Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مصر اور شام یکجہتی ملین مارچ

September 10, 2013September 10, 2013 0 1 min read
Egypt
Egypt
Egypt

مصر میں منتخب حکومت کی ڈکٹیٹر جنرل سیسی کے ہاتھوں معزولی کے بعد سے پوری دنیا میں احتجاج جاری ہے پاکستان میں بھی کافی عرصے سے احتجاج ہو رہا ہے اسی سلسلے میں جماعت اسلامی کراچی نے ٨ ستمبر کو ملین مارچ کا اعلان کیا تھا اس مارچ کی تشہیر کے لیے ایک ہفتہ پہلے سے ہی شہر میں پروگرام ہو رہے تھے شہر کے تمام اضلاع میں ریلیاں نکالی جا رہیں تھیں مساجد کے سامنے مظاہرے کیے جا رہے تھے شہر کی بڑی بڑی شاہراہوں پر صدر مرسی کے فوٹو کے ہورڈنگ لگائے تھے شہر میں مختلف مقامات پر احتجاجی کیمپ لگائے گئے تھے جن پر عوام کو گرمانے کے لیے اخوان المسلموں کے حق میں ترانے سنائے گئے۔

ہینڈ بل تقسیم کئے گئے اس تشہیر کے بعد ٨ ستمبر کو ملین مارچ کا پروگرام قائد اعظم کے مزار سے تبت سنٹر کیا گیا جس میں بلاشبہ کراچی کے لاکھوں مرد خواتین بچوں بوڑھوں معذروں اور اقلیتی شہریوں نے شرکت کی مزار قائد سے تبت سنٹر تک روڈ دونوں اطراف سے بھر گیا تھا۔ ریلی کے شرکاء نے قائد کے مزار کے سامنے نماز عصر ادا کر کے محمد حسین محنتی امیر جماعت اسلامی کراچی اور عبدلغفار عزیز انچارج امور خارجی جماعت اسلامی پاکستان اور امرائے زوئز کی قیادت میں مارچ نے چلنا شروع کیا راستے میں الجہاد الجہاد کے نعروں سے فضا گونج اُٹھی بہادر مسلم امت کے بزدل حکمرانوں کے خلاف نعرے لگائے گئے۔

مسلم حکمرانوں کے پتلوں کو خواتین نے چوڑیاں پہناہیں۔ خواتین نے رابعہ کے چار انگلیوں والے نشان کے اسکارف اوڑھے تھے عوام نے ہاتھوں میں رابعہ کے نشان و الے کارڈ اُٹھائے ہوئے تھے راستے میں ڈکٹیٹر سیسی کا پتلہ جلایا گیا مرسی کی تصاویر ہاتھوں میں لیے ہوئے عوام جب تبت سنٹر پہنچے تو نعرہ تکبیر کے نعروں سے فضا گونچ اُٹھی۔ تبت سنٹر اور ہیڈ برج پر” امریکہ اور اسرائیل کی سرپرستی میں مصر و شام میں قتل عام بند کرو” کا سلوگن کا ایک بڑا بینر لگایا گیا تھا جب امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن اجتماع گاہ میں پہنچے تو تکبیر کے نعروں سے ان کا استقبال کیا گیا نصراللہ شجیع کے فلک شگاف نعروں المدد المدد یا خدا یا خدا۔ رہبرو رہنماا مصطفےٰ مصطفےٰ۔

Afghans
Afghans

اخوانیوں سے، شامیوں سے، فلطینیوں سے، کشمیریوں سے، افغانیوں سے رشتہ کیا لاالا اللہ۔ امریکیوں کا جو یارہے غدار ہے غدار ہے۔ پاکستان کا مطلب کیا لَا اِلہَ اِ لّا اللّہ کے نعروں سے فضا گوج اُٹھی۔ متعدد قرادادیں، جس میں عافیہ صدیقی کی رہائی، ڈرون حملوں کا خاتمہ، کراچی کو دہشت گردوں سے آذاد اور گورنر کی سبکدوشی، مہنگائی کا خاتمہ اور بنگالیوں کے خلاف آپریشن ختم کرنے کی عوام سے منظوری کے لئے پیش کی گئی۔ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض قیم جماعت اسلامی کراچی نسیم صدیقی نے ادا کئے اسٹیج کے انتظامات اور سیکورٹی کی ذمہ داری ضلع جنوبی کی حدود میں پروگرام کی وجہ سے ہمیشہ کی طرح جماعت اسلامی ضلع جنوبی کے ذمہ داروں نے ادا کی۔

