
قاہرہ (جیوڈیسک) کشتی میں چھ مسافروں اور عملے سمیت پچیس افراد سوار تھے۔ حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ چھ افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
جبکہ چار لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں ظاہر نہیں کی گئیں۔
پولیس کے مطابق کشتی کے کپتان اور اس کے نائب کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
