قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے مسافر طیارے کو بم کی موجودگی کی اطلاع کے بعد ہنگامی طور پر ازبکستان میں اتارلیا گیا۔
مصری ایئرلائن کی پرواز قاہرہ سے بیجنگ جارہی تھی۔
ازبکستان میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد طیارے میں سوار مسافروں اور عملے کو اتار لیا گیا۔

Start typing to search...