Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعلیمی، آئینی اور قانونی اصلاحات، حصہ دوئم

November 14, 2016November 14, 2016 0 1 min read
Education
Education
Education

تحریر : ظہیر حسین شاہ
خالق ازل نے انسانوں کو جج کرنے کا معیار بھی وضع کیا ہے۔ انسان کیلئے راستہ متعین کر دیا، پورا ایک روڑ میپ دے دیا کہ وہ انسان کو کیسے جج کرے گا، ہماری کامیابی و کامرانی اسی خدا کی مرضی میں ہے۔ وہ خدا ہی ہے جو ہر چیز کا کارساز ہے اور ہر چیز پر محیط ہے۔مندرجہ ذیل اصلاحات ہمیں اپنی تعلیم کو معیاری بنانے میں مددگار ہو گیں۔

1 ۔ پیپر چیکنگ کا معیار واضح ہونا چاہیے طلبہ مختلف قسم کے امتحانات دیتے ہیں اور اُن کو ایک رزلٹ کارڈ بھیج دیا جاتا ہے کہ آپ کے انگریزی میں 60 نمبر ، ریاضی میں 70 نمبر ہیں وغیرہ ،جبکہ طالب علم کو اس کے تمام پیپرز نہ دکھائے جاتے ہیں اور نہ بتایا جاتا ہے کہ اسکے اتنے نمبرز کیوں آتے ہیں ، نہ ہی یہ واضح کیا جاتا ہے کہ پیپر مارکنگ کا معیار کیا تھا ، ہونا تو یہ چاہیے کہ سب سے پہلے طالب علم کو پیپر چیکنگ مارکنگ کا معیار بتایا جائے کہ کتنی اور کیسی mistakes پر کتنے نمبر دئیے گئے ۔ مثلا (1 ) طالب علم کو بتایا جانا چاہیے کہ 4 spelling mistakes پر ایک نمبر کٹے گا (2 ) 2 words غلط ہونے پر ایک نمبر کٹے گا (3 ) اگر ایک essay ، 150 الفاظ کا ہے اور نمبر 15 رکھے گئے ہیں تو 10 الفاظ کم لکھنے پر 1 نمبر کٹے گا ، اگر 20 الفاظ کم ہیں تو 2 نمبر کٹے گیں ، اگر 175 الفاظ ہیں اور کوئی mistake نہیں تو 7.5 نمبر ملیں گیں ۔ لیکن اگر کوئی طالب علم 8 Spelling mistakes کرتا ہے اور 20 الفاظ بھی کم لکھتا ہے تو automatic طالب علم کے 4 نمبر کٹ جائیں گے اور اسکو 11/15 مارکس ملیں گے۔

اسی طرح تمام مضامین کے جوابات کو جج کرنے (mark کرنے ) کا معیار واضح ہونا چاہیے اور اسکا علم طالب علم اور پیپر چیکر دونوں کو ہونا چاہیے۔ اس سے پیپر مارکنگ میں شفافیت آئے گی اور طالب علم کو پہلے ہی پتہ ہوگا کہ کونسی اور کتنی غلطیوں پر کتنے نمبر کٹ جائیں کے ۔طالب علم اور معاشرے کے اندر حقیقی میرٹ بھی پروان چڑھے گا۔
2 ۔ پیپر چیکر مارکس کیساتھ تنقیدی جائزہ بھی لکھے

Paper Marking
Paper Marking

جس طرح پیپر چیکنگ پیپر مارکنگ کا معیار واضح ہونا چاہیے اسی طرح طالب علم کے حل کردہ پیپر کا Critical Analyses کرنا بھی ضروری ہے ، جب پیپر چیکر کسی طالب علم کو نمبر دے تو سیتھ ہی critical Analysesبھی لکھے کہ اس نے طالب علم کو اتنے مارکس کیوں دئیے ہیں ، اگر وہ طالب علم کو 6/10 مارکس دیتا ہے یا 9/10 یا 3/10 تو پیپر مارکر پیپر چیکر Critical analyses ضرور لکھے گا تاکہ مستقبل میں وہ طالب علم کے کام آئے اور طالب علم مستقبل میں بہتر Performance دے گا ۔ تنقیدی جائزہ لکھنے پر اعتراض ہو سکتا ہے کہ اس سے پیپر چیکر کا وقت بہت زیادہ لگے گا ،اس کا بہترین حہ یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ ٹیچرز اور ملازمین کو اس کام میں شریک کیا جائے ۔ لیکن میرٹ کی بنیاد پر معیار تعلیم کو بہتر کرنے کیلئے ہمیں محنت کرنا ہوگی تبھی معیار تعلیم کو بہتر کیا جا سکے گا ۔ طالب علم کے حل کئے گئے ہر سوال پر تنقیدی جائزہ سے شفافیت آئے گی اور حق دار کو اُس کا حق ملے گا۔

