قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے دو سینئر پولیس اور آرمی افسروں کو قتل کر دیا شدت پسندوں نے افواج پر حملوں کو تیز کر دیا ہے۔
مرسی کی معزولی کے بعد 500 پولیس اہلکار مارے جا چکے ہیں۔

Start typing to search...