Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعلیمی معیار، پیف پارٹنرز اور حکومتی کردار

January 28, 2019 0 1 min read
Education
Education
Education

تحریر : عقیل خان

اسلام نے حصول تعلیم پر زور دیا ہے۔ تعلیم حاصل کرنا ہر بچے کے لیے ضروری ہے۔تعلیم کے بغیر زندگی ادھوری ہے۔ اس سائنسی دور میں مقابلہ کرنے کے لیے انسان کو بھی روبوٹ کی طرح چلنا پڑتا ہے۔کمپیوٹر کی ایجاد سے پہلے ایک کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے بہت سے افراد کی ضرورت ہوتی تھی مگر جدید ٹیکنالوجی کے بعد دس بندوں کا کام ایک اکیلا شخص وہ سارا کام کرلیتا ہے جس کی وجہ سے بے روزگاری میںبہت زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔سائنسی ایجادات نے انسان کو مشین کی طرح تیز کر دیا ہے۔

قیام پاکستان سے آج تک حکومتی سطح پر فروغ تعلیم کے لیے عملی اقدام اٹھائے گئے ۔ ہر حکومت نے گھر گھر تعلیم پہنچا نے کے لیے نت نئے پروگرامز بھی متعارف کرائے۔پاکستان میں جہاں لڑکیوں کی تعلیم کو معیوب سمجھا جاتا تھا وہاں لڑکیوں کو سکول میں لانے کے لیے وظیفہ کی صورت میں مالی امداد تک بھی دی گئی ہے تاکہ غربت والدین کے لیے تعلیم کے میدان میں بچیوں کے آڑے نہ آئے ۔ حکومت نے جدید دور کے تقاضے پورے کرنے کے لیے لیپ ٹاپ جیسی سکیم بھی متعارف کرائیں جس سے بہت سے بچے مستفید ہوئے۔ ہرحکومت نے گورنمنٹ سکولز کی ہر دور میںبھرپور مدد کی مگر ہمیشہ کی طرح وہ مقاصد حاصل نہ کر سکی جن کی وہ امید رکھتی تھی۔

تعلیم کے میدان میں جہاں حکومتی سرپرستی میں چلنے والے سکولز کام کررہے ہیں وہاں پرائیویٹ سکولز بھی کسی سے کم نہیں۔ یہ ضرور ہے کہ پرائیویٹ سکولز ہر شخص کی دسترس میں نہیں ہوتے۔ غریب لوگوں کا تو اچھے اور مہنگے پرائیویٹ سکولزمیں بچے پڑھانا خواب ہی رہا ہے۔ غریب کے بچوں کے نصیب میں تو صرف گورنمنٹ سکولز ہی رہے گئے تھے مگر ایک ادارہ ایسا بھی ہے جس نے کم آمدنی و غریب طبقے کی رسائی ہر لحاظ سے اچھے بلکہ معیاری سکولز کی طرف کرادی ہے تویہ غلط نہ ہوگا۔ اب باشعور والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کا بچہ بھی اس سکول میں داخل ہوجہاں معیاری تعلیم دی جارہی ہو۔

حکومت کے اس ادارے کا نام پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ہے جسے عرف عام میں پیف (PEF)بھی کہا جاتا ہے۔ پیف کی حمایت اورمخالفت میں بہت سے کالم لکھے جاچکے ہیں لیکن سرکاری ، پرائیویٹ اور پیف سکولز کا موازنہ کرنے کے بعد یہ کالم لکھنے پر مجبور ہوا۔ پیف ایک ایسا ادارہ ہے جس کا ہرملازم رشوت جیسے گھناونے جرم سے پاک ہے۔ پیف کے ملازمین اپنے پارٹنرز سکولز سے کچھ کھانا تو دور کی بات سادہ پانی پینا بھی گوارا نہیں کرتے۔ تعلیم کے شعبہ میں اس ادارے کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ 550روپے فی کس میں اتنی معیاری تعلیم اور 100فیصد سہولیات صرف پیف پارٹنرز ہی دے سکتے ہیں ۔ دوسری طرف گورنمنٹ سکولز کو ہر طرح کی سہولیات اور اساتذہ کو ہزاروں اور لاکھوں میں تنخواہ دینے کے باوجود حکومت کو مایوسی ہی مل رہی ہے۔

پیف کی خوبی یہ ہے کہ وہ ہر کلاس کا نصاب خود مہیا کرتا ہے جس کو پڑھانا پیف سکولز پر لازم ہے اور پھر سال کے آخر میں ان کا کوالٹی اشورنس ٹیسٹ (QAT)بھی لیتا ہے۔ اس ٹیسٹ لینے کا طریقہ اتنا سخت ہے کہ ان کے سامنے NTSوالے بھی فیل ہیں۔ مختلف سرکاری ، پرائیویٹ اور پیف سکولوں کے بچوں کا موازنہ کیا ہے تو ثابت ہوا کہ گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولز کے کلاس پنجم کے طلبہ کو انگلش میں اتنے مضامین، خط ، کہانیاں اور درخواستیں نہیں آتیں جتنی پیف سکولز کے کلاس سوم کے بچوں کو سلیبس میں یاد کرائی جاتی ہیں۔2017 میں پنجاب کا تعلیمی بجٹ 345 ارب روپے اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن16 ارب روپے تھا ۔ گورنمنٹ سکولز کا اتنا زیادہ بجٹ ہونے کے باوجود نتائج حوصلہ افزا نہیں آئے جبکہ پیف پارٹنرز نے اتنے کم بجٹ کے باوجود معیاری اور عمدہ تعلیم دیکر ثابت کردیا کہ وہ اپنے ادارے اور بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ نہیں کررہے۔

