قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں فوج اور پولیس نے صحرائے سینا میں عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔
آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی فائرنگ کے تبادلے میں 28 عسکریت پسند ہلاک جبکہ 4 کو گرفتار کر لیا گیا۔

Start typing to search...