3 ۔ Checked پیپرز کی فوٹو کاپی طالب علم کو بھیجیں ، ہر طالب علم کے پیپر چیکنگ marking کے بعد ان کی فوٹو کاپی اس طالب علم کو بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک پہنچانی چاہیے ۔ رزلٹ کارڈ کے ساتھ جب طالب علم کو اس کے حل کردہ پیپرز کی نقل یعنی اسکی حل کردہ Answer Sheet بھی ملے گی تو طالب علم کو پتہ چل سکے گا کہ اس نے پیپر میں کہاں اور کیا mistakes کیں ہیں ۔ طالب علم کی Answer Sheet پر پیپر چیکر کا ہر سوال پر تنقیدی جائزہ بھی ہو گا جس سے طالب علم کو اپنی غلطیوں اور خامیوں کا پتہ چل سکے گا اور مستقبل میں طالب علم اس قابل ہو سکے گا کہ اپنی غلطیوں ( پر قابو پا سکے اور مستقبل میں بہترین کارکردگی دکھا سکے ۔ طالب علم کو اپنی Answer Sheet کے ساتھ صحیح حل کردہ Answer Sheet کے ساتھ Top 3 پوزیشن ہولڈر طلبہ کے حل کردہ پیپر بھی بھیجے جائیں (بے شک ان طلبہ کے رولنمبر اور شناخت کو خفیہ رکھا جائے ) تاکہ اُمیدوار اپنا پیپر Answer Shee کو Top 3 پوزیشن ہولڈر طلبہ کے پیپر ز Answer Sheet / کے ساتھ compare کر سکے ، اس سے طالب علم اس قابل ہو گا کہ وہ جان سکے کہ اسکی کیا اور کہاں mistakesتھیں اور Top کرنے والے طالب علم میں کیا خوبیاں ہیں جو اسکو مستقبل میں اپنانی چاہیٰے۔

تمام طلبہ کے رزلٹ کے ساتھ ان کے حل کردہ پیپرز Internet یا بورڈ کی Website پر موجود ہونے چاہیے تا کہ ہر اُمیدوار اپنا پیپر compare کر سکے ۔اُمیدوار کا حل کردہ پیپر اسکو دکھانا اور بھیجنا تمام ریاستوں اور انتظامیہ پر فرض ہے ، کیونکہ تمام انتظامی لوگ اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ امانت کو استعمال کر رہے ہیں ۔اللہ تعالیٰ بروز قیامت جب تمام لوگوں کا رزلٹ کا دن ہو گا تو ہمارا نامہ اعمال ہمیں دکھائے گا کہ اپنا اپنا نامہ اعمال دیکھ اور پڑھ لو ۔اسی طرح رزلٹ کا دن طلبہ کی سال بھر کی محنت کے نتیجہ کا دن ہے لہذا طلبہ کو ان کے حل شدہ پیپرز بھیجے جائیں تا کہ وہ اپنی کارکردگی کو دیکھ سکیں ۔ وہ اپنی mistakes سے واقف ہو سکیں اور اکلے امتحان میں بہتر Perform کر سکیں ، اس سے میرٹ کا بول بالا ہو گا اور شفافیت کے ساتھ ساتھ معیار تعلیم بھی بلند ہو گا ، طالب علم پیپر ری چیکنگ کی زحمت سے بھی بچ سکیں گے ، ہر ایک کو اس کی محنت کا صحیح حق ملنا چاہیے اور ریاست پر فرض ہے کہ حق دار کو اُس کا حق دے۔ اللہ پاک ہمارا حامی وناصر ہو (آمین) جاری ہے۔۔۔۔۔۔

Zaheer Hussain Shah- Logo
Zaheer Hussain Shah- Logo

تحریر : ظہیر حسین شاہ

Share this:
Tags:
political student آئینی تعلیمی طالب علم
Hazrat Mohammad PBUH
Previous Post باعث رحمت
Next Post ملٹی پروفیشنلز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے ملٹی گارڈنز سیکٹرB17 میں ایک اہم اجلاس منعقد
Taxila Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close