Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعلیمی ادارے یا فحاشی کے اڈے

December 13, 2016 0 1 min read
Pakistan College System
Pakistan College System
Pakistan College System

تحریر : محمد عرفان چوہدری
قسمت نوع بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں مضطر نظامی مرحوم نے یہ شعر کسی مقصد کے لئے کہا تھا جو بڑی حد تک کامیاب رہا اور آج بھی ہر تعلیمی ادارے کے ماتھے پہ یہی شعر لکھا ہوتا ہے کیونکہ بلا شبہ تعلیمی ادارے ہی وہ جاہ ہیں جہاں ننھے پودوں کی آبیاری کی جاتی ہے جہاں اُن کو ذہنی بالیدگی سے روشناس کرایا جاتا ہے مگر افسوس صد افسوس کے آج کے تعلیمی ادارے مرحوم کی طرح اُس کے شعر کو بھی مرحوم تصور کرتے ہیں اور مضطر صاحب کا شعر آج کے دور میں اُن کے شعر کی عکاسی نہیں بلکہ نفی کرتا ہے جس کی مثالیں ہم سب کے سامنے ہیں آج ہم جہاں اپنے بچوں کو پڑھنے کے لئے بھیجتے ہیں وہ ننھے پودوں کی آبیاری کرنے کی بجائے اُن کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں ذہنی بالیدگی کی بجائے ذہنی پلیتگی کی جا رہی ہے مخلوط نظام تعلیم خواہ وہ پرائمری سطح کا ہو یا یونیورسٹی سطح کا طالب علموں کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں اچھے اچھے سائنسدان یا انجینئر پیدا کرنے کی بجائے لیلیٰ مجنوں بلکہ رومیو جولیٹ اور ویلنٹائن ٹائپ کے ہوس بھرے نوجوان طلباء و طالبات پیدا کر رہے ہیں اور جب کبھی کسی با شعور اُستاد نے اپنے ادارے کی ایسی منافقانہ پالیسیوں کے خلاف آواز بُلند کی تو فوراََ ہی اُس کی آواز کو دبا دیا گیا۔

ملک میں بڑھتے ہوئے ریپ کے کیسز انہیں پہلو کی کڑیاں ہیں جس میں تعلیمی اداروں میں سٹوڈنٹ ویک کے نام پر ننگا ناچ ناچا جاتا ہے پہلے دور میں بزمِ ادب ہوا کرتے تھے آج سٹوڈنٹ ویک منایا جاتا ہے، پہلے تقریری مقابلے ہوا کرتے تھے آج گلوکاری کے مقابلے ہوتے ہیں، ہمارے اسباق میں سے سیرت رسوُل ۖ نکال دیا گیا ہے اُس کی جگہ ہولی، دیوالی اور ہیلو وین کے اسباق شامل کر دیے گئے ہیں ، جہاد جو کہ مسلمانوں کا شیوہ سمجھا جاتا تھا آج اُس کو دہشت گردی کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے ، حضرت خدیجہ، حضرت عائشہ صدیقہ ، حضرت فاطمہ کے کرداروں کی جگہ ملالہ یوسف زئی، مختاراں مائی، شرمین عبید چنائے جیسی خواتین کی مثالیں دی جاتی ہیں ، مادر پدر آزادی کے نام پر عورتوںکی چھپانے والی باتیں اسباق کا حصہ بنا دی گئیں ہیں جس کی تازہ مثال مُلک کی معروف نجی یونیورسٹی میں یومِ حیض کے نام پر طالبات نے منائیں، کالجز و یونیورسٹیز میں دانشوروں، محققین، عالمِ دین کو بُلانے کی بجائے گلو کاروں کو بُلایا جاتا ہے، میوزک کنسرٹ نائٹ کے نام پر بے حیائی کا پرچار کھلے عام کیا جاتا ہے تقریباََ ہر ایسے تعلیمی اداروں جہاں پر کوایجوکیشن دی جاتی ہے آپ کو سرِ عام کسی درخت کے نیچے یا کوریڈور میں طلبا ء و طالبات دُنیا ما فیہما سے بے خبر عشق معشوقی کرتے نظر آئیں گے جن کو پوچھنے والا کوئی نہیں ، کوئی پوچھے بھی تو کیسے؟۔

جب تعلیمی ادارے بھی ایک بزنس کی شکل اختیار کر گئے ہیں اُن کو صرف اور صرف فیس سے مطلب ہے اور طلباء بھی اُنہی تعلیمی اداروں میں داخلہ لیتے ہیں جہاں پر جا کر وہ پڑھنے کی بجائے اپنے کردار کی ہوس بُجھا سکیں جس کے سبب اُستاد کا وہ رُتبہ جو اسلام نے ایک باپ کی حیثیت سے متعارف کروایا ہے وہ بھی مجروح ہو رہا ہے جس کی وجہ آج کے اُستاد میں بھی وہ اپنائیت نہیں رہی جو اُستاد اور شاگرد میں ہوا کرتی تھی کیونکہ آج کا اُستاد بھی اپنے عزت والے پیشے کو عبادت سمجھ کر کرنے کی بجائے اپنی تنخواہ کو زیادہ فوقیت دیتا ہے اور اِن سب پر آفرین اُن کے والدین ہیں جو جدیدیت کے نام پر اپنے بچوں کو ہائی فائی اداروں میں داخلہ دلوا کر اپنا سٹیٹس کو ظاہر کرتے ہیں مگر وہ شائد یہ بھول گئے ہیں کہ اُن کا یہ سٹیٹس کو کسی دن اُن کی اپنی ہی بدنامی کا باعث بنے گا۔

