Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جاگ پاکستانی جاگ

July 17, 2014July 17, 2014 0 1 min read
A B Mujahid
North Waziristan Operation
North Waziristan Operation

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا ”ضرب عضب ”آپریشن شروع ہوتے ہی ہماری سیاسی قیادت کی باہمی چپقلش کا خطرناک رُخ اختیار کرنا ہر ذی شعور محب وطن شہری کے لیے تشویشناک امر ہے ۔ جب کہ ملک کے سنجیدہ طبقات کے لیے افسوسناک صورتحال یہ بھی ہے کہ ہمارے ملک میں کوئی بھی قد آورسیاسی رہنماء ایسا نہیں جو کہ سیاسی محاذ آرائی کوختم کرانے کے لیے کوئی مصالحتی کردار ادا کر کے متحارب سیاسی قائدین کے انتقامی جذبات کو ٹھنڈا کر سکے۔ ایک طرف ہماری عسکری قیادت آپریشن ضرب عضب کی 100فیصد کامیابی کیساتھ اسکی جلد از جلد تکمیل کے لیے کوشاں ہے تو دوسری جانب سیاسی جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے جو کہ جمہوریت پسند عوام کے لئے بھی تشویش ناک امر ہے۔

تیسری جانب ہمارے آٹھ لاکھ ہم وطن بہن بھائی اپنے گھروں سے بے گھر ہونے کے مسائل سے دوچار ہیں جبکہ چوتھی جانب ہمارا ازلی دشمن بھارت اور اس کے حلیف ممالک اپنے شیطانی مقاصد کے حصول کے لیے تما متر حربے استعمال کرتے ہوئے ہمارے ملک کو داخلی انتشار و افتراق کے عذاب سے دوچار کرنے کے درپے ہیں۔

اس قسم کے خطرناک حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی قوم کو متحدو تیار کرنا ہماری حکومتوں اور سیاسی و مذہبی قیادت کی ذمہ داری ہے ۔مگر ہمارے ملک کے حکومتی ،سیاسی ،مذہبی اور عوامی قائدین درپیش گھمبیر صورتحال کا تدارک کرنے کے لیے قائدانہ کردار ادا کرنے سے قاصر دکھائی دیتے ہیں اور ہر کسی کو اپنی اپنی سیاست و قیادت کی پڑی ہوئی ہے جو کہ ہر محب وطن شہری کے لیے تکلیف دہ صورتحال ہے اور ہر پاکستانی کی یہی خواہش ہے کہ ہمارے سیاسی ومذہبی قائدین آپس میں لڑنے جھگڑنے کی بجائے پاکستان کے دشمنوں کے خلاف لڑنے والی اپنی افواج کیساتھ مثالی یک جہتی کا شاندار مظاہرہ کریں ۔اور وطن عزیز کو لاحق سنگین ترین داخلی وخارجی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے پوری قوم کو متحد ومنظم کرنے کیلئے قائدانہ کردار ادا کریں۔

ہماری سیاسی و مذہبی قیادت کو یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والے ہمارے بدترین دشمن پوری منصوبہ بندی سے مملکت خداداد کو نیست ونابود کرنے کی اپنی تیاریاں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیںاور اس وقت بھارت پوری دنیا میں اسلحہ درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکاہے۔اور 2015ء تک 80 ارب ڈالر کے نئے جدید ترین اسلحہ خریداری کے معاہدے کرچکا ہے۔

بھارت اپنی زمینی فوج کی جنگی ضروریات پوری کرتے ہوئے اب اپنی فضائی اور بحری افواج پر توجہ دے رہا ہے اور بھارتی فضائیہ کے لیے 3.5ارب ڈالر کے نئے جنگی طیارے خرید رہا ہے۔ پاکستان کے حکمرانوں ،عسکری وسیاسی قیادت اور شہریوں کو یہ بھی یاد رکھنا چاہیئے کہ بھارت اپنے سول جوہری پروگرام کے نام پر بین الا قوامی تکنیکی اور مالی اعانت حاصل کر کے میسور میں واقع یورنیم افزودہ کرنے کے پلانٹ میں دوگنا اضافہ کر کے تھر مونیو کلئیر ہتھیاروںکی تیاری کے قابل ہو چکا ہے اور ہائیڈروجن بم بنانے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے جس سے بھارت کے عزائم کو بخوبی سمجھا جا سکتا ہے۔