اسٹیج کے ایک طرف انتظامیہ اور دوسری طرف میڈیا اور سوشل میڈیا کے لئے بیٹھنے کا انتظام کیا گیا تھا درمیان میں الیکٹرونک میڈیا کی گاڑیوں کا راج تھا جس سے پروگرام کی لائف کوریج کی جا رہی تھی قریب ہی سڑک پراسلامی ملکوں کے لیڈروں غلام اعظم بنگلہ دیش، مرسی اور ایم بدیع اخوان مصر، خالد مشعل فلسطین، طیب ادرگان ترکی، سید علی گیلانی کشمیر، خنوشی تیونس اور منور حسن پاکستان کا ایک بڑا ہورڈنگ لگایا گیا تھا تلاوت قرآن پاک کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی نے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ تار تار ہے خون خون ہے اس ناحق خون میں امریکہ اور اس کے کارندے شریک ہیں افغانستان میں دس لاکھ مسلمانوں کو شہید کیا گیا۔

کشمیر میں سوا لاکھ مسلمان تہ تیغ کئے گئے برما میں مسلمانوں کا خون بہایا گیا عراق میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا گیا پاکستان میں ڈرون حملے ہو رہے ہیں کراچی بھی امریکی ایجنٹ کے ہاتھ میں ہے پوری امت مسلمہ کو کشمکش میں ڈال دیا گیا ہے افغانستان میں امریکہ شکست کھا رہا ہے فلسطینی مسلمان بھی ڈٹے ہوئے ہیں بنگلہ دیش میں ٩٠سال اور عمر قید کی سزا کے باجود جماعت اسلامی کے قدم آگے بڑھ رہے ہیں مصر میں اخوان کی جد و جہد کی تاریخ ٧٥۔٨٠ سال سے عبارت ہے حسن البنا کو شہید کیا گیا عورتوں پر ظلم کیا گیا۔

Quran
Quran

مگر اخوان صبر سے کام کرتے رہے اب بھی ڈکٹیٹر جنرل سیسی کے خلاف اخوان مردو خواتین ڈٹے ہوئے ہیں جمہوریت میں کامیابی اور دو دفعہ کے ریفرنڈم کے راستے آنے والے مرسی کی پارلیمنٹ اور دستور کو معطل کیا گیا مسجد میں نماز ،قرآن کی تلات کے دوران ٣٠٠ مصری عوام کو جلاڈدالا گیا اب تک ٥٠٠٠ ہزار شہید اور ١٥٠٠٠ زخمی ہو چکے ہیں ان کے اجتماع پر گن شپ ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کی او ر ٹینگ چڑھا دئیے گئے اخوانیوں نے نہتے ہو کراحتجاج کر کے اس ظلم کا مقابلہ کیا اور صحابیوں کی قربانیوں کی یاد تازہ کر دی انشاء اللہ مصری فوجیوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔

اور اسلام کے پرستار کامیاب ہونگے جماعت نے ہمیشہ مسلمانوں کے ساتھ ظلم کے خلاف اظہار یکجہتی کیا عبدلغفار عزیز جماعت اسلامی پاکستان کے امورخارجہ کے انچارج نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں قائد اعظم کے مزار سے تبت سنٹر تک لاکھوں افراد کاٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر دیکھ کرکراچی کے عوام کو سلام پیش کرتا ہوں مصر سے آزادی فلسطین کا آغاز ہونا ہے مصر کے عوام نے آزاد رائے سے مرسی کو منتخب کیا تھا مرسی نے کہا تھا فلسطین اور غزہ ریڈ لائن ہے اسے پار نہ کرنا اسرائیل سے فلسطینی شرائط پر صلح کی دو ماہ ایک ہفتہ ہو گیا۔

