قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی سپریم کورٹ کی جانب سے ایک انتخابی قانون کو غیر آئینی قرار دیئے جانے کے بعد پارلیمانی انتخابات تاخیر کا شکار ہو گئے ہیں۔
ووٹنگ 21 مارچ سے شروع ہو کر اپریل تک جاری رہنی تھی۔ ادھر بم دھماکے میں 3افراد ہلاک ہو گئے۔

Start typing to search...