Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ام الخبائث اور اس کے اثرات

October 20, 2015October 20, 2015 0 1 min read
Society
Society
Society

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
کسی بھی ملک کے حالات کو سمجھنا چاہیں تو دیکھنا چاہیے کہ وہاں نظم و نسق کی صورتحال کیا ہے، خواتین جو معاشرہ کا کمزوروں ترین حصہ ہیں وہ کن حالات سے دوچار ہیں، افراد و گروہ کن بنیادوں پر تقسیم ہیں،ا خلاقی اعتبار سے معاشرہ کس معیار پر ہے، وغیرہ۔ صورتحال کا جائزہ اہل علم کے لیے اگر باعث سکون ہوتو اس بہتر کوئی اور بات نہیں ہو سکتی لیکن اگر حالات تشویشناک ہوں تو پھر منظم و منصوبہ بند مثبت تبدیلوں کے لیے سرگرم عمل ہونا چاہیے۔لیکن حقیقت یہ بھی ہے کہ فکری ونظریاتی اور تہذیبی و تمدنی اختلافات کی بنیادیں ایک ہی صورتحال کو کبھی مثبت تو کبھی منفی بنا کر سامنے لاتی ہیں۔اس کے باوجود خالق حقیقی نے انسان کی فطرت میں اچھائی اور برائی وضاحت خوب اچھی طرح کردی ہے۔

فی الوقت جس خبر سے ہم بات کا آغاز کیا چاہتے ہیں وہ سپریم کورٹ آف انڈیاکا وہ فیصلہ ہے جس میں ریاست مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں شراب والی رقص گاہوں پر عائد پابندی کو ہٹایا جانا ہے۔سنہ دو ہزار پانچ میں ریاستی حکومت نے ان رقص گاہوں پر یہ کہہ کر پابندی عائد کی تھی کہ یہ رقص گاہیں جرائم اور جسم فروشی کے اڈے ہیں ساتھ ہی نوجوانوں میں بے راہ روی کا سبب ۔لیکن چونکہ یہ رقص گاہیں باضابطہ مال و دولت کے حصول کا ذریعہ بنی ہوئیں ہیں لہذا متاثرہ مالکان و رقاصائوں نے پابندی کی شدید مذمت کی۔

آپ جانتے ہیں کہ ان ڈانس بارز میں رقاصائیں گانوں پر رقص کرتی ہیں تو وہیں شائقین بے تحاشہ دولت لٹاتے ہیں۔پابندی لگنے سے پہلے لگ بھگ چودہ سو رقص گاہوں سے ایک لاکھ عورتوں کا “روزگار “وابستہ تھا۔ریاستی حکومت کی جانب سے اس پابندی کو اپریل دو ہزار چھ میں ممبئی میں ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا تھا تاہم ریاستی حکومت کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ میں اپیل کی گئی۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ فیصلہ آنے تک یہ رقص گاہیں بند رہیں گی۔لیکن پندرہ اکتوبر سنہ دوہزار پندرہ سپریم کورٹ آف انڈیا نے ریاست مہاراشٹر میں ڈانس بارز یعنی رقص گاہوں پر لگی پابندی کو ختم کر دیا اور اس طرح ممبئی میں بند پڑے بہت سے ڈانس بارز دوبارہ کھل گئے۔آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ مہاراشٹر کی سابقہ کانگریس اور این سی پی کی حکومت نے رقص گاہوں پر پابندی عائد کر کے انہیں بند کروا یا تھا۔دوسری جانب رقص گاہوں کے مالکان نے عدالت کے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ممبئی ڈانس بار ایسوسی ایشن کے ترجمان منجیت سنگھ نے بی بی سی سے بات چیت میں کہا ‘ہم اسے ایک بڑی کامیابی سمجھتے ہیں۔ ممبئی سے نائٹ لائف ایک طریقے سے ختم ہو گئی تھی اور جو خواتین رقاصائیں تھیں وہ گھر چلانے کے لیے جسم فروشی کرنے پر مجبور ہوگئیں تھیں۔ ہماری “تجارت “بھی اب اچھی طرح سے چل سکے گی لہذا ہم اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

