
قاہرہ (جیوڈیسک) سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مصر ک یشورش زدہ علاقے صحرائے سینائی میں خودکش حملے میں 28 فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔
ادھر مصری حکام نے متاثرہ علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کر کے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
