قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے ساحلی شہر سکندریہ میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے پر اخوان المسلمون کے حامی 40 طلبا کو گرفتار کر لیا گیا۔
سینکڑوں طلبا نے نئے تعلیمی سال کی تدریسی سرگرمیوں سے قبل جامعات کا بائیکاٹ کیا اور حکومت کے خلاف جلوس نکالے۔

Start typing to search...