Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعلیم کا المیہ اور حکمران

October 19, 2013 0 1 min read
Riaz Ahmad Malik
Education
Education

قوموں اور ملکوں کی تعمیر و ترقی اس کی فلک بوس عمارتوں فضائے بسیط میں نغمہ بکھیرتے طیاروں، سمندروں کے سینے چیرتے جبل قد بحری بیڑوں، گنگناتی آبشاروں، اطلس و کم خواب بننے والی ملوں اور زر اگلتی کھیتیوں کی بجائے ان ہاتھوں سے عبارت ہے جو ان سب کے پس پردہ کارفرما ہیں اگر وہ ہاتھ ان پڑھ یا کم تعلیم یافتہ ہوں تو یہ سارا کارخانہ خاموش اور اگر وہ ہاتھ اعلیٰ اور با مقصد تعلیم قومی نظریات اور غیرت و حمیت سے آراستہ ہیں تو انہی کارگاہوں کی پیداوار کو چار چاند لگ جاتے ہیں یہ وجہ ہے کہ زندہ اقوام اپنی باز مجبوریوں کی بنا پر غیر ملکی اقوام کا تسلظ تو قبول کر لیتی ہیں۔

لیکن اپنی غیرت ملی اور حمیت قومی پر آنچ نہیں آنے دیتیں ان کی سوچ ہر لحاظ سے درست ہے کہ غیر ملکی تسلط کو آج نہیں تو کل ختم کیا جا سکتا ہے لیکن اگر ازہان مرعوب ہو گئے تو قوم صدیوں تک غلام ہو جائے گی مگر حیرت ہے اس وقت تمام مسلم ممالک امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک گئے ہیں جو مسلم نو جوان کو ذہنی اور دینی بنیادوں پر بلند ہوتے ہوئے دیکھنا نہیں چاہتا کوئی قوم اور ملک پسند نہیں کرتا کہ اس کی نوجوان نسل اس کے بنیادی نظریے سے بے بحر ہ ہو کیونکہ قوموں کا نظریہ ہی ان کی شناخت ہوتا ہے۔

اگر یہ شناخت ختم کر دی جائے تو قوم ختم ہو جاتی ہے بلکہ اس کا وجود معدوم ہو جاتا ہے ہمارا وجود تو مذہب کا مرہون منت ہے۔
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں
جذب با ہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں
آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ قوم کی تعمیر کے سانچے جہاں سے قوم کی تعمیر کے لئے ایٹیں بن
بن کر نکلتی ہیں اس کی صورت حال کیا ہے ؟ اس بات کا جائزہ بھی لیتے ہیں کہ معماران ملت کے متعلق مختلف این جی اوز کی سنگ باری کی حقیقت کیا ہے ریاست کی ذمہ داری قومیں افراد سے بنتی ہیں اور افراد کی کردار سازی کھیتوں اور کھلیانوں میں نہیں بلکہ تعلیم گاہوں میں ہوتی ہے اگر استاد اور نصاب بہتر میسر آجائے تو قوم کی یہ بنیادی اینٹیں پختہ تر ہوں گی اور اگر نصاب اور استاد ناپختہ اور خام ہے تو پھر قوم کا خدا حافظ ہم آج کل جو نصاب پڑھا رہے ہیں وہ نہ صرف بے مقصد ہے بلکہ نظریہ پاکستان سے عاری ہے اس نصاب کی تعلیم سے جو نسل پیدا ہو گی وہ ظاہر و باہر ہے۔

Pakistan
Pakistan

دستور پاکستان کے آرٹیکل 31 کے مطابق تعلیم کے مقاصد بڑے واضح ہیں مثال کے طور پر
The muslims shall be enabled to order their lives in the individual and collective spheres in accordance with the teaching and requirements of islam as set out in the holy quran and sunnah .
+Steps shall be taken to enable the muslims of pakistan individually and collectively to order their lives in accordance with the fundamental principles and basic concepts of islam and to provide facilities whereby they may be able to learn the holyquran and sunnah
+The state shall endeavor as respects the muslims of pakistan to make the teachings of holyquran and islam compulsory to encourage and facilitaae the learning of Arabiclanguage and to prepare correct and exact printing and publishing of the holy quran To promote unity and observance of islamic moral standards

