Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حاضر ہوں سنت ابراہیمی کے لیے

September 22, 2015 0 1 min read
Bakra
Bakra
Bakra

تحریر : سفینہ نعیم
سنا ہے عید الاضحی قریب ہے اور میری طرح بہت سے بکرے قربان ہو جائیں گے میرے ایک ہمسا ئے بکرے نے گزشتہ کئی دنوں سے پریشانی میں کھا ناپینا چھوڑ دیا ہے حالانکہ یہ سراسر بزدلی ہے قربانی حضرت ابرا ہیم علیہ السلام کی سنت ہے اور اس سے زیادہ کیا سعادت مندی ہوہو سکتی ہے کہ کوئی جانور ایک نبی کی سنت ادا کرنے کے قابل ہو جائے۔

مو ت تو بہر کیف آ ئے گئی ہی اگر مو ت بر کتوں سے پرہو جا ئے تو اسے خو ش قسمتی سمجھنا چا ہیے پس میں خوش ہوں اور فخر یہ نعرے لگا رہا ہوں کبھی اچھلنے لگتا ہوں کبھی بھا گنے کی کوشش کر تا ہوں تا ہم گلے کی رسی اڑے آجا تی ہے اور میں رک جا تا ہوں ابھی ابھی ما لک کے بچے مجھے میوے اوربا دا م کھلا کے گئے ہیں کیونکہ اب میں با لکل فا رغ کھڑاہوں اس لیے مجھے کسی قدر اپنا ما ضی یا د آ رہا ہے کہیں تو آپ کو بھی کچھ حا لات سنا دوں یوں وقت کٹ جا ئے گا اور آپ میرے دوست بن جا ئیں گے آ پ نے ضلع رحیم یا ر خا ن کی تحصیل خا ن پور کٹو راکا نا م تو سنا ہو گا یہ تحصیل خا صی بڑی ہے اور صحر ائے چو لستان کا و سیع علا قہ اس میں شا مل ہے میں اسی تحصیل کی ایک ریگستا نی گوٹھ میں پیدا ہو ا ہم دو بھا ئیوں نے ایک ساتھ جنم لیا تھا ہما ری ماں بہت بڑے جثے کی ما لک تھی مجھے یا د پڑ تا ہے کہ میرا بھا ئی مجھ سے آدھا گھنٹہ چھو ٹا تھا بھا ئی کی پیدا ئش تک تو میں اپنی ٹانگوں پر کھڑا بھی ہو گیا تھا پھر ہمیں ماں کے نیچے ڈال دیا گیا دودھ پینے سے طبیعت بحال ہو گئیاور لڑ کھڑاتی ٹا نگیں بڑ ی حد تک سنبھل گئی تھیں۔

مزید برآ ں آنکھوں میں چھا ئی ہو ئی دھند بھی جا تی رہی تھی چنانچہ میں نے دیکھا کہ ماں کی طر ح بھا ئی کے سیا ہ جسم پر بھی کہیں کہیں سفید نشانات تھے میرا جسم البتہ مکمل سیا ہ تھا میں ان میں بھتنا سا لگتا تھا شا م ڈ ھلے جب پورا ریوڑ چرچرا کر گھر لوٹا تو میری سیا ہ ہو نے کی پر یشانی جا تی رہی مجھے یہ دیکھ کر خو شی ہو ئی کہ ریوڑ میں میری طر ح کے اور بھی بہت سے سیاہ بھتنے ہیں ایک بھتنے نے جب بتایا کہ مکمل سیا ہ بھتنے بڑ ھیا نسل کے جا نورشما رہو تے ہیں تو میں بہت خوش ہو اپھر کیا تھا میں خو شی سے جھو منے لگا اگلے دن سور ج طلوح ہو اتو ما لک ریوڑ کو چر انے لے گیا لیکن ہم دو نو ں بھا ئی اور ماں گھر پر رہے اب یہی معمول بن گیا کہ ہم را ت ریوڑ میں گزا رتے اور دن کو جدا ہو جا تے کم و بیش پند رہ دن بعد جب ما ںبھی چر نے کی خا طر ریوڑ کے ساتھ جا نے لگی تو ہم گھر میں اکیلے رہنے لگے اس دو ران ہمیں سا را دن بھوکا پیا سا رہنا پڑتا ما ںکے آ نے تک آنتیں کلبلا رہی ہوتی تھیں پس میں تو چھو ٹتے ہی ما ں کے پستا نو ںکوچمٹ جا تا بھا ئی کیو ں کے پیدا ئشی طو ر پر کمزور تھا لہذا پھر تیلا نہ تھا بیچا را شا م تک تو با لکل نڈ ھا ل ہو چکا ہو تا تھا میرے سمجھا نے پر جب صبح کے وقت اس نے پیٹ بھر کر دودھ پینا شروع کر دیا تو چند دنوں میں اس کی کمزو ری دور ہو گئی اور وہ بھی میری طرح ہشاش بشاش ہو گیا ڈیڑھ دو مہینے بعد ہم اس قا بل ہو گئے تھے کہ ریو ڑ کے سا تھ باہر جا سکتے تھے پس ما لک نے ہمیں بھی سا تھ شا مل کر لیا ریوڑ کے سا تھ جا نے کا نقصا ن یہ ہو ا تھاکے ماں کے پستا نو ں پر ایک تھیلا سا چڑھا دیا گیا ۔ جس کے سبب ہم اپنی مر ضی سے دودھ نہیں پی سکتے تھے۔

