو لیس اہلکا ر فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے ۔تھانہ صدر پو لیس نے ابھی تک پیٹی بھا ئیو ں کو گر فتا ر نہ کر سکی ۔مد عی نو رمحمد نے ڈی پی او چکو ال کے ا فس کے سا منے خو د سوزی کر نے کا اعلا ن کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مو ضع لیٹی میںدرندہ صفت انسا ن کی نو سا لہ بچی کے سا تھ زیا دتی کی کو شش

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع لیٹی میںدرندہ صفت انسا ن کی نو سا لہ بچی کے سا تھ زیا دتی کی کو شش علا قے کے لو گو ں نے نا کا م بنا دی ،پو لیس نے نا مز د ملز م کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق محمد الطا ف ولد شمس دین قو م اعوان سا کن لیٹی نے پو لیس کو بتا یا ہے کہ میر ی بیٹی جا رہی تھی کہ راستہ پر محمد عا مر نا می شخص نے میر ی بیٹی کے جنسی زیا دتی کر نے کی کوشش کی تو شو ر کی ا واز سن کر علا قے کے لو گ پہنچ گئے اور درندہ صفت انسا ن فر ار ہو گیا ۔تھا نہ ٹمن پو لیس نے نا مز د ملز م محمد عا مر سا کن لیٹی کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جوائنٹ سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب شفاعت ملک نے تمام صحافتی
تلہ گنگ(تحصیل رپو رٹر)جوائنٹ سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب شفاعت ملک نے تمام صحافتی ، سماجی ،سیاسی تنظیموں اور عزیز واقارب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دبئی سے اپنے بیان میںکہا کہ وہ سب کے تہہ دل سے شکر گزارہیں جن دعائوں سے وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔ شفاعت ملک کمر کی تکلیف کے باعث دبئی کے ہسپتال میں گزشتہ ایک ماہ سے زیرعلاج ہیں۔

Share this:
Tags:
Function hold news Special talagang تعلیمی تقریب تلہ گنگ خبریں خصوصی منعقد
Balochistan
Previous Post بلوچستان: مسخ شدہ لاشیں ملنے کی تحقیقات شروع
Next Post وزیراعلی فاٹا کے بجائے پنجاب میں مہنگائی کا نوٹس لیں :محمودالرشید
Mehmood ur Rashid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close