حکام کا نوجوان نسل کو بے مقصد تعلیم دینا اور لا یعی پالیسیاں،،،، کیا یہ دستور کی خلاف ورزی نہیں ؟ اہمیت تعلیم اور بجٹس۔ سالانہ تعلیمی بجٹ 2012 میں تعلیم پر اخراجات فی کس پنجاب 79 ۔308 روپے سالانہ + بلوچستان 774-28 روپے سالانہ + سندھ 280-37 روپے سالانہ + خیبر پختونخواہ 122-48 روپے سالانہ بجٹ 2013 اٹھارویں ترمیم کی وجہ سے تعلیم اب مرکز کے بجائے صبوں کی ذمہ داری ہی صوبائی حکومتوں نے رواں مالی سال میں تعلیم کے لئے کتنا بجٹ مختص کیا ہے َ؟ اس کی تفصیل ملا حظہ فرمائیں۔

صوبہ کل رقم بجٹ تعلیم پر مختص رقم رقم فیصد
صوبہ پنجاب 931-6 ارب روپے 25 ارب روپے 2-6
صوبہ سندھ 6 کھرب 17 ارب روپے 35 ارب روپے 29-91
صوبہ پختونخواہ 344 ارب روپے 24 ارب روپے 6-97
صوبہ بلوچستان 169-84 ارب روپے 34-4 ارب روپے 4-94
مرکز 57 ارب روپے ہائر ایجوکیشن 57 ارب روپے سے 69 یونیورسٹییوں اور تکنیکی اداروں کی مالی معاونت کرے گا ان تعلیمی اخراجات سے پتا چلتا ہے کہ ارباب حکومت تعلیم کو کتنی اہمیت دے رہے ہیں اب صوبہ سندھ اور صوبہ پنجاب کی درس گاہوں کا حال دیکھیے صوبائی حکومتیں ہر روز اعلان کرتے نہیں تھکیں کہ ان کی توجہ کا مرکز تعلیم اور تعلیمی ادارے ہیں اور سرکاری تعلیمی اداروں میں استاد بہتر کام نہیں کر رہے اس لئے طلباء و طلبات سرکاری تعلیمی اداروں کے بجائے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو اپنی توجہ کا مرکز بنا رہے ہیں تصویر ہم دیکھا دیتے ہیں۔

نتیجہ خود نکال لیں صوبہ سندھ میں جن سکولوں میں بجلی نہیں ان کی تعداد 27000 جن سکولوں میں چار دیواری نہیں ان کی تعداد 19000 جن سکولوں میں پینے کا پانی میسر نہیں ہے 24000 کی تعداد میں ہیں اور 20000 سکولوں میں بیت ا لخلاء کی سہولت نہیں صوبہ بھر کے اکثر و بیشترسکولوں میں کھیلوں کے میدان ندارد ہیں صوبہ پنجاب میں 16980 سکولوں کی عمارتیں ہی موجود نہیں اور 54391 سکولوں کی چاردیواری ہی نہیں 56773 سکولوں میں پینے کا پانی میسر نہیں ہے۔

جن سکولوں میں بیت الخلاء کی سہولت میسر نہیں ان کی تعداد 56690 ہے اور 92224 سکولوں میں بجلی نہیں اور پنجاب میں 87890 ایسے سکول ہیں جن میں صرف ایک استاد ہے ان حالات میں طلباء و طلبات ایسے تعلیمی اداروں کا انتخاب کیوں نہ کریں گے جن میں زندگی کی تمام سہولتوں کے ساتھ ساتھ عیاشی کے سامان بھی ہیں بتایا جاے کہ اس تعلیمی تنزلی اور بچوں کے پرائیویٹ تعلمی اداروں کی طرف رجہان کا ذمہ دار کون ہے؟ حکومیتں یا استاد جاری ہے۔

Riaz Ahmad Malik
Riaz Ahmad Malik

تحریر : ریاض احمد ملک

 

Share this:
Tags:
government Riaz Ahmad Malik ruler tragedy المیہ تعلیم حکمران حکومت ریاض احمد ملک
Punjab Force
Previous Post پنجاب: مجوزہ انسدادِ دہشت گردی فورس کا خاکہ سامنے آگیا
Next Post امریکہ قرضوں کی حد بڑھانے میں ناکام، یورپی سٹاک مارکیٹوں میں مندی
European Stock Markets

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close