
قاہرہ (جیوڈیسک) مصری پراسیکیوٹر نے اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع سمیت 18افراد کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا۔
مصری پراسیکیوٹر نے جن افراد کانام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے ان میں اخوان المسلمون کے سربراہ مرشدعام محمد بدیع اور خیرات الاشتر سمیت 18 افراد شامل ہیں۔