وہیں حقیقت یہ ہے کہ شراب و منشیات کے اس کھلے بازار میں عصمتیں نیلام ہوتی ہیں،اخلاقی زوال کی بدترین مثالیں قائم کی جاتی ہیں ،نتیجہ میں نہ صرف ملک کا مستقبل ،نوجوان طبقہ ہلاکت میں مبتلا ہوتا ہے بلکہ خاندان اور معاشرہ بھی بتاہیوں کے دہانے پر پہنچ جاتا ہے۔دوسری جانب منشیات اور اس کو استعمال کرنے والے افراد کے ذریعہ نہ صرف معاشی مسائل پیدا ہوتے ہیں بلکہ صحت عامہ کے بھی بے شمار مسائل یہیں سے پنپتے ہیں۔ساتھ ہی جرائم کے فروغ اور اضافہ میں بھی متاثرہ افراد پیش پیش رہتے ہیں۔ہندوستان میں اس وقت ریاست پنجاب کے شہریوں کی بڑی تعداد اس لعنت میں مبتلا ہے۔75%فیصد نوجوان منشیات کے شکار ہیںوہیں عام شہری بھی بلاتخصیص مرد و خواتین ملوث ہیں۔ ممبئی ،حیدر آباد اور دیگر بڑے شہر اس کی لپیٹ میں ہیں۔ہندوستان کے مسلمانوں کی 18%آبادی اگر الگ کر دی جائے تو 75%فیصد گھروں میں شراب عام طور پر استعمال کی جاتی ہے ساتھ ہی اسے کوئی برائی بھی نہیں سمجھا جاتا۔ریاستی و مرکزی حکومتیں منشیات میں مبتلا افراد کو چھٹکارا دلانے کے لیے بے شمار rehab centres چلانے میں مصروف ہے۔

Drug
Drug

ملک کی راجدھانی دہلی میں ہی اس طرح کے سینٹر س کی تعداد تقریباً500ہے وہیں دیگر این جی اوز و ادارے بھی اس کام میں مصروف عمل ہیں۔اس کے باوجود سچائی یہ بھی ہے کہ حکومت شراب کے ٹھیکوں کو لائسنس دیتی ہے،سستے داموں میں منشیات کھلے عام ہر مقام پر دستیاب ہے اور معاملہ مضحکہ خیز اس وقت بن جاتا ہے جبکہ ملک کا سپریم کورٹ شراب و رقص گاہوںکو چلانے کی اجازت دیتا ہے۔ان حالات میں ملک کے ہر شہری،بااختیار افراداور حکومت و عدلیہ کو سوچنا چاہیے کہ شراب و منشیات اور اس کے نتیجہ میں ملک و معاشرہ جس ددرجہ خسران میں مبتلا ہے،حالات کے تناظر میں بڑی ہی نہیں متعلقہ ہر چھوٹی برائی کو بھی ختم نہیں کیا جانا چاہیے۔جہاں معاملہ یہ ہو کہ ملک کا مستقبل ،نوجوان طبقہ شراب و منشیات میں حد درجہ مبتلا ہو،اخلاقی زوال کے بے شمار واقعات ہر صبح سننے کو ملتے ہوں،معاشرتی بگاڑ اور خاندانی نظام تباہ و برباد ہو رہا ہو،ملک کی دولت کا ایک بڑا حصہ مسائل کے حل میں صرف کیا جا رہا ہو۔اس کے باوجود اگر حالات قابو سے باہر ہوں اور اضافہ ہی ہوا جا رہا ہو،توپھر کیا یہ مناسب نہ ہوگا کہ ان حالات میں ہمارا طرز عمل،فکر و نظریہ اور قوانین لازماً تبدیل ہونے چاہیں؟اور نہ صرف قوانین میں بتدیلی لائی جائے بلکہ عمل در آمد کے ٹھوس اقدامات بھی کیے جائیں۔اس کے برخلاف واقعہ یہ ہے کہ نہ صرف مغربی تہذیب بلکہ ہندوستانی تہذیب جسے باالفاظ دیگر ہندو تہذیب بھی کہا جاسکتا ہے،میں اس تعلق سے سنجیدگی نہیں پائی جاتی۔اور چونکہ ان کے بڑے اور ان کے چھوٹے سب ہی اس برائی میں ملوث ہیںلہذا عوام جو عموماً تقلید پسند ہوتی ہے اُس میں بھی اِس تعلق سے کراہیت نہیں پائی جاتی۔

