Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاڈلوں کی تربیت کیجیے

February 21, 2017 0 1 min read
Teach Child
Teach Child
Teach Child

تحریر : مولانا محمد جہان یعقوب
المیہ یہ ہے کہ ہم اولاد کی تربیت کی جانب توجہ دینے کے لیے تیار ہیں اور نہ ہی آمادہ، اگر کسی کی اس جانب توجہ ہے بھی تو وہ اولاد کی تربیت اسلامی اصولوں کی بجائے مغربی طرز پر کر رہا ہے، جدھر دیکھیے، غیروں کی نقالی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ یہ انداز تربیت زہر قاتل ہے۔

مولانا محمد جہان یعقوب خاتم المرسلین شفیع المذنبین رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:اپنی اولاد اور گھر والوں کو خیر سکھا اور باادب بنا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا: اپنی اولاد کو تین چیزیں سکھا اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور ان کے اہل بیت کی محبت اور قرآن کریم کی تلاوت۔حضور اکرم ۖ کی نصیحت ہے کہ ہم اپنی اولاد کی بہتر تعلیم و تربیت کریں، یہی ان کے لیے سب سے قیمتی تحفہ و عطیہ ہے،کیوں کہ ہرتحفہ ،ہدیہ اور جائیدادوغیرہ جوہم اپنی اولادکودیں گی وہ اسی دنیاتک محدوداورایک دن ختم ہوجائے گی،لیکن صحیح تعلیم وتربیت ایسی لافانی وباقی رہنے والی چیزہے،جس کافائدہ ہماری اورہماری اولادکی زندگی ہی تک نہیں ،بلکہ موت کے بعدبھی جاری رہے گا،کیوں اولادکی تربیت سے کئی نسلوں کی تربیت وابستہ ہے۔یہی وجہ ہے کہ نبی صادق ۖ نے اچھی اولادکوصدقہ جاریہ میں شمارفرمایاہے۔فقہائے کرام یہ بھی فرماتے ہیں کہ سن بلوغ کو پہنچنے سے پہلے بچہ جتنے بھی نیک اعمال کرتاہے ان کااجراس کے والدین کو ملتا ہے، خواہ وہ اس کی نیت یا دعا کرے یانہ کرے۔

اچھے زمانوں میں مسلمان کبھی اپنی اولاد کی درست اوردینی خطوط پر تربیت سے غافل نہ رہے۔کیوں کہ وہ جانتے تھے کہ یہ اس قدراہم فریضہ ہے کہ قیامت میں اس کے بارے میں بازپرس ہوگی کہ بچے کی کیاتربیت کی تھی؟ اس کی ایک جھلک ذیل کے واقعے میں دیکھی جاسکتی ہے:شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب رحمة اللہ علیہ نے ”آپ بیتی” میں لکھا ہے:” جب میں چھوٹا بچہ تھا تو ماں باپ نے میرے لئے ایک چھوٹا سا خوبصورت تکیہ بنادیا تھا جیسا کہ عام طور پر بچوں کے لئے بنایا جاتا ہے مجھے اس تکیہ سے بڑی محبت تھی اور ہر وقت اسکو اپنے ساتھ رکھتا تھا ایک دن میرے والد صاحب لیٹنا چاہ رہے تھے انکو تکیہ کی ضرورت پیش آئی تو میں نے والد صاحب سے کہا کہ اباجی میرا تکیہ لے لیجئے یہ کہہ کر میں نے اپنا تکیہ انکو اس طرح پیش کیا جس طرح کہ میں نے اپنا دل نکال کر باپ کو دیدیا ہو۔ لیکن جس وقت وہ تکیہ میں نے پیش کیا اسی وقت والد صاحب نے مجھے ایک چپت رسید کی اور فرمایا: ابھی سے تو اس تکیے کو اپنا تکیہ کہتا ہے۔ مقصد یہ تھا کہ تکیہ تو درحقیقت باپ کی عطا ہے لہذا اس کو اپنی طرف منسوب کرنا یا اپنا قرار دینا غلط ہے۔

حضرت شیخ الحدیث رحم اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ اس وقت تو مجھے بہت برا لگا کہ میں نے تو اپنا دل نکال کر باپ کو دے دیا تھا اس کے جواب میں باپ نے ایک چپت لگادی، لیکن آج سمجھ میں آیا کہ کتنی باریک بات پر اس وقت والد صاحب نے تنبیہ فرمائی تھی اور اسکے بعد سے ذہن کا گویا رخ ہی بدل گیا”۔اس قسم کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ماں باپ کو نظررکھنی چاہیے۔ تب جاکر بچے کی تربیت صحیح ہوتی ہے اور بچہ صحیح طور پر نکھر کر سامنے آتا ہے۔

مفتی اعظم بغدادعلامہ آلوسی نے اپنی تفسیرمیں فرمایاہے کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ عذاب میں وہ شخص ہوگا،جس نے اپنی اولادکی تربیت میں کوتاہی کی۔عرب دانش مندوں کاکہناہے:صرف وہ یتیم نہیں جس کاباپ مرجائے،بلکہ وہ بھی یتیم ہے جسے دینی علم وادب سے محروم رکھاگیا۔مشہور ہے بچپن کی عادت، پچپن تک نہیں جاتی، اگر ہم نے اپنے بچوں کی درست تربیت کی تو وہ اپنی زندگی یہود و نصاری کے طریقے سے نہیں بلکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام کے طریقے سے گزاریں گے۔حضرت سعد بن ابی وقاص فرماتے ہیں کہ: ہم اپنے بچوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غزوات اور جنگیں اسی طرح یاد کرایا کرتے تھے جس طرح انہیں قرآن کریم کی سورتیں یاد کراتے تھے۔یہ اسی تربیت کااثرتھاکہ صحابہ کرام کی اولاداسلامی تعلیمات،جرا ت وشجاعت،ایثارووفا،امانت ودیانت اوردینی غیرت وحمیت میں اپنے آباکاعکس جمیل ثابت ہوئے۔

