Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں، انا اور تکبر

August 15, 2015August 17, 2015 0 1 min read
Arrogant - Ego
Arrogance
Arrogance

تحریر : اریبہ بلوچ
جب کبھی بھی کسی نے تکبر کی دہلیز پہ قدم دھرا تو خدا نے اسے نشان عبرت بنا دیا غرور و تکبر کی ابتدا ء شیطان سے ہوئی اس نے آدم کو سجدہ کرنے سے انکار کر دیا اسے اپنی میں کی خود سری لے ڈوبی،خدا نے اسے ابلیس کر دیا یہ جو ہر جاندار میں “میں” ہوتی ہے ناں یہ ایک ناگن کی مانند ہوتی ہے اگر اسے شہہ دو گے تو یہ رد عمل میں آپکو کوئی شہد نہیں دے گی بلکہ اپنا زہر آپ پہ پھینک دے گی اور اگر اپنی “میں”کی اس ناگن کا سر کچل دیا جائے گا تو زندگی سہل ہو جاتی ہے تکبر کی ابتدائ “انا” اور “میں” سے ہوتی ہے اور اسکا اظہار بڑے بول کی صورت ہوتا ہے نمرود جو سراپا غرور تھا خدا نے اسے محض ایک مچھر ایک معمولی مچھر سے مات دے دی شداد جسے بہت ناز تھا خود پہ ،اپنی نام نہاد بادشاہت کے نشے میں بڑا بول بول بیٹھا تھا کہ میں اپنی جنت بناؤں گا ,جنت تو بن گئی مگر جب وہ دیدار کرنے کو پہنچا ،دہلیز کی جانب قدم اٹھایا ہی تھا کہ عزرائیل نے آ دبوچا اسے کوئی بیماری کوئی مرض کوئی درد لاحق نہیں تھا

مگر اسے اپنے تکبر نے مار ڈالا فرعون جو دعویٰ خدائی کرتا تھا اسے خدا نے سمندر میں پہلے رستہ دکھا کر اس پہ یہ واضح کیا کہ خدا تو نہیں خدا وہ ہے جو ہر شے پہ کامل قدرت رکھتا ہے پھر رستہ بند کر کے اس پہ واضح کیا کہ خود کو خدا کہنے والے تیرا اختیار تو اتنا بھی نہیں کہ تو اپنی موت کا تعین کر سکے ،وہ بد بخت ڈوب کے مر تو گیا مگر اس ملعون کی لاش کو نہ تو سمندر نے خود میں جگہ دی اور نہ ہی زمین نے تاریخ کے صفحات یونہی پلٹتے چلے گئے غرور و تکبر کی کہانیاں اس پہ درج ہوتی گئیں اور اپنے عبرت ناک انجام سے سبق چھوڑتی گئیں جنہوں نے انکے انجام سے عبرت حاصل کی,اپنی میں کی سر کش ناگن کا سر کچل ڈالا وہ سکندر ہو گئے اور جو عبرت نہ حاصل کر پائے

وہ نئے چہروں کے ساتھ فرعون نمرود شداد و ابلیس کے پیکر بنتے گئے اور اپنے بھیانک انجام کو پہنچتے گئے تاریخ یونہی خود کو دہراتی چلی گئی ,وقت گزرتا گیا اور دنیا جہالت کے اندھیروں سے نکلتی ہوئی ترقیوں کے افق پہ جا پہنچی اور گلوبل ولیج کہلائی ہر شے بدل گئی لوگوں کا رہن سہن,انداز و اطوار,سوچ ,مگر نہ بدلی تو تکبر و غرور کی عادت نہ بدلی،نہ بدلی تو اپنی میں کی زہریلی ناگن کو اپنی ہتھیلی پہ دودھ پلانے کی عادت نہ بدلی،نہ بدلی تو طاقت کے نشے میں وہ بول کہن¥ کی عادت نہ بدلی جو صرف اور صرفخداوند تعالی کی زات کو ہی زیب دیتے ہیں سائنس اپنے تجربات و مشاہدات سے دنیا کو اپنی مٹھی میں دبوچتی چلی گئی اور انوکھی چیزیں دریافت کر کے دنیا کے دل میں یہ بٹھانا چاہا کہ یہ سب صرف اور صرف سائنس دانوں کی ایجادات ہیں

