
قاہرہ (جیوڈیسک) مذہبی تنظیم کے رہنما اور معزول صدر مرسی کے حامی عصام دربالا جیل میں انتقال کر گئے۔
پولیس نے انہیں رواں برس مئی میں گرفتار کیا تھا۔ جامعہ اسلامیہ کے ترجمان نے کہا جیل حکام ان کی موت کے ذمہ دار ہیں۔وہ بیمار ہو گئے تھے رسائی نہیں دی گئی۔