مصری منتخب حکومت کو ڈکٹیٹر سیسی نے ختم کیا رابعہ مسجدمیں لاکھوں لوگ افطاری میں مصروف تھے کہ ان پر حملہ کر دیا گیا مصر میں ٥٠٠٠ لوگ شہید کر دیا گیا ہے کرفیو لگا گیا مگر مصرکے لاکھوں بوڑھے نوجوان عورتیں بچے مصر کی سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور ڈکٹیٹر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں مگر پاکستان کا میڈیا ان کی کوریج نہیں کرتا مرسی شام کے ساتھ تھا شام میں بشار نے ڈھائی سال کے اندر سوا لاکھ مسلمان مظاہرین کو شہید کر دیا میں عرب کے ملکوں سے درخواست کرتا ہوں ظالم اور مظلوم کے درمیان فرق کو محسوس کریں مصر اور شام میں جمہوریت کا ایٹم بم تیار ہو رہا ہے جو دوسرے ملکوں کو بھی جمہوریت آشنا کر دے گا قائد اعظم کے مزار کے احاطے میں حسن البنا کا قائد اعظم کو تحفے میں دیا گیا۔

Ameer Syed Munawar Hassan
Ameer Syed Munawar Hassan

قرآن موجود ہیں یہ مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا مظہر ہے آخر میں سید منور حسن امیر جماعت اسلامی پاکستان نے انپے خطاب میں کہا جماعت اسلامی کراچی نے بروقت
عوام کو اکھٹا کر کے اخوان کے ساتھ یکجہتی کاا ظہار کیاپوری اسلامی دنیا میں عرب بہار کا سا معاملہ ہے عرب بہار مصر میں ڈکٹیٹر شپ سے ختم نہیں ہو سکتی لوگوں کو جب اسلام سے بیزار کیا جاتا ہے تو پھر اسلام کی سربلندی کے لئے اسلام کی لہر اٹھی ہے اس لہر کو دبایا نہیں جاسکتا پاکستان میں انتخاب ہوئے ہیں باوجود دھاندلی کے ہم نے ان انتخابات کو مانا آئی جی آئی کے حوالے سے بڑے عرصے بعد پتلا چلا کہ دھاندلی ہوئی ہے مگر اس دفعہ جلد پتہ لگ گیا۔

کہ دھاندلی ہوئی ہے لوگوں کو ہمیشہ دھوکہ دیاجاتا ہے منصوعی قیادت مسلط کی جاتی ہے نوازحکومت نے کہا تھا ہم اپنی شرائط پر آئی ایم ایف سے قرض لیں گے جن لوگوں نے یہ کہا تھا اور اُن کو معلوم تھا مہنگائی ہو گی الجزائر میں لوگ الیکشن سے اسلام آئے مگر انہیں فوج کے ذریعے دبا دیا گیا حماس الیکشن جیتے مگر تسلیم نہیں کیا گیا مصر میں بھی یہی ہوا ترکی کو سلام کرتا ہوں کہ جمہوریت کو بچانے کا انتظام کیا ہوا ہے عراق میں جھوٹ بول کر کاروائی گئی شام میں حملے کی تیاری ہو رہی ہے امریکہ مسلمانوں کا دوست نہیں ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کی دعا پر کاروائی ختم ہوئی۔
تحریر : میر افسر امان
ا ی میل: mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
dictator General Integration march million Mir Afsar Aman selected Syria شام مارچ مصر ملین منتخب میر افسر امان یکجہتی
Arnold Schwarzenegger
Previous Post لیجنڈ آرنلڈ شوازینگر آخری مرتبہ ٹرمینیٹر کے روپ میں
Next Post آپریشن اوور ہالنگ!
Karachi Operation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close