Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعلیمی نظام کے باعث ملک تقسیم ہوتا چلا جا رہا ہے‎

April 10, 2018 0 1 min read
Educational System
Educational System
Educational System

تحریر : نجم الثاقب
ترقی یافتہ ریاستوں نے جہاں عوام الناس میں غریب و امیر کے طبقاتی فرق کو زائل کرنے کے لئے بہترین معاشی نظام مرتب کئے وہاں سماجی سسٹم کو بھی اس طرح وضع کیا ہے جس میں ہر شہری کو بہترین بنیادی انسانی ضروریات زندگی برابری کی سطح بغیر فرق و امتیاز کے ساتھ تمام سہولیات و سائل کے ساتھ میسر آ سکیں۔ روز گار، صحت اور تعلیم یہ بنیادی انسانی ضروریات کے تین بنیادی عناصر ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک یکساں نظامِ تعلیم اور یکساں نظامِ صحت کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اس لئے ان ممالک میں ترقی و خوشحالی نمایاں ہیں۔ ریاست اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے یکساں معیاری تعلیمی نصاب اور معیاری تعلیمی سسٹم کا فرض بااحسن طریقے سے سر انجام دے رہی ہے۔

پاکستان 70 سالوں کے بعد بھی انگریزوں کے چھوڑے ہوئے تعلیمی نظام کو لے کر چل رہاہے۔ بائیس کروڑ کی آبادی کے ملک پاکستان میں فروغ تعلیم پر قومی آمدنی(جی ڈی پی) کا صرف دو اعشاریہ چھ فیصد خرچ کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں اس وقت تعلیمی نظام کا بڑا مسئلہ “نصاب تعلیم کا فرق “ہے۔ پاکستان میں نصاب تعلیم کوتین کیٹگریز 1 : اْردو میڈیم ، 2 : انگلش میڈیم ، 3 : مدارس، دینی درسگاہیں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

اردو میڈیم
سرکاری اور گلی محلوں کے اندر قیام سکولوں میں اْردو میڈیم نصاب کو پڑھایا جا رہا ہے تمام مضامین کا نصاب “اْردو” میں ہے۔ گورنمنٹ سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کی بڑی تعداد متوسط اور درمیانے طبقے سے تعلق رکھتی ہے ، خاندان کے سربراہ مہنگائی ، بیروزگاری اور کم آمدن کے باعث سرکاری سکولوں کے اخراجات با مشکل ہی پورے کرتے ہیں۔ ایک بچہ گھر میں پنجابی،سرائیکی، بلوچی، سندھی یا پشتو بولتا ہے جبکہ عملی زندگی میں اسے اردو بولنا ہوتی ہے لیکن اس کا نصاب انگریزی میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ نفسیاتی دباو کا شکار ہوجاتا ہے۔انگریزی زبان کو اختیاری مضمون کے طور پر پڑھائے جانے میں کوئی مضائقہ نہیں لیکن پورے تعلیمی نظام کو انگریزی خطوط پر استوار کرنا طلباء کے ساتھ ظلم ہے جس کے نتیجہ میں ذہنی طور پر ایسا کنفیوزڈ معاشرہ تشکیل پارہا ہے جو اردو اور انگریزی کے درمیان اپنا تشخص کھو چکا ہے۔ اس لئے سکولوں میں طلباء کی بڑی تعداد کو انگریزی زبان بولتے، سنتے ، سمجھتے اور پڑھتے ہوئے خوف اور ہیبت محسوس ہوتی ہے۔

سرکاری اسکولوں کی حالت زار بھی کسی المیہ فکریہ سے کم نہیں ہے، قصبوں ، گاؤں اور دیہاتوں کی کھلی فضا وں میں ، درختوں کی چھاؤں میں ، کچے کمریوں اور کوٹھریوں کے اندر، مٹی وکچے فرش ، ٹاٹ اور چٹائی جیسے فرسودہ حالات و ماحول میں طلباء تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ موسم کی شدت ، بارشیوں اور ناگہانی آفت صورت حال میں کئی کئی دن تک سکو ل نہیں جا پاتے۔ مستقبل کے ننھے معمار آج بھی تختیاں پر قلم دوات کی سیاہی سے علم کی الفاظ کو اپنے ذہینوں میں نقش کر نے کے لئے کوشش ہیں۔

انگلش میڈیم
یہ تعلیمی ادارے و اسکول ملک میں احساسِ تفاخر کے ساتھ زندہ رہنے والے افراد اور مغربی ماحول وکلچر کے خواہاں شخصیات کے پسندیدہ ہیں۔شہروں کے کچھ اسکول تو اتنے معروف و مقبول ہوچکے کہ ان میں داخلہ حاصل کرنا معاشرتی فخر و اسٹیسٹ کو کی اب نشانی سمجھا جاتا ہے۔ بڑے بڑے سکول مالکان نے سرمایہ دارانہ سوچ کو آگے بڑھاتے ہوئے بڑے ناموں اور برانڈ کی فرنچائزبزنس اور کاروبار کے طور پر حاصل کر رکھی ہیں ۔ ان سکولوں میں بھاری فیسیں اور تعلیمی اخراجات بہت زیادہ ہونے سے صرف ان میں ہائی کلاس جنٹری، ڈپلومیٹ ، بیورکریٹس ، سرمایہ داروں، وڈیروں اور سیاست دانوں کے بچے ہی اعلی تعلیم یافتہ ماحول کو انجوائے کر سکتے ہیں ، یہا ں کی دنیا ہی الگ ہے۔ کئی نامور اسکولوں میں داخلہ ٹیسٹ لینے کے بعد معاشرتی اسٹیٹس اور بلند تر معیار کا احساس دلانے کے لئے بچوں کے ساتھ ساتھ والدین کا بھی انٹرویو لیا جاتا ہے۔