پنجاب میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولز سے کیوں خوف زدہ ہے؟ اسکی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ اتنی کم فیس میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے100 فیصد سہولیات اور کوالٹی اشورنس ٹیسٹ دے کر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

والدین اپنے گاؤں اور شہر میں پیف سکولز کا پوچھ پوچھ کر اپنے بچوں کو داخل کرارہے ہیں۔ پچھلے کئی سالوں سے پیف پارٹنرز سکولوں کی فیس میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ پی ایس ایس پی سکولز کوکئی ماہ سے فنڈجاری نہیں کیے گئے۔ شاید پیف سکولز سے گورنمنٹ سکولزکی نفرت کی وجہ بھی یہی ہے کہ گورنمنٹ سکولزجو دس دس بچے اور تین ٹیچر ز کے ساتھ چل رہے تھے اور مفت کی روٹی توڑ رہے تھے ان سے وہ سکول لیکر پیف کو دے دیے گئے جہاں آج ان سکولز میں دو سو سے زائد بچہ تعلیم حاصل کر رہا ہے۔

خان صاحب کی حکومت آئی تو تمام پیف پارٹنرز سے لاہور میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے وعدہ کیا تھا کہ اکتوبر2018تک سب پارٹنرز کے بقایاجات کلیئر کرادیں گے اور پیف کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے مگر پیف پارٹنرز آج تک اپنے بقایاجات کے لیے دفاتر کے چکر کاٹ رہے ہیں۔ پیف پارٹنرز تواس وقت موجودہ حکومت سے بہت مایوس ہورہے ہیں۔ آئے دن پیف سکولز کے لیڈران کبھی پیف چیئرمین سے تو کبھی سیکرٹری ایجوکیشن سے مل رہے ہیں مگر مایوسی کی فضا بدستور قائم ہے۔ یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ موجودہ حکومت مالی بحران پر قابو پانے کے لیے PEC اور PEF دونوں اداروں کو ختم کرنے جا رہی ہے جس کی وجہ سے بہت سے پیف پارٹنرز دل برداشتہ ہو رہے ہیں۔

وزیراعظم صاحب اگر واقعی آپ تعلیمی میدان میں کچھ کرنا چاہتے ہیں تو غریب کے بچوں کو پرائیویٹ سکولز کی طرز پر معیاری اور مفت تعلیم دلوانے کے لیے پیف کاساتھ دیں۔ پیف کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ادارے کی ترقی کے لیے ان کے بجٹ میںفوری اضافہ کریں۔ عمران خان صاحب اور ڈاکٹر مراد راس صاحب اگر آپ اپنی قوم کو ترقی کی منازل طے کرانا چاہتے ہیںتو پھر پیف اور پیف پارٹنرز آپ کی مدد کررہے ہیںاورآپ ان کی مدد کریں۔

حکومت کی طرف سے گورنمنٹ سکولز کو اتنی مراعات دینے کے باوجود والدین ان سکولز میں بچے اور بچیوں کو داخل نہیں کرواتے کیوں؟ خود سوچیے؟ پیف بچوں کو مفت کتب اور پارٹنرزکو 550 فی بچہ کے علاوہ کیا دے رہا ہے۔ اس 550 روپے سے پارٹنر نے اساتذہ کی تنخواہیں اور دیگر تمام لوازمات پورے کرنے ہیں۔ اس کے برعکس پرائیویٹ سکولز 1000روپے سے لیکر 50000ہزارتک فیس لے رہے ہیں مگر والدین پھر بھی تعلیم سے مطمئن نہیں۔ خانصاحب آپ خود آکسفورڈ کے پڑھے لکھے ہیں۔

تعلیم کا معیار بھی آپ اچھی طرح جانتے ہیں پھر خود موازنہ کرلیں ۔صوبہ پنجاب میں آپ کی حکومت ہے اور آپ اپنے صوبائی وزیر تعلیم کو حکم صادر فرمائیں کہ جس طرح سندھ میں سند ایجوکشن فاؤنڈیشن اپنے پارٹنرز کو مراعات دے رہا ہے اسی طرح پنجاب میں بھی پنجاب ایجوکیشن اپنے پارٹنرز کو مراعات دے ۔پھر دیکھیں پیف پارٹنر کس طرح تعلیم کے میدان میںپاکستان کا نام روشن کرتے ہیں۔

پیف پارٹنرز گورنمنٹ یا پرائیویٹ سکولز سے عداوت نہیں رکھتے بلکہ وہ تو تعلیم کے میدان میں ملک کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔ کچھ شر پسند عناصر گورنمنٹ اور پیف پارٹنرز کے درمیان دارڑیں ڈلوا رہے ہیں مگر صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس کو ایسے عناصر سے باخبر رہنا ہو گا کیونکہ آپ پرائیویٹ ، گورنمنٹ اور پیف کے بھی وزیرتعلیم ہیں۔ آپ کی نظر میں تمام تعلیمی ادارے یکساں ہیں۔غریب والدین کے بچوں کو معیاری زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے پیف سکولز کو زیادہ سے زیادہ فعال کریں۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
aqeel khan government Islam partners role اسلام تعلیمی معیار حکومت کردار
Police
Previous Post سفاکیت کی انتہا
Next Post مظفر گڑھ میں صحت عامہ کی بدترین صورتحال
Muzaffargarh Hospital

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close