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” اپنی اتحادی غیر ملکی ایجنسیوںسی آئی اے ،موساد اور راما کے اشتراک سے پورے پاکستان میں اپنا شیطانی نیٹ ورک پھیلا چکی ہے جسکی آئی ایس آئی اور دوسری دفاعی ایجنسیاں مکمل ثبوت کیساتھ نشاندہی بھی کر چکی ہیں ۔پاکستان کے سارے دشمن ہمارے ملک کی مسلح افواج اور آئی ایس آئی کو اپنے عزائم کی تکمیل کے راستہ میں اصل رکاوٹ سمجھتے ہیں اور وُہ پاکستان کی انتہائی منظم اور عسکری لحاظ سے بے مثال فوجی قوت سے خوفزدہ ہیں۔ اس لیے وُہ مسلسل کوشاں رہتے ہیں کہ پاکستان کی افواج اور عوام کے درمیان غلط فہمیاں پھیلا کر فاصلے پیدا کیے جائیں اور پاکستان کے دفاع کو کمزور کرنے کے لیے افواج پاکستان کو مسلسل دبائو میں رکھا جائے۔

ہماری بدقسمتی یہ بھی ہے کہ ہمارے ملک میں ایسے عناصر بھی موجود ہیں جو دانستہ یا غیر دانستہ طور پر دشمن ممالک کی میڈیا وار سے متاثر ہو کر یہ پراپیگنڈہ کرتے رہتے ہیں کہ ہمارے ملک کے سالانہ بجٹ کا70/80فیصد فوج پر خرچ ہوتا ہے جس کی وجہ سے عوام کی فلاح وبہبود اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے مطلوبہ فنڈز دستیاب نہیں ہوتے ۔یہ پراپیگنڈہ اس قدر سفید جھوٹ اور حقائق کے برعکس بڑامغالطہ ہے جو عام لوگوں کے ذہنوں میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کے لیے بڑی مہارت کیساتھ پھیلایا جاتا ہے ۔حالانکہ فوج کو سالانہ بجٹ میں سے صرف 18فیصد حصہ ملتا ہے اور ہر سال اس میں ہونے والا 10فیصد اضافہ بھی افراط زر کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہمارے دفاعی ادارے ہمہ وقت مالی مشکلات سے دوچار رہتے ہیں اور اپنے آپ کو سنبھالے رکھنے(Sustain )کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

سال 2001-02 کے بجٹ سے 2013-14 کے بجٹ اعدادوشمار کا جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ پاکستان کے دفاعی اخراجات میں سال بہ سال کمی آتی جارہی ہے۔ 2001-02 کے سالانہ بجٹ میں دفاعی رقوم مجموعی جی ڈی پی کا4.7 فیصد تھیں جو 2013-14 میں کم ہو کر صرف 2.27 فیصد رہ گئی ہیں جبکہ بھارت، امریکہ، برطانیہ ،سعودی عرب ،شام ،ایران حتیٰ کہ ترکمانستان میں دفاعی اخراجات کی شرح اس سے کہیں زیادہ ہے ۔پاک فوج دنیا کی چھٹی بڑی عسکری قوت ہے مگر پاکستان اپنی افواج پر دنیا کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے کم خرچ کرتا ہے۔

America
America

امریکہ میں ایک فوجی کے لیے سالانہ چار لاکھ ڈالر اور بھارت میں 25 ہزار ڈالر خرچ ہوتے ہیں جبکہ پاکستان 10 ہزار روپے فی فوجی خرچ کر سکتا ہے ۔بھارت کا دفاعی بجٹ پاکستان سے سات گنا زیادہ ہوتا ہے جس میں ہر سال اضافہ ہوتا چلاجارہا ہے۔ اس کے مقابلے میں ہمارا دفاعی بجٹ اس اعتبار سے منجمد ہوتا جا رہا ہے کہ اس میں ہونے والا سالانہ اضافہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور افراط زر کی نذر ہو جاتا ہے۔ جبکہ گزشتہ سالوں کے دوران ہماری افواج نے اپنے سالانہ بجٹ کا خطیر حصہ فاٹا میں بڑی بڑی سڑکیں تعمیر کرنے ،بلوچستان میں تعلیمی ادارے اور ہسپتال قائم کرنے ،صحرائے تھر میں انسانی ضروریات پوری کرنے اور دوسری ناگہانی آفات سیلاب وغیرہ کے دوران فلاحی و رفاعی منصوبوں پر لگا دیا۔