انگلش میڈیم کی ان درسگاہوں میں اردو اور اسلامیات کے مضامیں کو خاص اہمیت نہیں دی جاتی بلکہ سارا فوکس انگلش ، سائنس ، کمپیوٹر اور بیرون ممالک کے تعلیمی معیار (اے ، او لیول ) کے فروغ پر صرف کیا جاتا ہے۔ جد ید اعلی تعلیم اور یونیورسٹی سے فارغ تحصیل اساتذہ اکرام کو بہترین پر کشش تنخواہوں پر ہائیر کیا جاتا ہے۔ سکول کے اوقات میں بچوں سے انگریزی میں بات چیت کی جاتی ہے اور کسی دوسری زبان میں بات کرنے پر پابندی کے ساتھ اکثر سکولوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان طلباء کو اْردو اور اسلامیات کا شعور و اصلاح نہ مل پانے پر عملی زندگی میں کئی مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ نچلے اور درمیانے طبقے فکرسے تعلق رکھنے والے شہریوں کے پاس اتنے وسائل نہیں ہوتے کہ وہ ایسی درسگاہوں کا سوچ سکیں۔

مدارس و دینی درسگاہیں
مدارس اور درسگاہوں میں اسلامی نصاب تعلیم پر اکتفا کیا جا تا ہے۔مدارس دینیہ نے قوم کو مختلف مکتبہ ہائے فکر عطاء کرکے دیوبند ،بریلوی ،وہابی،اسکے علاوہ مختلف طبقوں میں تقسیم کیا اور وہاں اثری تعلیم کے ٹھکیداروں نے ساری قوم کو درجن بھر طبقات میں تقسیم کردیا ہے۔ بے سہارا، مفلس اور یتیم بچوں کو مجبوراً مدارس میں دینی تعلیم کے لئے داخلہ کر واد یا جاتا ہے۔ اکثر دیکھنے میں آیا والدین مہنگائی ، بے روزگاری اور بھوک کے ساتھ دیگر ذمہ داریوں کا بوجھ نہ اٹھانے کی غرض سے اپنے بچوں کو مدارس میں ڈال دیتے ہیں۔عطیات، صدقات و خیرات ا ور زکوۃ کی مد میں آنے والے فنڈ ان بچوں کو بنیادی ضروریات زندگی کے مواقع میسر آتے ہیں۔ مدارس کے نظر میں انگلش، سائنس ، کمپیوٹراور دیگر جدید تعلیم کی کوئی وقت نہیں دی جاتی ہے ، اس کی ایک بڑی ان نصاب کیلئے اساتذہ اکرام کا مدارس میں سرے سے موجود نہ ہونا ہے۔

ہمارے ملک میں نظام تعلیم کی بگڑتی ہوئی صورت حال کی وجوہات میں سب سے پہلے حکومتی کی عدم توجہ و دلچسپی ، لاپروائی، غیر حقیقی منصوبہ بندی اور ملک کے سیاسی، معاشرتی اورمعاشی حالات و واقعات ہیں۔حکومت کو چاہیئے کہ پاکستان کی قومی زبان ہی کو بنیادی طور پر ذریعہ تعلیم و تدریس رکھے۔ ماضی کے اندر کئی حکومتوں نے زرِکثیر خرچ کر کے ماہرین تعلیم سے کئی بار تعلیمی پالیسی تو تشکیل کر دی مگر ہر تعلیمی پالیسی کو سفارشات تک محدود رکھا گیا چنانچہ کسی بھی تعلیمی پالیسی کے عمل پذیر ہو جانے کا موقع نہ آ سکا۔ انگلش کو ایک مضمون اور کورس کے طور پر پہلی جماعت سے ہائی لیول تک جدید تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے مگر انگریزی زبان کی ترویج کا ذریعہ اور پاکستان کے قومی احساسات و جذبات کو نظرانداز کر کے نئی نسل کو مغربی تہذیب و تمدن کی گرفت میں دے دینے کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔ مدارس میں رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کرکے تعلیمی سسٹم کو حکومتی سربراہی میں رائج کیا جائے۔ پاکستان میں رائج نظام تعلیم ، تعلیم و تدریس کی کتب کو جدید سائنسی علوم کیساتھ قرآن و سنتِ کی روشنی میں ماہرینِ تعلیم کی محنت سے مرتب کیے جانے کی اشد ضرورت ہے۔ حکومت پاکستان کو گروس نیشنل پروڈکٹ کا نمایاں حصہ تعلیم پر خرچ کرنا چاہیے۔براعظم ایشیا میں نیشنل گروس پروڈکٹ پر بھارت 3.3فیصد، نیپال: 2.3 فیصداور بنگلہ دیش : 2.2 فیصد خرچ کر رہا ہے۔ا ب ضرورت اس امر کی ہے پاکستان بھی گروس نیشنل پروڈکٹ کا 4فیصد تعلیم پر خرچ کرنا ہوگا تاکہ تعلیمی مسائل پر قابو پایا جا سکے۔

Najam Saqib
Najam Saqib

تحریر : نجم الثاقب

Share this:
Tags:
country Division life Najam Saqib states تعلیمی نظام تقسیم ریاستوں زندگی ملک
Dargah Shareef of Khwaja Moinuddin Chishti
Previous Post چراغ چشت
Next Post منڈل سیاست کے تیسرے دور کا آغاز
Mandal Politics

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close