Education
Education

آج تعلیمی اداروں میں جو حالات میں اپنی ننگی آنکھوں سے دیکھتا ہوں اس سے ڈر لگتا ہے کہ کل کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تعلیمی ادارے عظیم مفکروں ، دانشوروں کی بجائے دلال پیدا کر رہے ہوں گے اور ہمارے بچے جو کہ اس مُلک کا قیمتی سرمایہ ہیں مغرب کی طرح حرام کے بچے پیدا کر رہے ہوں گے جن کے نہ باپ کا پتہ ہوگا اور نہ ماں کا اس لئے اُس وقت سے پہلے کہ یہ مغربی سازش نونہالوں کے ذہنوں کو دیمک کی طرح مزید چاٹ لیں ہمیں اپنی آنکھیں کھُلی رکھنی ہوں گی ، ہمیں کو ایجوکیشن سسٹم کو ختم کرنا ہوگا طلباء و طالبات کے لئے علحٰدہ کالجز و یونیورسٹیاںبنانا ہوں گی اُن کو مکمل یونیفارم مہیا کرنا ہوگا جس سے نظر آئے کہ یہ طالب علم ہیں بجائے اس کے کہ وہ تنگ اور چست لباس پہن کر اپنے پوشیدہ اعضاء کو عیاں کر کے فیشن شو کرنے والے دِکھیں اِسی بابت اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے کہ (اے بنی آدم ہم نے تم پر پوشاک اُتاری کہ تمہاری شرمگاہوں کو چھپائے اور تمہارے بدن کو زینت دے اور جو پرہیزگاری کا لباس ہے وہ سب سے اچھا ہے یہ اللہ کی نشانیاں ہیں تاکہ لوگ نصیحت حاصل کریں، اے بنی آدم دیکھنا کہیں شیطان تمہیں بہکا نہ دے جس طرح تمہارے ماں باپ کو بہکا کر بہشت سے نکلوا دیا اور ان سے ان کے کپڑے اتروا دیے تا کہ ان کے ستر انکو کھول کر دکھا دے۔ وہ اور اس کے بھائی بند تم کو ایسی جگہ سے دیکھتے رہتے ہیں جہاں سے تم انکو نہیں دیکھ سکتے ہم نے شیطانوں کو انہی لوگوں کا رفیق بنایا ہے جو ایمان نہیں رکھتے) ترجمہ سورة الاعراف آیت نمبر-27 26 ، میری باتیں کچھ ضرورت سے زیادہ تلخ ہیں مگر کیا کروں آج کے لوگ سادہ زبان والوں کو جاہل اور کھُلی و بے باکی پہ مبنی باتیں کرنے والوں کو سراہتے ہیں۔

مگر مجھے ان لبرل ازم کے نام پہ فحاشی پھیلانے والوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے کیونکہ جب ان لبرل ٹائپ لوگوں کو اللہ کے احکامات کے متعلق بتایا جاتا ہے تو سو یہ لوگ اُس میں بھی نقص ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں انہی لوگوں کے لئے اللہ تعالیٰ ایک جگہ پر ارشاد فرماتا ہے کہ ( اور یہ لوگ جب کوئی بے حیائی کا کام کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے بزرگوں کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے اور اللہ نے بھی ہم کو یہی حکم دیا ہے کہہ دو کہ اللہ بے حیائی کے کام کرنے کا حکم نہیں دیتا کیا تم اللہ کی نسبت ایسی بات کہتے ہو جس کا تمہیں علم نہیں) ترجمہ سورة الاعراف آیت نمبر 28 ، میرا کام ہے حقیقت کو بیان کرنا سو وہ میں کر رہا ہوں اس لئے میری حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ خدارا کم از کم ہماری درسگاہوں کو ان خرافات سے بچانے کے لئے ٹھوس لائحہ عمل تیار کیا جائے اور تعلیمی اداروں میں تفریح کے نام پر ہونے والی فحاشی کا سد باب کیا جائے۔ مخلوط نظام تعلیم کو ختم کیا جائے۔

ہر تعلیمی ادارے کے لئے مکمل یونیفارم پہننے کا حکم صادر کیا جائے جس میں طالبات کے لئے سر پر سکارف اوڑھنے کو لازمی جزو قرار دیا جائے تا کہ ہمارے تعلیمی ادارے تعلیمی ادارے ہی رہیں نہ کے وہ فحاشی کے اڈوں میں تبدیل ہو جائیں نہیں تو مضطر نظامی مرحوم کے شعر کو ہر جامعہ کے ماتھے پر یوں لکھا جائے !
ہوس ِ نوع بشر کی تکمیل ہوتی ہے یہاں
ابلیس کے فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں
اللہ ہمیں راہِ راست پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے اور آخرت کامل ایمان پر ہو اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین!

Muhammad Irfan
Muhammad Irfan

تحریر : محمد عرفان چوہدری

Share this:
Tags:
base institutions pornography system turning university ادارے اڈے تبدیل تعلیمی تکمیل فحاشی نظام یونیورسٹی
Election
Previous Post تلہ گنگ اور موجودہ سیاسی صورتحال
Next Post لیہ : عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں جلوس کا انعقاد

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close