اس لحاظ سے پاک فوج صحیح معنوں میں ایک قومی فوج ہے جو چاروں صوبوں کو سماجی اور تعلیمی اعتبار سے یکساں سطح پر لانے کے لیے ناقابل فراموش کردار سر انجام دے رہی ہے۔ اس قدر ایثار وقربانی کے لافانی جذبوں سے لیس بلند حوصلہ افواج کے بارے میں کسی بھی قسم کا منفی اور گمراہ کن پراپیگنڈہ صریحاً احسان فراموشی اور ملک دشمنی ہے ۔ان حالات میں ملک کے محب وطن دانشوروں اور قلمکاروں پر لازم ہے کہ وُہ اپنے پاک وطن کی بقاء و سلامتی کو لاحق داخلی وخارجی خطرات کے مقابلے کے لیے دشمنان پاکستان سے برسر پیکار مسلح افواج کی حمایت میں نہ صرف آواز بلند کریں بلکہ اپنے ملک کے حکمرانوں کو بھی مشورہ دیں کہ وُہ اپنے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے اپنی افواج کی مطلوبہ ضروریات پوری کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ وسائل فراہم کریں۔ درپیش خطرات کا تقاضا ہے۔

محب وطن میڈیا ملک میں برھتی ہوئی سیاسی تلخیوں اور محاذ آرائی کو ختم کرنے کے لیے کردار ادا کرے اور بچگانہ حرکتیں کرنے والے سیاسی قائدین کو قیادت کے آداب اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھنے کا درس دے ۔ہمارا پاک وطن اپنی تاریخ کے انتہائی حساس ترین مسائل کے گرداب میں پھنسا ہوا ہے مگر ہمارے محترم قائدین اپنی اپنی ڈفلی بجا رہے ہیں جو کہ دل روئے ،قلم روئے ،بیاں روئے کے مصداق پریشان کن صورتحال ہے ۔اگربڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کی وجہ سے آپریشن” ضرب عضب “کے دوران ملک میں خدانخواستہ سیاسی عدم استحکام پیدا ہو گیا۔

تو اس سے ہماری قوم منتشراور تقسیم ہو سکتی ہے اور ملک میں جاری داخلی سلامتی کا بحران ہمارے خدشات سے بھی کہیں زیادہ سنگین اور خوف ناک ہوسکتا ہے۔اس لیے ہماری اپنے ملک کے تمام سیاسی ،مذہبی ،سماجی اور عوامی قائدین سے التماس ہے کہ وُہ ارض پاک کے مقدس ذرات سے بلند ہونے والی المدد،المدد کی صدائوں میں پنہاں درد کو سمجھتے ہوئے صرف اور صرف پاکستانی بن کر سوچیں اور پاکستان کے تحفظ و استحکام کے لیے باہمی مشاورت سے صحیح فیصلے کرکے قوم کی قیادت کے جملہ تقاضے پورے کریں۔جو کہ آپ سب کا ملی فریضہ اورپاک سرزمین کی پکار بھی ہے۔

A B Mujahid
A B Mujahid

تحریر : اے بی مجاہد
abmujhaid@jaloos.pk

Share this:
Tags:
forces incredible Level memorable negative role trust type اعتبار افواج تعلیمی جذبوں سطح فراموش قسم منفی ناقابل
America, European Union
Previous Post امریکا اور یورپی یونین نے روس پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردیں
Next Post ہالینڈ کی عدالت نے اپنی ہی ریاست کو بوسنیائی مسلمانوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا
Holland

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close