Holy Quran
Holy Quran

لیکن اگر کوئی قرآن کے صفحات پلٹ کر دیکھے تو اسے معلوم ہو کہ جسے وہ شہکار سائنس سمجھ رہا ہے وہ چودہ سو سال پہلے جب علم نا پید تھا ,خدا نے انکا زکر کر دیا تھا جہاں سائنس نے یہ سمجھا کہ وہ ہر شے پہ مکمل عبور رکھتی ہے وہاں خدا نے اسے ایسی انوکھیات سے متعارف کروایا جسے وہ بھی سمجھنے سے قاصر رہی جیسے برمودا ٹرائی اینگل یہ معمہ کبھی سائنس سے حل نہیں ہو سکا ،وادی جن اس بارے بھی سائنس کوئی حتمی فیصلہ نہیں کو پائی سائنس بھی جب جب ناکام ہوئی اپنے دعووں اور ان بڑائی کے بول کی وجہ سے ہوئی جن کی قدامت خدا کی حدوں سے ٹکراتی ہیں مثلاً ورلڈ ٹریڈ سنٹر دنیائے سائنس کا عظیم شاہکار تھا مگر پھر وہ راکھ و خاک کا ملبہ کیونکر ہوا صرف اور صرف اپنے فرعونی دعوے کی وجہ سے سائنس دانوں نے اسکی تکمیل پر کہا تھا کہ اب اگر طوفان نوح بھی آ جائے تو بھی اسکا کچھ نہیں بگڑ سکتا

اگر جہاز اس سے ٹکرائے گا تو وہ اسکی کھڑکیاں توڑ کر دوسری جانب سے نکل جائے گا اور پھر خدا نے اسے تباہ بھی جہازوں سے ہی کیا ,کہاں کی کھڑکیاں ٹوٹیں اور کہاں کے جہاز نکلے اس کی تعمیر و بناوٹ میں کوئی نقص نہیں تھا مگر اسے سائنسدانوں کے بڑے بول نے راکھ کا ڈھیر کر دیا ٹائی ٹینک کا انجام بھی کچھ کیسا ہی ہوا تھا سائنس دانوں نے کہا اسے دنیا کی کوئی بھی آفت کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی …بس یہی دعوا اسے زوال دے گیا …چشم فلک نے دیکھا کہ وہ جہاز جسے دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا وہ چٹان سے ٹکرایا اور کئی زندگیوں کا مدفن بن گیا ہاں یہی انجام ہوتا ہے سدا بڑائی کے بول بولنے والوں کا،غرور و تکبر کرنے والوں کا .کاش کے ابن آدم اس سے عبرت حاصل کر لے اور راہ راست پہ آ جائے اب زرا کچھ بڑے لوگوں کے بڑے بول ملاحظہ کیجئے گورنر جنرل غلام محمد نے اپنے غرور کے زیر اثر کہہ دیا تھا “میں ،میں ہوں “یہاں سے ان کے زوال کی ابتدائ ہوئی …کچھ ماہ بعد انہوں نے سکندر مرزا کو قائم مقام جنرل بنایا اور دو ماہ کی چھٹی پہ روانہ ہونے لگے ..

بعد میں انہوں نے اقتدار میں آنا چاہا لیکن سکندر مرزا نے ایسا ہونے نہ دیا سکندر مرزا نے بھی اقتدار کے نشیمیں وہ بوورل بول دیا جس نے بڑے بڑوں کو لمحے بھر میں شکست خوردہ کر ڈالا ،کہنے لگے “مجھ سے ٹکر نہ لینا ،میں میں ہوں “ایوب خان وزیراعظم بنے تو انہوں نے سکندر مرزا پہ اقتدار کی راہیں بند کر دیں سکندر مرزا کو برطانیہ و لندن کی سفارش حاصل ہوئی جس کی بنا پہ وہ لندن کے ہو رہے اور وہاں ایک ہوٹل میں نوکری کر کے زندگی کے بقیہ دن پورے کیے بھٹو کی قیادت میں جب ایوب خان کے خلاف مظاہرے شروع ہوئے تو انکا ایک بیان شائع ہوا جس میں وہ بھی وہی غلطی کر بیٹھے جس سے شاہ ،گدا ہو جاتے ہیں “کل کے چھوکرے میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ایوب خان بوڑھا ہونے کے بعد بھی ایوب خان ہے” بس پھر کیا تھا ان کے تکبر میں ڈوبے اس بول کی بدولت انکا بھی فسانہ تباہی تحریر ہو گیا تھا ..