دن میں صرف ایک مر تبہ اور وہ بھی صرف شا م کے وقت ہمیں دودھ پینے دیا جا تا ۔صبح کے وقت خود ما لک چھو ٹی سی با لٹی میں دودھ دوھ لیتا تھا ۔اول اول تو بڑی دشوا ری ہو ئی لیکن پھر گھا س پھوس پر گزا را کر نے کی عا دت ہو گئی ۔رفتہ رفتہ نو بت یہا ں تک پہنچی کہ ہم ما ں کا دودھ تکلفاپیتے ور نہ طلب نہ ہو تی ۔اس سے ما ں سے ہماری جذ باتی وا بستگی اور شد ید محبت پر بھی قیا س کیا جا سکتا ہے ۔چھ سا ت ما ہ میں دو نو ں بھا ئی معقو ل قد کا ٹھ کے حا مل ہو گئے ۔صخر ائے چو لستا ن کی جڑی بو ٹیاں اور چھو ٹی چھو ٹی جھا ڑیوں کے پتوں کی توا نا ئی ہمارے جسم میں سر ایت کر گئی تھی۔میں اچھلتا کو دتا اکثر ریوڑ سے دور نکل جا تا اور اپنی مر ضی کی جڑی بو ٹیا ں کھا تا ۔میرے جسم کی مضبو تی اور پر اعتما دی کا انذا زہ اس با ت سے لگا یا جا سکتا ہے کہ مختلف ٹیلوںپر چڑ ھنے اور اپنے سے بڑے بکروں سے بھڑنے میں مجھے ذ را خو ف نہ آ تا ۔دس قدم پیچھے ہٹ کے جب میں ٹکر ما رتا تو بڑے بڑے سر پھرے دو سری یا زیا دہ سے زیا دہ تیسری ٹکر میں زیر ہو جا تے ۔وقت کے ساتھ ساتھ میں نے پچھلی ٹا نگو ںپر مسلسل کھڑا رہنے کی مشق بھی کر لی تھی۔اس ریا ض کا سب سے بڑا فا ئدہ یہ تھا کہ میں نسبتا بڑ ی جھا ڑیو ںکی کی چو ٹیوں پر مو جود پتے بھی نو چ لیتا تھا۔صحر ائے چو لستان میں ویسے تو بڑی مو جیں تھیں لیکن پا نی کی شدید کمی کا سا منا تھا یقین کیجیے کہ صر ف پا نی کی خا طر ہمیں میلو ں سفر طے کر نا پڑ تا ۔جو ن جو لا ئی میں یہ تنگی اور بھی بڑھ جا تی تھی۔

Eid al-Adha Sacrifice
Eid al-Adha Sacrifice

با رشیں ہو تی تو جان میں جا ن آ جا تی ۔با رشوں سے کیو نکہ جڑی بو ٹیا ں دھل جا تی تھیں لہذا چر نے کا لطف بھی بڑھ جا تا تھا ۔اب چو لستان سے ہجرت کا تجر بہ سنیے میری زند گی کا سب سے دلچپ وا قعہ شا ید یہی ہے ایک دن خلاف معمول ما لک نے چند بکروں کو ریوڑ سے جدا کیااور گو ٹھ کے ایک با لکل جد ا گا نہ را ستے پر ڈال لیا ۔اس را ستے پر ہم پہلے کبھی نہیں چلے تھے ۔ چنانچہ معاملے کو سمجھنے کے لیے آپس میں چہ میگو ئیاں ہو نے لگی۔ سبھی بکر ے ایک سا ل سے زیا دہ عمر کے تھے لیکن ہم میں سے ایک دو سا لہ بکرا بھی تھا ۔اس نے بتا یا کہ ما لک ہر سا ل بکرا عید پر قر با نی کے لیے بکر ے فرو خت کر تا ہے ۔ اس خبر سے سب کے دل بیٹھ گئے۔بعض کم دلے تو رو نے لگے۔تا ہم میں اور میرا ایک ساتھی بکرا بہت خو ش ہو ئے اس کی وجہ یہ تھی کہ ہم دونوںقر یبی مسجد کے مو لوی صا حب کی تقریر غو ر سے سنتے تھے مو لوی صا حب اکثر قر با نی کے جا نو ر کے فضا ئل بھی شد و مد سے بیا ن کر تے تھے۔ایسے میں میرے دل میں ہو ک اٹھتی کہ کا ش میں قر بانی کے لیے قبول کر لیا جا ئوں۔آ ج قر با نی کے لیے منظو ری کا وقت تھا تو دل کیوں نہ با غ با غ ہو تا۔ما لک نے نز د یکی شہر خا نپور میں لے جا کر ہمیں ٹرک میں لا د لیا۔