دورحاضر کاسب سے بڑاالمیہ یہ ہے کہ ہم اس جانب توجہ دینے کے لیے تیارہیں اورنہ ہی آمادہ۔اوراگرکسی کی اس جانب توجہ ہے بھی تووہ اولادکی تربیت اسلامی اصولوں کی بجائے مغربی طرز پر کر رہا ہے۔ جدھر دیکھیے،غیروں کی نقالی کاجادوسرچڑھ کربول رہاہے۔یہ اندازتربیت زہرقاتل ہے۔کیوں کہ ہم جس تہذیب پرآج کامسلمان ریجھتاہے،خودوہ مائل بہ خودکشی ہے،ایسی شاخ نازک پربننے والے آشیانے کی پائیداری کی توقع رکھنا عبث ہے۔

ہم اپنے بچوں اورنئی نسل کی تربیت وپرورش سے غافل ہیں۔ہماری نے التفاتی نے انہیں میڈیاکے حوالے کردیاہے اوردجالی میڈیاان کی منفی ومخرب اسلام واخلاق خطوط پرپرورش میں شیطان کی طرح دن رات ایک کیے ہوئے ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج ہماری نئی نسل اپنے اسلاف کی درخشندہ روایات اورتاب ناک ماضی سے یک سرناواقف ونابلد،بلکہ ان سے باغی وشاکی اورمغرب ویورپ کی مادرپدرآزادتہذیب کی بدترین غلامی میں مبتلاہے۔اس کی وجہ ان کوملنے والی صحبت ہے۔ایک طرف عصری تعلیمی اداروں کامغرب زدہ ماحول،اوپرسے میڈیاکے ذریعے دیاجانے والا سلو پوائزن۔ جس کے اثرات سامنے اور روز روشن کی طرح عیاں ہیں۔

شیخ سعدی نے درست فرمایا:
صحبت صالح تراصالح کند
صحبت طالح ترا طالح کند
تاتوانی دور شو ازیاربد
یاربد بدتر بود ازماربد

یعنی انسان کو اچھی صحبت اچھا بناتی ہے اور بری صحبت برا بنا دیتی ہے،تم بری صحبت سے دوررہواس لیے کہ برادوست سانپ سے زیادہ ضرررساں ہوتا ہے۔ یہ ایک ناقابل تردیدحقیقت ہے کہ جو اچھوں میں بیٹھے گا اللہ تعالی اس کواچھائی کی توفیق دیں گے ،اس کے برعکس جو بروں میں بیٹھے گا وہ خودبھی رفتہ رفتہ برا بنے گا۔نئی پودمیں کم سنی وکم فہمی کی وجہ سے چوں کہ اپنے اچھے برے کی پہچان کی صلاحیت نہیں ہوتی اس لیے ان کی زیادہ نگرانی کی ضرورت ہے۔ والدین کا فریضہ ہے کہ وہ بچے کے دوستوں پر نظر رکھیں۔ اسے بری صحبت سے اور ڈش، وی سی آر، ویڈیوگیم،انٹرنیٹ وموبائل کے منفی وبے جااستعمال وغیرہ سے بچائیں۔ وہی والدین اولاد کی صحیح تربیت کرسکتے ہیں جو اس جانب ابتدا سے توجہ دیتے اور اولاد کی نگرانی کرتے ہیں۔ آج والدین اپنی اولاد کی نافرمانی کا شکوہ تو کرتے ہیں، مگر یہ نہیں سوچتے کہ اس میں اصل قصور ان کا اپنا ہے۔ اگر وہ بچوں کی درست تربیت کرتے، انہیں شروع سے دینی تعلیمات،اخلاقی اقدار،رشتوں کے تقدس اوراپبوں بے گانوں کے حقوق سے روشناس کراتے، بری صحبت سے بچانے کا اہتمام کرتے، تو آج وہ بڑھاپے میں والدین کے لیے دردِ سر بننے کی بجائے ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنتے، ان کی خدمت کرتے ، انہیں راحت پہنچاتے،ان کی نیک نامی کاذریعہ بنتے۔کیوں کہ اچھی فصل اچھے برگ وبارلاتی ہے اور جھاڑ جھنکاڑکاشت کیے جائیں تووہ ویساہی نتیجہ دیتے ہیں۔ آئیے! عزم کریں کہ ہم اپنی اولاد کودجالی میڈیاکی بھیٹ چڑھنے نہیں دیں گے اور ان کی دینی خطوط اورصحیح نہج پرصحیح تربیت کریں گے۔ اللہ تعالی توفیق عطافر مائے۔آمین

Molana Muhammad Jehan Yaqoob
Molana Muhammad Jehan Yaqoob

تحریر : مولانا محمد جہان یعقوب
ریسرچ سکالر،جامعہ بنوریہ عالمیہ،سائٹ کراچی

Share this:
Tags:
care Islamic Prayer Training تربیت تعلیم توجہ دعا
Surakistan
Previous Post صدر سرائیکستان قومی کونسل
Next Post سانحہ درگاہ لعل شہباز قلندر۔۔۔بے حسی عروج پر
Tragedy Shahbaz Qalandar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close