خوشی کی بات یہ ہے کہ ہندوستان کی ایک بڑی آبادی مسلمانوں پر منحصر ہے۔یہ وہ لوگ ہیں جو تعلیمات ِخداوندی کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو سنوانے کی سعی و جہد کرتے ہیں۔لیکن وہاں بھی وہ افراد و خاندان جو اسلامی تعلمیات سے ناآشنا ہیںیا ہندوتہذیب کا جن پر غلبہ ہے شراب و منشیات سے گریز نہیں کر تے۔نتیجہ میں وہ برائیاں یہاں گرچہ اس درجہ میں نہیں اس کے باوجود قابل قدر تعداد اس جانب متاثرہوتی نظر آرہی ہے۔خصوصاً مسلمانوں کا نوجوان طبقہ اور ان میں بھی وہ افراد جن کے گھروں میں اسلامی تعلمیات کے چرچے نہیں ہوتے۔اس پس منظر میں مسلمانوں کو کسی خام خیالی میں نہیں رہنا چاہیے کہ وہ یا ان کی نوجوان نسل اِس برائی سے طویل مدت میں اپنی شناخت برقرار رکھ سکے گی۔کیونکہ وبائی بیماریاں جب پھیلتی ہیں تو پھر چہار جانب اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں الہ یہ کہ اس سے بچنے کی مخصوص اور منظم کوششیں پورے شعور کے ساتھ کی جائیں۔شعور کی ابتدا وہ قرآنی ہدایات ہیں جن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:پوچھتے ہیں :شراب اور جوئے کا کیا حکم ہے ؟ کہو ان دونوں چیزوں میں بڑی خرابی ہے۔

گرچہ ان میں لوگوں کے لیے کچھ منافع بھی ہیں ، مگر ان کا گناہ ان کے فا ئدے سے بہت زیادہ ہے(البقرہ:٢١٩)۔ایک اور جگہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:اے لوگو جو ایمان لائے ہو، یہ شراب اور جوا اور یہ آستانے اور پانسے، یہ سب گندے شیطانی کام ہیں، ان سے پرہیز کرو، امیّد ہے کہ تمہیں فلاح نصیب ہوگی۔ شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعہ سے تمہارے درمیان عداوت اور بغض ڈال دے اور تمہیں خدا کی یاد سے اور نماز سے روک دے۔ پھر کیا تم ان چیزوں سے باز رہوگے؟ اللہ اور اس کے رسول ۖ کی بات مانو اور باز آجائو، لیکن اگر تم نے حکم عدولی کی تو جان لو کہ ہمارے رسول ۖ پر بس صاف صاف حکم پہنچا دینے کی ذمّہ داری تھی( المائدہ:٩٠-٩١)۔وہیں اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ لاتی ہو،اس چیز کی کم مقدار بھی حرام ہے(مسند احمد)۔احکامات خداوندی کی روشنی میں فکر و عمل کی تصحیح ہمارے اختیار میں ہے۔

عمل کے نتیجہ میں ہم اور آپ نہ صرف اللہ کی رضا و خوشنودی اور کامیابی و کامرانی سے ہمکنا ر ہوں گے بلکہ عمل ہی کے نتیجہ میں اسلامی تعلیمات کی تبلیغ وتشہیر بھی خود بہ خود ہو جائے گی۔نیز ملک و ملت اور معاشرہ کی صورتحال میں بھی مثبت تبدیلی سامنے آسکتی ہے۔لہذا لازم ہے کہ اسلامی تعلیمات کو بھر پور انداز میں نہ صرف عام شہریوں تک پہنچایا جائے بلکہ پالیسی ساز اداروں میں اس تعلق سے گفتگو ہونی چاہیے۔کوششوں کے نتیجہ میں ممکن ہے اہل علم اور باشعور انسان برائیوں سے نجات پائیں اور ملک کے بے شمار وسائل وصلاحیتیںاور مال و دولت کا صحیح استعمال کیا جا سکے۔ساتھ ہی ایسے تمام افراد کاہر ممکن تعاون کیا جاناچاہیے جو ملک و ملت کو اس لعنت سے نجات دلانے کے لیے سرگرم عمل ہیں اور جن کے مقاصد و جذبات اخلاص پر مبنی ہیں!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی

maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.co

Share this:
Tags:
banned country government Mohammad Asif Iqbal nature Society اثرات پابندی حکومت فطرت مذمت معاشرہ ملک
Yemeni Children Crying
Previous Post یمنی بچوں کی پکار
Next Post جماعت اسلامی کو ووٹ کیوں دیں؟
Jamaat e Islami

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close