وہ خو دڈر ائیور کے ساتھ بیٹھ گیا اور ٹرک چلنے لگا ۔ڈھلتے سو رج کی کر نو ں سے اندا زہ ہو رہا تھا کہ ٹر ک مشرق کی جا نب بھا گ رہا ہے۔چو لستان کے صحرا میں شب و روز گزا رنے سے میں سمجھتا تھا کہ ساری دنیا ریت سے عبا رت ہے ۔لیکن اس سفر میں دیکھا کہ سر سبز شا دا ب علا قے بھی ہیںاس میں دریا اور ندیاں بھی ہیں پچھلے حصے سے منہ نکا ل کر میں طرح طرح کے مناظر دیکھ رہا تھا ۔آٹھ نو گھنٹے کی مسا فت کے بعدٹرک رک گیا اور ہمیں اتا را جا نے لگا ۔معلوم ہوا کہ یہ سا ہیوال شہر ہے۔مالک نے ہماری گنتی کی ،ٹر ک وا لے کو پیسے دیے اور ہمیں ایک طرف ہا نکے لگا۔رات ہو گئی تھی لہذا ہمیں ایک خا لی جگہ پر روک دیا گیا ۔سفر میں مسلسل کھڑا رہنے سے جسم درد ہو رہا تھا اس لیے میں تو بیٹھتے ہی سو گیا ۔صبح ہو ئی تو ما لک ہمیں بکرا منڈی کی جا نب لے چلا۔ بکرا منڈی میں پہنچنے سے قبل ہی ایک شخص نے ما لک کو ٹھہر ایا اور کچھ با تیں کر نے کے بعد بکروں کو دیکھنا شروع کر دیا۔مجھے اور میرے ساتھی کو با قیوں سے الگ کر کے وہ ما لک سیکچھ پو چھنے لگا ۔ما لک نے جو ڑی کے اسی ہزار اور علیحدہ علیحدہ کے چا لیس چا لیس ہزار طلب کیے ۔ کچھ بحث و تمحیص کے بعد ایک کا پینتیس ہزار طے ہو گیا اور رقم ادا کر نے کے بعد مجھے کانسے پکڑ کر وہ ایک طر ف چل دیا ۔میں سمجھ گیا کہ یہ میرا نیا ما لک ہے ۔قر با ن ہو نے کے شو ق میں، میں نئے ما لک کے ساتھ تیز تیز چلنے لگا پندرہ منٹ کی مسا فت کے بعد ایک گھر آ گیا۔

اس کے بچے دیکھتے ہی خو شی کے نعرے بلند کر نے لگے ۔بعد میں معلو م ہو ا کے وہ رازی اور طوطی ہیں رازی لڑکا تھا جبکہ طوطی لڑکی۔طوطی چھو ٹی تھی لہذا مجھ سے کچھ خو ف بھی کھا تی تھی لیکن را زی تو ذرا نہ ڈرتا تھا ۔وہ میرے لیے فورا پا نی لا یا ۔پا نی پی کر میں قدرے ترو تا زا ہو گیا ۔اس کا باپ میرے لیے چا را لینے کی غرض سے وا پس با زار چلا گیارا زی کے گھر میں رہتے ہو ئے مجھے دس دن ہو گئے ہیں ۔ان لوگو ں نے میری خدمت کر نے کا حق ادا کر دیا ہے سکول جا نے سے پہلے مجھے اچھی طر ح کھلاتے ہیں اور آ نے پر بھی خو د کھا نے سے پہلے میری فکر کر تے ہیں ۔میں ان سے پوری طر ح ما نو س ہو گیا ہوں ان کی محبت دیکھ کر ان سے جدا ہو نے کو دل نہیں چا ہتا لیکن قر بانی کی فضیلت بھی ذہن میں ہے لہذا جو کچھ بھی ہو میںسنت ابرا ہیمی پر قر با ن ہو نے کو تر جیح دیتا ہوں۔۔

Safeena Naeem
Safeena Naeem

تحریر : سفینہ نعیم
safeenanaeem3465@gmail.com

Share this:
Tags:
eyes goat sacrifice safeena naeem Sunni آنکھوں سنت قربانی
PPP
Previous Post پیپلز پارٹی کا 151 ارب کا کراچی پیکج شہر کراچی کی ترقی میں نیا باب رقم کرے گا۔ نور محمد
Next Post عید، قربانی اور ہماری خوشیاں
Celebrate Eid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close