Ayub Khan
Ayub Khan

ایوان صدر پہ یحیی خان قابض ہو گئے ایوب خان کو انہوں نے مستعفی ہونے کا حکم دیا اور وہ مستعفی ہو گئے اور باقی ماندہ زندگی جی سکس کے مختصر گھر میں آنسو بہاتے گزاری یحیی خان نے اپنے خلاف تحاریک کے دوران ایک خطاب میں کہا”انہیں نہیں معلوم انکا مقابلہ یحیی خان کے ساتھ ہے جس کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں “وہیل چئیر کے سہارے راولپنڈی کے ایک گھر میں اپنے دن پورے کیے اور یوں شاہ غرور یحیی خان بھی اپنے انجام کو جا پہنچے ذوالفقار علی بھٹو بھی کہا تکبر و غرور کی روایت سے بغاوت کرنے والے تھے اپنی ایک تقریر کے دوران اپنی کرسی پہ ہاتھ مارا اور کہا “میری کرسی بہت مضبوط ہے “بس انکا یہی بول انہیں زوال دے گیا انکی مضبوط کرسی کے پائے لرزنے لگے اور وہ تختہ دار پہ جا پہنچے پرویز مشرف کی بھی میں کی ناگن اچھی خاصی پلی بڑھی تھی ،قوم سے اپنے ایک خطاب کے دوران کہا “میں ایوب ہوں نہ جنرل ضیائ ،میں ،میں ہوں”انکی اس میں نے انہیں بھی کہیں کا نہ چھوڑا جلا وطنی کی سزا کاٹنے کے بعد اب اپنے ہی وطن میں جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے وہ کسی سے ڈ ھکا چھپا نہیں

صدیاں بیتی غرور و تکبر کے بے تاج بادشاہوں فرعون ،نمرود ،یزید و شداد کو اپنے عبرتناک انجام کو پہنچے ہم ان کے بارے پڑھ تو لیتے ہیں مگر عبرت حاصل نہیں کرتے ،کرتے ہیں تو صرف اتنی کے اپنی اولاد کا نام فرعون نمرود شداد و یزید نہیں رکھتے مگر میراث میں اپنی اولاد کو وہی اعمال و اطوار دیتے ہیں جن کی بدولت وہ ملعون ہوئے تھے ہم وہی اعمال و اطوار رکھتے ہوئے یہ کیسے سوچ لیتے ہیں کہ ہم اس انجام سے بچ جائیں گے یاد رکھیے قدرت کسی کورعایت نہیں دیتی وہ ہر کسی کو اس کے کئے کی سزا ضرور دیتی ہے اس کے معافی کے لئے فیورٹ ازم کا بھی کوئی conceptنہیں اس نے تو اپنے پیاروں کو رعایت نہیں دی تھی تو پھر آپ کیا چیز ہیں وہ کہتے ہیں ناں پہلے تولو پھر بولو کبھی غلطی سے بھی زباں سے بڑائی کا کوئی جملہ ادا نہ کریں یہ آپکو تباہ کر دے گا میری ایک طویل نظم کا آخری حصہ ملاحظہ کیجئے اکثر جب کبھی میں جوش و جزبے میں خود کو عظیم سمجھتا ہوں کوئی عالی شے خیال کرتا ہوں تو گرد گاروں پہ جا بیٹھتا ہوںاور سوچتا ہوںکیا ابتداء تھی میری کیا اختتام ہے

Mud
Mud

میرا بنا بھی اسی مٹی سے اور دفن بھی اسی مٹی میں تو پھر تو خاک ہوں میں ہاں یہی زات ہے میری ہاں یہی اوقات ہے میری تو میں پھر سے اپنے مرکز پہ آ جاتا ہوں اور چند لمحوں کو پر سکون ہو جاتا ہوں ہاں گہری وابستگی ہے میری گورستانوں ،گریہ زاروں اور گرد گاروں سے آپ جب کبھی کوئی طاقت حاصل کر لیں ،کسی شے میں کمال حاصل کر لیں،عبور حاصل کر لیں یا پھر کسی عمل میں ماہر ہو جائیں تو ان سب فانی چیزوں کے زیر اثر اپنی زات بارے کوئی بڑائی کا بول بولنے سے گریز کیجئے گا ،اپنی اوقات کو سوچ لیجئیے گا کہ آج آپ جس مٹی پر اکڑ کے چل رہے ہیں آپ اسی کے پیکر ہے اور کل کو اسی مٹی میں مٹی ہو جانا ہے ،یہ حقیقت ہے انسان اگر اپنی اوقات پہچان لے تو وہ کبھی بھی اپنے مرکز سے نہیں بھٹکتا اور نہ ہی انسان سے فرعون بنتا ہے اور نہ ہی پھر تکبر و غرور اور اپنے زوال کی مثالیں قائم کرتا ہے

تحریر : اریبہ بلوچ

Arrogant - Ego
Arrogant – Ego
Share this:
Tags:
devil God kingdom life Paradise انا بادشاہت تکبر جنت خدا زندگی شیطان
Pulses
Previous Post ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں تین روپے فی کلو کمی
Next Post راولپنڈی: پیٹرول پمپ پر آتشزدگی، دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
Rawalpindi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close